ٹیگس - رسا نیوز
آیت الله مکارم شیرازی:
مرجع تقلید حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے دشمن کی چالبازیوں اور پابندیوں کو نظام اسلامی کے مقابل متعدد شکست کا نتیجہ جانا ۔
خبر کا کوڈ: 439899 تاریخ اشاعت : 2019/03/04
آیت الله شب زنده دار نے انقلاب کے دوسرے قدم کی تشریح میں؛
گارڈین کونسل کے رکن نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ جوانوں اور نئی نسل کو انقلاب اسلامی کے نتائج سے آگاہ کرنا حوزہ علمیہ کی ذمہ داری ہے کہا: طلاب، معاشرہ کی ضرورتوں کو پورا کریں ۔
خبر کا کوڈ: 439898 تاریخ اشاعت : 2019/03/04
سید علی گیلانی:
حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین نے کہا کہ ھندوستان کے اسی غیر حقیقت پسندانہ رویہ کی وجہ سے جموں و کشمیر میں قیمتی انسانی زندگیوں کا ضایعہ برابر جاری ہے اور کوئی بھی باشعور اور انسانی دل رکھنے والا شخص انسانی جانوں کے زیاں پر خوش نہیں ہوسکتا۔
خبر کا کوڈ: 439897 تاریخ اشاعت : 2019/03/04
کالم نگار نے نہایت بہتان تراشی سے کام لیا،دوسرے ملکوں کے شیعہ طلباء کی ایران میں دینی تعلیم کے دوران برین واشنگ کی جاتی ہے اور وہ واپس جا کر انقلاب کا نمائندہ بنتا ہے، جہاں گذشتہ چالیس سال میں ہزاروں شیعہ دینی طلباء ایران سے تعلیم حاصل کرکے آچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439896 تاریخ اشاعت : 2019/03/04
بہرام قاسمی:
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے دہشت گردی کے بارے میں مغرب کے دوہرے رویے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ کی سلامتی دہشت گردی کے خلاف مہم میں ایران کی کوششوں کی مرہون منت ہے۔
خبر کا کوڈ: 439895 تاریخ اشاعت : 2019/03/04
انجمن علمائے فلسطین نے آج «غاصب صھیونیت » سے تعلقات کے بارے فتوی جاری کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439894 تاریخ اشاعت : 2019/03/04
آٹھ ماہ قبل؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آٹھ ماہ قبل کابینہ کے ایک اجلاس میں اقتصادی مشکلات حل کرنے کے سلسلے میں اغیار پر اعتماد کے حکومتی اقدامات پر شدید تنقید کرتے ہوئے فرمایا: حکومت کو ملکی ترقی کے سلسلے میں اندرونی خداداد وسائل پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 439893 تاریخ اشاعت : 2019/03/04
نوجوت سنگھ سدھو:
نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا تھا کہ پڑوسی ملک پاکستان پر دہشتگردی کا الزام لگانے سے بہتر ہے، ان سے بات چیت اور مذاکرات کئے جائیں، جنگ کی صورت میں دونوں ممالک کے عوام کا نقصان ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 439883 تاریخ اشاعت : 2019/03/02
آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ہماری مملک میں فراوان پیسہ اور منابع موجود ہیں کہا: افسوس بعض چوہا صفتوں کے فقیری پن نے ملک کو اقتصادی مشکلات سے روبرو کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439882 تاریخ اشاعت : 2019/03/02
پالرمو کے سلسلہ میں فیصلہ لینے کی تاخیر کے اسباب آیت الله شبستری کی زبانی؛
مجمع تشخیص مصلحت کے رکن نے پالرمو کے سلسلہ میں فیصلہ لینے کی تاخیر کے اسباب کی تشریح کرتے ہوئے کہا کہ مجمع میں اس سلسلہ کی نشست اب نئے شمسی سال میں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 439881 تاریخ اشاعت : 2019/03/02
انقلاب کے دوسرے قدم کی آیت الله شب زنده دار کی جانب سے تشریح:
گارڈین کونسل کے رکن نے تاکید کی : جس طرح پوری تاریخ میں اولیای الهی مظلوم رہے ہیں اسی طرح انقلاب اسلامی بھی حتی دوستوں کی جانب سے بھی مظلوم ٹھہرا ۔
خبر کا کوڈ: 439880 تاریخ اشاعت : 2019/03/02
بنگلادیش نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کہا ہے کہ وہ میانمار سے آنے والے مزید مہاجرین کو پناہ دینے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 439879 تاریخ اشاعت : 2019/03/02
پاکستانی فوج کے ترجمان:
پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مسائل کو پُرامن طریقے سے حل کرنے کے لئے مدد کی پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 439878 تاریخ اشاعت : 2019/03/02
جہاد اسلامی:
جہاد اسلامی فلسطین کے ترجمان کے مصعب البریم نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف شازشوں کا دور گزر گیا ہے اور غزہ کا محاصرہ ختم ہونے کا وقت قریب آگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439877 تاریخ اشاعت : 2019/03/02
شار الجعفری :
قوام متحدہ میں شام کےمستقل نمائندے نے کہا: ابوبکر بغدادی کی مخفی گاہ سے امریکہ بخوبی واقف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439876 تاریخ اشاعت : 2019/03/02
ﺍﻧﺠﻤﻦ ﺷﺮﻋﯽ ﺷﯿﻌﯿﺎﻥ ﺟﻤﻮﮞ ﻭ ﮐﺸﻤﯿﺮکے ﺻﺪﺭ نے ﺑﻤﻨﮧ کشمیر ﻣﯿﮟ ﻋﻮﺍﻣﯽ ﺍﺟﺘﻤﺎﻉ ﺳﮯ ﺧﻄﺎﺏ کرتے ہوئے کہا : : ﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺟﻮﮨﺮﯼ ﮨﺘﮭﯿﺎﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﻣﺴﻠﺢ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺟﻮﮨﺮﯼ ﺗﺼﺎﺩﻡ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﻠﮏ ﺗﺒﺎﮦ ﮨﻮں گے ۔
خبر کا کوڈ: 439875 تاریخ اشاعت : 2019/03/02
عراق کے صوبے نینوا کے صدر مقام موصل میں ہونے والے کار بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور گیارہ زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 439874 تاریخ اشاعت : 2019/03/01
تہران کے خطیب جمعہ:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد کا دورہ تہران ایران کی طاقت و اقتدار کا مظہر تھا۔
خبر کا کوڈ: 439873 تاریخ اشاعت : 2019/03/01
ھندوستان میں ولی فقیہ کے نمائندہ:
ھندوستان میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے علمائے ھندوستان کے آثار اور ان کی خدمات کو بیان کرنے کی تاکید کی اور کہا: ھندوستان کے شیعہ علماء کے بہت سارے آثار آج بھی محققین کے لئے ناشناختہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439866 تاریخ اشاعت : 2019/02/27
انقلاب کے دوسرے قدم کا تجزیہ آیت الله شب زنده دار کی زبانی؛
گارڈین کونسل کے رکن نے بیانیہ " انقلاب کے دوسرے قدم " کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ انقلاب اسلامی کی حمایت سے دست برداری اور دشمن کے حملے کے مقابل خاموشی روا نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439865 تاریخ اشاعت : 2019/02/27