ٹیگس - رسا نیوز
آیت الله کعبی نے اجلاس«انقلاب کے دوسرے قدم میں حوزہ علمیہ کا کردار» میں؛
خبرگان رھبر کونسل کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حوزات علمیہ کی ذمہ داری فقہ کے دائرہ میں نظام اسلامی کی مدد ہے کہا: انقلاب کے دوسرے قدم کے ضروریات کی تدریس کی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 439864 تاریخ اشاعت : 2019/02/27
اجلاس « انقلاب کے دوسرے قدم میں حوزہ علمیہ کا کردار» ، علماء ، افاضل ، طلاب اور حوزہ علمیہ کی معروف شخصیتوں کی شرکت میں منعقد ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 439863 تاریخ اشاعت : 2019/02/27
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت پر خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی قوم گذشتہ 40 برس کی نسبت کہیں زیادہ قوی ، مضبوط اور مستحکم ہوگئی ہے جبکہ ایرانی قوم کے دشمن کمزور اور ضعیف ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439861 تاریخ اشاعت : 2019/02/27
اوآئی سی:
او آئی سی نے لائن آف کنٹرول پر پاک و ہند کے مابین شدید کشیدگی کو کم کرنے پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 439860 تاریخ اشاعت : 2019/02/27
بحرین کے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم ایران کے سفر کے دوران ہفتے کو مشہد سے قم پہنچے۔
خبر کا کوڈ: 439849 تاریخ اشاعت : 2019/02/25
دوست محمد کھوسہ:
سابق وزیر اعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ اسرائیل فلسطین میں بسنے والے مسلمانوں کو برداشت نہیں کرتا تو پاکستان جو کہ اسلام کے نام پر وجود میں آیا اور شہید ذوالفقار علی کی کاوشوں سے ایٹمی طاقت بنا اسکو کیسے برداشت کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 439848 تاریخ اشاعت : 2019/02/25
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار:
کراچی میں کونسل آف فارن ریلیشنز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ کرپشن سے بچنے کیلئے احتساب کا عمل واضح ہونا چاہیے، ملک کیلئے محبت کم ہوتی جا رہی ہے، ہم بہت دیر تک پاکستان کی محبت سے ناآشنا رہے۔
خبر کا کوڈ: 439847 تاریخ اشاعت : 2019/02/25
مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے شہداء سانحہ سیہون کی یاد میں عظیم الشان اجتماع کا اہتمام کیا گیا، اجتماع سے علامہ احمد اقبال رضوی، علامہ مختیار امامی، علامہ مقصود ڈومکی، سید علی حسین نقوی اور دیگر نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 439846 تاریخ اشاعت : 2019/02/25
لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کے کچھ اعلی افسروں اور عہدیداروں کا ایک واہٹس ایپ (WhatsApp) گروپ بنا کر اس پر ایک ویڈیو جاری کیا جس کے بعد اسرائیلی فوج بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ۔
خبر کا کوڈ: 439837 تاریخ اشاعت : 2019/02/23
آیت الله کعبی نے رسا نیوز سے گفتگو میں؛
خبرگان کونسل کے رکن نے مرحوم آیت الله مؤمن کو فقیہ ، مخلص اور انقلابی بتایا اور کہا: آپ عالم مجاھد اور حوزہ علمیہ و نظام اسلام کا فقھی ستون تھے ۔
خبر کا کوڈ: 439836 تاریخ اشاعت : 2019/02/23
طلاب حوزہ اور مختلف عوامی طبقات کی موجودگی میں؛
مرحوم آیت الله مؤمن کی تشییع جنازہ علماء، افاضل ، حوزہ علمیہ کی برجستہ شخصیتیں اور مختلف عوامی طبقات کی شرکت میں سرزمین قم پر منعقد کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 439835 تاریخ اشاعت : 2019/02/23
خبرگان رھبر کونسل کے رکن مرحوم آیت الله محمد مؤمن قمی کی تشییع جنازہ سرزمین قم ایران مین ، علماء ، حوزہ علمیہ کی شخصیتوں اور ھزاروں عقیدت مندوں کی شرکت میں مسجد امام حسن عسکری(ع) تا حرم حضرت معصومه(س) تک منعقد کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 439834 تاریخ اشاعت : 2019/02/23
گارڈین کونسل کی فقھاء ٹیم کے رکن مرحوم آیت الله محمد مؤمن قمی کی الوداعی تقریب میں جو مسجد باغ پنبه قم میں منعقد ہوئی، علماء اور حوزہ علمیہ کی مشھور شخصیتوں نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 439833 تاریخ اشاعت : 2019/02/23
سردار عتیق:
ایم سی کے رہنما نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی فورسز نے شیوسینا اور آر ایس ایس کے غنڈوں کو مسلمانوں کے قتل عام کا لائسنس دیے رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439832 تاریخ اشاعت : 2019/02/23
آغا باقر حسینی:
نماز جمعہ کے خطبے میں اسلامی تحریک بلتستان کے رہنما نے کہا کہ موجودہ حکومت کی ساری کوششیں اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے ہیں اور اس سے ملک کی نظریاتی بنیادیں کھوکھلی ہونگی۔
خبر کا کوڈ: 439831 تاریخ اشاعت : 2019/02/23
برسی کی تقریبات میں ملک بھر سے آئی ایس او کے کارکنان، عہدیداران اور سابقین شریک ہوں گے۔ برسی کی تقریبات کیلئے خصوصی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے جو ملک بھر میں روابط کر رہی ہے جبکہ برسی کے حوالے سے تشہیری مہم بھی جلد شروع کر دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 439830 تاریخ اشاعت : 2019/02/23
علامہ سید جواد نقوی:
تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ نے جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کا کہا: متعلق مشکل کام یہی ہے کہ موجودہ دین کے پرزے، پرزے پڑھنا اور انکا مطالعہ اور اس دین کا پیروکار بننا یہ مشکل ہے, البتہ دین کے متعلق نئی شناخت، شناخت از سر نو یہ آسان ہے۔
خبر کا کوڈ: 439829 تاریخ اشاعت : 2019/02/23
رسا نیوز ایجنسی سے گفتگو میں بیان ہوا؛
مرحوم آیت الله مؤمن کے دفتر کے رکن نے آیت الله مؤمن کی تشییع جنازہ اور تدفین کی تفصیل بتاتے ہوئے کہ آج 10 صبح آپ کی تشییع جنازہ اور تدفین ہوگی، رھبر معظم انقلاب کی جانب سے اس مرحوم کے لئے منعقد ہونے والی مجلس ترحیم کے پروگرام سے باخبر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 439828 تاریخ اشاعت : 2019/02/23
حوزہ علمیہ اور یونیورسٹی کی شخصیتوں کی شرکت میں؛
حوزہ علمیہ اور یونیورسٹی کی شخصیتوں کی شرکت میں چھٹا " اسلامی معنوی سلامتی"قومی اجلاس شھر قم ایران میں منعقد ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 439827 تاریخ اشاعت : 2019/02/22
خبر کا کوڈ: 439826 تاریخ اشاعت : 2019/02/22