ٹیگس - رسا نیوز
نور الحق قادری:
اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان اعتدال پسند ملک ہے لیکن یوم خواتین پر جو کچھ ہوا، سب نے دیکھا، وہ دن خواتین پر ایک بدنما دھبہ اور داغ بن گیا۔
خبر کا کوڈ: 440079 تاریخ اشاعت : 2019/04/01
تیرہویں حفظ و تجوید مقابلے «مبارک عبدالعزیز الحساوی» ایوارڈ میں ہزاروں امیدوار شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440078 تاریخ اشاعت : 2019/04/01
لبنان پارلیمنٹ کے اسپیکر آج عالم تشیع کے عظیم الشان مرجع تقلید سے ملاقات کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 440077 تاریخ اشاعت : 2019/04/01
بھاری اکثریت سے؛
علامہ ناصرعباس جعفری کو چوتھی بار بھاری اکثریت کے ساتھ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سیکریٹری کے عنوان سے متنخب کرلیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 440076 تاریخ اشاعت : 2019/04/01
ایران کے مومن و انقلابی عوام نے بارہ فروردین کو اپنے ملک کی عزت و وقار اور مستقبل کے تعین کے لئے تاریخ رقم کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440074 تاریخ اشاعت : 2019/04/01
سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں کو غذائی کمی اورجسمانی تشدد کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440073 تاریخ اشاعت : 2019/04/01
علامہ احمد اقبال رضوی:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری نے اپنے مذمتی بیان میں بلوچستان حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سید حسین شاہ کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے اور شہید کے خاندان کی مالی سرپرستی کی جائے۔
خبر کا کوڈ: 440059 تاریخ اشاعت : 2019/03/27
اے این پی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے یہ کہتے ہوئے کہ عوام کی حکمرانی یقینی بنانے کیلئے تمام سیاسی قوتوں کو اپناکردار ادا کرنا ہوگا کہا: ہمارے معاشرے میں جنت برائے فروخت کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440058 تاریخ اشاعت : 2019/03/27
سینیٹر مشتاق خان نے ہہ کہتے ہوئے کہ یمن سمیت عالم اسلام میں تنازعات کے حل کیلئے پاکستان کو کردار ادا کرنا چاہئے کہا : پوری دنیا میں ہونیوالی خونریزی کی بنیادی وجہ امریکہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440057 تاریخ اشاعت : 2019/03/27
غزہ کے مختلف علاقوں پر اسرائیل نے ہوائی حملے کئے جبکہ جوابی کارروائی میں اسلامی مزاحمت کے میزائل آئرن گنبد سے عبور کرگئے۔
خبر کا کوڈ: 440056 تاریخ اشاعت : 2019/03/27
ہندوستان مین ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے تاریخی بابری مسجد کی شہادت کو کئی برس گذر جانے کے باوجود تا حال یہ مسئلہ جوں کا توں باقی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440055 تاریخ اشاعت : 2019/03/27
یمن کے خلاف سعودی اتحاد کی تباہ کن جنگ کو چار سال پورے ہونے پر اس ملک کے دار الحکومت صنعا سمیت متعد شہروں میں لاکھوں کی تعداد میں یمنی عوام نے مظاہرے کئے ۔
خبر کا کوڈ: 440054 تاریخ اشاعت : 2019/03/27
سعودی عرب میں مکہ مکرمہ میں کعبے کے امام جماعت شیخ عادل الکلبانی نے اپنے عقاید اور نظریہ میں ایک بڑی اصلاح کی بات کہتے ہوئِے کہا کہ شیعہ اب کافر نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 440053 تاریخ اشاعت : 2019/03/27
سید حسن نصراللہ:
حزباللہ کے سربراہ جنرل سید حسن نصراللہ نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ جولان کے حوالے سے ٹرمپ کے فیصلے کو مغربی ایشیا میں امن کے عمل کو سبوتاژ کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440052 تاریخ اشاعت : 2019/03/27
بدرالدین الحوثی:
تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا: یمنی عوام کو امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت سمیت مختلف دشمنوں کی جانب سے جارحیت کا نشانہ بنایا جارہا ہے ، سعودی عرب و متحدہ عرب امارات اس جارحانہ حکمت عملی کو عملی جامہ پہنانے کے مہرے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440051 تاریخ اشاعت : 2019/03/26
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جنوب مغربی ایران میں سیلاب کے نتیجے میں جان بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کرتے ہوئے امدادی کاموں کو تیزی کے ساتھ انجام دینے کی ہدایت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440050 تاریخ اشاعت : 2019/03/26
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سیکریٹری نے ایران کے شمال مغربی صوبوں میں سیلاب کی وجہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر ھمدردی کا ظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 440049 تاریخ اشاعت : 2019/03/26
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی سپریم کونسل کا اجلاس 22 مارچ کو ہوگا جس میں سرزمین پاکستان کے بزرگ علمائے کرام شرکت کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 440024 تاریخ اشاعت : 2019/03/20
محمد زبیر:
(ن) لیگ کے رہنما اور سابق گورنر سندھ نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جتنی پیشیاں میاں نواز شریف نے دیں ہیں، وہ دنیا میں کسی بھی وزیراعظم نے نہیں دیں، ضمانت میاں نواز شریف کا حق ہے۔
خبر کا کوڈ: 440023 تاریخ اشاعت : 2019/03/20
متحدہ مجلس عمل کے سربراہ کا کہنا ہے کہ دینی مدراس پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کی گئی تو مزاحمت کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 440022 تاریخ اشاعت : 2019/03/20