ٹیگس - رسا نیوز
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کی جانب سے دی جانے والی تجاویز میں کہا گیا ہے کہ سونے کے لین دین کے لیے بینک کارڈز یا دیگر رجسٹرڈ آلات استعمال کئے جائیں اور ملک میں زیورات خریدنے والوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 440182 تاریخ اشاعت : 2019/04/15
مقررین نے مظاہرین سے خطاب میں کہا کہ کالعدم اور دہشتگرد تنظیموں سے حکومت کارروائی کی بجائے مذاکرات کرتی ہے، جو محب وطن پاکستانیوں اور پاکستان کی سلامتی کیلئے زہر قاتل ہے، ملت تشیع پاکستان کی تاریخ خون سے سرخ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440181 تاریخ اشاعت : 2019/04/15
اسلام میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے جب کہ اسلام کا پیغام ہمدردی اور مساوات ہے، جب کہ پاکستان ہی وہ واحد ملک ہے جس نے بتایا کہ ہمدردی کیا ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440180 تاریخ اشاعت : 2019/04/15
نجف اشرف عراق کے مرجع تقلید نے نجف اشرف کے تقدس کی حفاظت کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 440179 تاریخ اشاعت : 2019/04/15
36 ویں بین الاقوامی مسابقہ قرآن کریم کے شرکاء نے رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 440178 تاریخ اشاعت : 2019/04/15
آیت الله شب زنده دار:
گارڈین کونسل کی فقھاء ٹیم کے رکن نے دشمن کے مقابل ملت ایران کی استقامت کی جانب اشارہ کیا اور کہا: کچھ لوگوں نے آج بھی دشمن کو نہیں پہچانا ہے اور ان کی ظاھری ترقی سے مرعوب ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 440177 تاریخ اشاعت : 2019/04/15
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدر حسن روحانی کید رخواست پر انھیں قومی ترقیاتی صندوق سے ضرورت کی صورت میں مبلغ خرچ کرنے کی اجازت دیتے ہوئے فرمایا: سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نقصانات کا ازالہ کرنے کے لئے فوری طور پر کام شروع کیا جانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 440176 تاریخ اشاعت : 2019/04/15
امریکہ پر گوروں کے سامراجی قبضے کو قریب ۲۴۰ سال گزر چکے ہیں اور اس مدت کا ۹۲ فیصد حصہ یعنی ۲۲۲ سال اس نے دنیا بھر کے دیگر ممالک میں جنگ و جارحیت کے عالم میں گزارے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440175 تاریخ اشاعت : 2019/04/15
جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی ممالک اپنے معاہدوں اور وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں، ایران مزید انتظار نہیں کرےگا ۔
خبر کا کوڈ: 440174 تاریخ اشاعت : 2019/04/15
خبر کا کوڈ: 440165 تاریخ اشاعت : 2019/04/13
خبر کا کوڈ: 440164 تاریخ اشاعت : 2019/04/13
خبر کا کوڈ: 440163 تاریخ اشاعت : 2019/04/18
خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ایک یونٹ کی حیثیت سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکہ کا احمقانہ اور دشمنانہ اقدام بین الاقوامی قوانین و اصول کے منافی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440162 تاریخ اشاعت : 2019/04/13
خبر کا کوڈ: 440161 تاریخ اشاعت : 2019/04/13
خبر کا کوڈ: 440160 تاریخ اشاعت : 2019/04/13
خبر کا کوڈ: 440159 تاریخ اشاعت : 2019/04/13
خبر کا کوڈ: 440158 تاریخ اشاعت : 2019/04/13
مولانا کلب جواد نقوی:
مولانا کلب جواد نقوی امریکہ کے ذریعہ ایران کے فوجی دستے "سپاہ پاسداران انقلاب ‘‘ کو عالمی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کئے جانے کے فیصلے کی سخت مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 440157 تاریخ اشاعت : 2019/04/13
مولانا کلب جواد نقوی:
مجلس علماء ھند کے جنرل سکریٹری مولانا کلب جواد نقوی بی جے پی کے رہنما اور اترپردیش کے وزیراعلی کے بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 440156 تاریخ اشاعت : 2019/04/13
خبر کا کوڈ: 440146 تاریخ اشاعت : 2019/04/11