رسا نیوز - صفحه 83

ٹیگس - رسا نیوز
عالمی کانفرنس" مکتب کلامی و فقہی ھند و مجدد الشریعہ حضرت آیت اللہ سید دلدار حسین غفران مآب" لکھنو کے افتتاحیہ کے مناظر
خبر کا کوڈ: 439983    تاریخ اشاعت : 2019/03/15

اعجاز ہاشمی:
عہدیداروں سے گفتگو میں جے یو پی کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان دہشتگردی کی مصیبت کا شکار ملک ہے، افواج پاکستان نے دہشتگردوں کا خاتمہ کرکے دنیا میں اپنی صلاحیتوں کو تسلیم کروایا ہے کہا: کالعدم تنظیموں کی آڑ میں علماء و طلباء کو ہراساں نہ کیا جائے
خبر کا کوڈ: 439968    تاریخ اشاعت : 2019/03/11

حضرت امام علی نقی علیہ السلام نے ارشادفرمایا کہ ہمارے علماء،غیبت قائم آل محمدکے زمانے میں محافظ دین اور رہبرعلم و یقین ہوں گے ان کی مثال شیعوں کے لیے بالکل ویسی ہی ہوگی جیسی کشتی کے لیے ناخداکی ہوتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439967    تاریخ اشاعت : 2019/03/11

آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ ولایت فقیہ، ولایت اهل بیت(ع) کا تسلسل ہے کہا: سبھی ولایت الهی کے راستہ پر گامزن رہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439966    تاریخ اشاعت : 2019/03/11

رسا نیوز ایجنسی کے منیجنگ ڈائریکٹر اور ان کے ہمراہ وفد نے جامعه الزهرا کے مدیر حجت الاسلام والمسلمین مدنی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 439965    تاریخ اشاعت : 2019/03/11

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جنرل قاسم سلیمانی کو نشان ذوالفقار عطا کیا ۔
خبر کا کوڈ: 439964    تاریخ اشاعت : 2019/03/11

آیت الله نوری همدانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله نوری همدانی نے ایکٹرس سے ملاقات میں تاکید کی کہ اپنے ہنر کو مقاصد دین اسلام اور انقلاب اسلامی کی ترقی کی راہ میں صرف کریں ۔
خبر کا کوڈ: 439963    تاریخ اشاعت : 2019/03/11

پاکستانی وزیراعظم اور ایرانی صدر جمھوریہ کی فون پر گفتگو؛
پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور ایرانی صدر جمھوریہ حسن روحانی کے درمیان فون پر ہونے والی گفتگو میں دھشت گردی کے کنٹرول ہر تاکید کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 439951    تاریخ اشاعت : 2019/03/10

اسلام نے خواتین کے حقوق اور عظمت کو اجاگر کیا ہے، لیکن آج کی مغرب زدہ عورتیں اپنی عزت کو خود چند نعروں کے عوض کھلے بازاروں میں تاراج کرنے پر تلی ہوئی ہیں۔ اسلامی تعلیمات نے عورت کو معاشرے کا عظیم فرد قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439950    تاریخ اشاعت : 2019/03/09

انجمن شرعی شیعیان کے ترجمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کشمیر پر قدغن اور اس کے سینکڑوں کارکنوں کو پابند سلاسل کرنے، تعلیمی و فلاحی اداروں کو مقفل کرنے کی کارروائی کشمیری عوام کے لئے ایک تکلیف دہ امر ہے۔
خبر کا کوڈ: 439949    تاریخ اشاعت : 2019/03/09

تحریک النجباء:
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک النجباء نے کہا ہے کہ علاقے میں استقامتی محاذ پر امریکا کا دباؤ ناکام ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439948    تاریخ اشاعت : 2019/03/09

آیت الله جعفر سبحانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله سبحانی نے حوزه علمیہ خواهران کو مبلغ خواتین کی تربیت پرخاص توجہ کرنے اور خصوصی سرمایہ کاری کی تاکید کی اور کہا: کبھی مبلغہ خواتین اس قدر اثر انداز ہوسکتی ہیں کہ مرد اتنا زیادہ اثر انداز نہیں ہوسکتا ۔
خبر کا کوڈ: 439947    تاریخ اشاعت : 2019/03/09

یورپ میں اسلام کا مستقبل میں کے عنوان سے کانفرنس استنبول کی «ابن خلدون» یونیورسٹی میں منعقد کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 439946    تاریخ اشاعت : 2019/03/09

پاکستان اور ہندوستان نے اپنے سفیروں کو اسلام آباد اور نئی دہلی جانے کی اجازت دے دی ۔
خبر کا کوڈ: 439945    تاریخ اشاعت : 2019/03/09

سید حسن نصر اللہ:
حزب اللہ لبنان نے اسلامی مزاحمت کے خلاف برطانیہ کے حالیہ اقدام کو اعلان جنگ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ کے خلاف برطانیہ کی اقتصادی پابندیاں اور حزب اللہ کا نام دہشت گردوں کی لسٹ میں شامل کرنا حزب اللہ کے خلاف اعلان جنگ کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 439944    تاریخ اشاعت : 2019/03/09

تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کا اسلامی انقلاب اپنے بنیادی اور اصلی اہداف اور نعروں کے ساتھ ہی اپنے راستے پرگامزن ہے۔
خبر کا کوڈ: 439943    تاریخ اشاعت : 2019/03/09

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ دشمن، شیعہ ہراسی کے ذریعہ بڑھتی شیعیت کو روکنا چاہتا ہے کہا: شیعہ بنیادوں سے دنیا کو آگاہ کرنا علماء کی ذمہ داری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439941    تاریخ اشاعت : 2019/03/08

تہران کے عارضی امام جمعہ:
سرزمین ایران کے مشھورعالم دین آیت الله صدیقی نے ملک کے حکمراں طبقہ کو ملکی آئین اور قوانین کی مراعات کی تاکید کی اور کہا کہ امربالمعروف اور نهی عن المنکر الھی احکام کی بنیاد ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439940    تاریخ اشاعت : 2019/03/07

خبر کا کوڈ: 439937    تاریخ اشاعت : 2019/03/15

خبر کا کوڈ: 439936    تاریخ اشاعت : 2019/03/08