رسا نیوز - صفحه 82

ٹیگس - رسا نیوز
مولود کعبہ امیرالمومنین حضرت علی بن ابیطالب علیہ السلام کے مبارک یوم ولادت باسعادت پر پورے عراق اور اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں جشن کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 440021    تاریخ اشاعت : 2019/03/20

اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے صہیونی وزیراعظم کے حالیہ اشتعال انگیز بیانات کے جواب میں قابض صہیونی ریاست کو خبردار کیا ہے کہ ایران اپنے دفاع کا حق بھرپور استعمال کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 440020    تاریخ اشاعت : 2019/03/20

امریکہ میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم تینتالیس افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 440018    تاریخ اشاعت : 2019/03/20

ایک طرف حکومت کی مشینری کی کوشش تھی کہ امام علیہ السلام کے سامنے ایسی رکاوٹیں کھڑی کر دے کہ امام سے شیعوں کا تعلق محدود ہو جائے تاکہ شیعوں کی رگ حیات کو کاٹا جا سکے، انہیں اچھی طرح معلوم تھا کہ شیعوں کی رگ حیات امامت سے انکا تعلق ہے .
خبر کا کوڈ: 440008    تاریخ اشاعت : 2019/03/18

ایک 15 سالہ لڑکی نے اپنے باپ کو قتل کر دیا، پولیس نے تھانے میں جب لڑکی سے پوچھا کہ تم نے اپنے باپ کو گولی کیوں ماری؟ تو اسکا جواب دیا کہ "اس کا باپ اسے اسکے بوائے فرینڈ سے نہیں ملنے دیتا تھا ۔"
خبر کا کوڈ: 440007    تاریخ اشاعت : 2019/03/18

حفظ، تلاوت اور تجوید کا بین الاقوامی مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440006    تاریخ اشاعت : 2019/03/18

دمشق میں ایران، شام اور عراق کی مسلح افواج کے سربراہوں کے اجلاس میں تہران، دمشق اور بغداد کے درمیان عسکری تعاون کا جائزہ لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 440005    تاریخ اشاعت : 2019/03/18

کرائسٹ چرچ کی مساجد سانحے کے بعد؛
کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گردی کے بعد نیوزی لینڈ کی کابینہ نے گن کنٹرول قوانین میں اصلاحات کرتے ہوئے سخت قوانین کی منظوری دے دی۔
خبر کا کوڈ: 440004    تاریخ اشاعت : 2019/03/18

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: نیوزی لینڈ کی ریاست کو چاہیے کہ وہ مسجد پر حملہ آوروں کو گرفتار کرے، مساجد اور بسنے والے مسلمانوں کی حفاظت کو بھی یقینی بنائے، شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں ہونے والی دہشتگردی انتہائی افسوس ناک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439996    تاریخ اشاعت : 2019/03/16

علامہ راجہ ناصرعباس:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکٹریری جنرل نے سفیر انقلاب ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کے اجتماع سے خطاب میں طلاب کو ولایت محور تعلیم و تربیت اور جدید علوم و فنوں سے آراستہ کرنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 439995    تاریخ اشاعت : 2019/03/16

علامہ راجہ ناصرعباس کا نیوزی لینڈ کی مسجد میں دہشت گردانہ حملے کے نتیجہ میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پراظہار افسوس اور مذمت ۔
خبر کا کوڈ: 439994    تاریخ اشاعت : 2019/03/16

مولانا عاصم مخدوم پاکستان:
نیوزی لینڈ سانحہ کے خلاف ینگ ہیڈ چرچ وارث روڈ لاہور میں تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف مذھبی راھنماوں نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 439993    تاریخ اشاعت : 2019/03/16

پاکستان:
اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے 32 ویں سالانہ مرکزی کنونشن کا اصغریہ آرگنائزیشن کے مرکزی صدر ارشاد حسین الحسینی کی تقریر سے بھٹ شاہ میں آغاز ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 439992    تاریخ اشاعت : 2019/03/16

محمد حسین اکبر:
لاہور میں ادارہ منہاج الحسین پاکستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اگر لیوزی لینڈ جیسے واقعات کسی مسلمان ملک میں پیش آتے تو اقوام متحدہ سمیت پورے یورپ نے آسمان سر پر اُٹھا لینا تھا اور اس ملک پر پابندیوں کا مطالبہ شروع ہو جانا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 439991    تاریخ اشاعت : 2019/03/26

مولانا عباس انصاری:
مولانا عباس انصاری نے حکومت ھند سے انتقام گیرانہ کارروائیوں کو جلد از جلد بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 439990    تاریخ اشاعت : 2019/03/16

عید نوروز کی مناسبت سے؛
صوبہ خراسان رضوی میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی نئے ہجری شمسی سال کے پہلے دن " پہلی فروردین " حرم رضوی میں زائرین اور مجاورین سے خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 439989    تاریخ اشاعت : 2019/03/16

پاکستان کے مختلف امام بارگاہوں اور مساجد میں آج رات سے جشن مولود کا سلسلہ شروع ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439988    تاریخ اشاعت : 2019/03/16

خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے عراق اور شام میں امریکہ کی تمام سازشوں کو ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 439987    تاریخ اشاعت : 2019/03/16

عالمی کانفرنس" مکتب کلامی و فقہی ھند و مجدد الشریعہ حضرت آیت اللہ سید دلدار حسین غفران مآب" لکھنو کے اختتامیہ کے مناظر
خبر کا کوڈ: 439986    تاریخ اشاعت : 2019/03/15

عالمی کانفرنس" مکتب کلامی و فقہی ھند و مجدد الشریعہ حضرت آیت اللہ سید دلدار حسین غفران مآب" لکھنو کے مقالہ خوانی کے مناظر
خبر کا کوڈ: 439984    تاریخ اشاعت : 2019/03/15