ٹیگس - رسا نیوز
علامہ راجہ ناصرعباس کی اپیل:
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اندرون و بیرون ملک مقیم پاکستانی برادران کو اسلامی ملک ایران کے سیلاب متاثرین کی دل کھول کر امداد کرنے کی اپیل کی ۔
خبر کا کوڈ: 440107 تاریخ اشاعت : 2019/04/06
آخری قسط:
گزشتہ تحریر میں ہم نے انسانی عطوفت و مہربانی کے اسلامی اور قرآنی تصور کو واضح کرتے ہوئے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سیرت سے انسانی عطوفت اور مہربانی کے کچھ نمونوں کو پیش کیا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 440106 تاریخ اشاعت : 2019/04/06
رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ احمد مروی کو حرم رضوی کا متولی مقرر کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440105 تاریخ اشاعت : 2019/04/06
خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کا اسلامی انقلاب اپنے اصولوں پر کاربند ہے اور سامراجی طاقتوں کے مقابلے میں پوری قوت کے ساتھ ڈٹا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440103 تاریخ اشاعت : 2019/04/06
فلسطینی عوام نے ترپن ویں ہفتے بھی اپنے مسلمہ حقوق کی بحالی کے لیے غزہ سے ملنے والی مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں کی جانب مارچ کیا جس کے نتیجہ میں 83 فلسطینی زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 440102 تاریخ اشاعت : 2019/04/06
مجلس وحدت مسلمین نے کراچی میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاون کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440101 تاریخ اشاعت : 2019/04/06
قسط اول:
خبر کا کوڈ: 440093 تاریخ اشاعت : 2019/04/03
کراچی پریس کلب میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے غزہ پر جاری صہیونی جارحیت اور شام کے علاقے جولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی تسلط اور امریکی یکطرفہ فیصلوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 440092 تاریخ اشاعت : 2019/04/03
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جسطرح سے اسرائیل کی خوشنودی کیلئے بگ ٹٹ دوڑے چلے جا رہے ہیں، اسکے نتیجے میں امریکا کو جس سطح کے نقصانات پہنچ سکتے ہیں، اسکا اندازہ کرتے ہوئے امریکی سیاستدانوں، دانشوروں اور تھنک ٹینکس کو فوری طور پر کچھ اقدامات کرنا چاہئیں۔
خبر کا کوڈ: 440091 تاریخ اشاعت : 2019/04/03
علماء کے وفد نے وزیراعظم سے ملاقات میں انتہا پسندی، دہشتگردی اور فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے حمایت کا اعادہ کیا اور ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی کیلئے حکومتی کوششوں کی بھرپور حمایت کے عزم کو دہرایا۔
خبر کا کوڈ: 440090 تاریخ اشاعت : 2019/04/03
غلام نبی آزاد:
سرنکوٹ علاقے میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے غلام نبی آزاد نے کہا کہ اگر مودی پورے ملک کے وزیراعظم ہیں تو کسی رحمن یا شعبان کو ہندو حلقہ سے 90 فیصد ووٹ لیکر دکھائیں۔
خبر کا کوڈ: 440089 تاریخ اشاعت : 2019/04/03
آیت الله شیخ قاسم :
بحرین کے شیعہ رہنما آیت الله شیخ قاسم نے منامہ تخلیقی کانفرنس میں صھیونیوں کی شرکت پر سخت رد عمل پیش کرتے ہوئے اسے ذلت اور شرم آور قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 440088 تاریخ اشاعت : 2019/04/03
امریکی کانگریس نے سعودی عرب کے مجوزہ ایٹمی پروگرام پر تشویش اور حکومت سے ایٹمی ٹیکنالوجی ریاض منتقل نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440087 تاریخ اشاعت : 2019/04/03
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے انبیاء کی بعثت کو عبودیت الہی اور کفر و طاغوت کے خلاف جنگ جیسی دو خصوصیات کے حامل نئے تمدن کے قیام کے لئے ایک عظیم تحریک قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 440086 تاریخ اشاعت : 2019/04/03
آغا سید هادى:
شھادت امام موسى کاظمؑ کى مناسبت سے امام بارگاه آیت اللہ یوسفؒ بمنہ میں عظیم الشان مجلس حسینی منعقد ہوئی ، جسے انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے صدر آغا سید محمد ھادی الموسوی الصفوی نے خطاب کیا ۔
خبر کا کوڈ: 440085 تاریخ اشاعت : 2019/04/03
امام کاظم علیہ السلام کی زندگی میں بکھرے ہوئے واقعات پر یوں تو بہت سے بزرگ علماء، دانشوروں اور اسکالرز نے اظہار خیال کیا ہے لیکن ائمہ طاہرین علھیم السلام کی زندگی کو ۲۵۰ سالہ انسان کی زندگی کے اعتبار سے دیکھتے ہوئے ایک ہی زنجیر کے حلقوں کی صورت ہر امام کی زندگی کو جس رخ سے رہبر انقلاب اسلامی نے پیش کیا وہ بے نظیر ہے
خبر کا کوڈ: 440084 تاریخ اشاعت : 2019/04/02
حجت الاسلام و المسلمین نظری منفرد:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے مولائے کائنات علی علیہ السلام کے کعبہ میں پیدا ہونے کے اسباب کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ کعبہ میں آپ (ع) کی ولادت آپ (ع) کی عظمت و بلندی کی نشانی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440083 تاریخ اشاعت : 2019/04/01
رهبر معظم انقلاب اسلامی:
رهبر معظم انقلاب اسلامی نے امام صادق(ع) سے منقول حدیث کی تشریح میں کہا: خداوند متعال نے علما اور ماھرین سے اس بات کا عھد و پیمان لیا ہے کہ اگر وہ مالدار اور شکم سیر ظالم اور فقیر و بھوکے مظلوم کو دیکھیں تو اعتراض کریں ۔
خبر کا کوڈ: 440082 تاریخ اشاعت : 2019/04/01
مولانا عاصم مخدوم کا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 2019 پوری دنیا میں رواداری کے سال کے طور پر منایا جا رہا ہے، اس حوالے سے چاروں صوبوں، گلگت بلتستان، کشمیر میں قومی امن کانفرنس ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 440081 تاریخ اشاعت : 2019/04/01
اپنے صدارتی خطاب میں تنظیم کے بانی مولانا عباس انصاری نے کہا کہ قیام اتحاد المسلمین نہ فقط ایک تنظیم کا قیام تھا بلکہ یہ مظلوم کشمیری عوام کی آواز اور محکومیت، جبر اور لاقانونیت کیخلاف قیام تھا جو الحمداللہ آج تک عزم و ہدف پر ثابت قدم ہے۔
خبر کا کوڈ: 440080 تاریخ اشاعت : 2019/04/01