رسا نیوز - صفحه 87

ٹیگس - رسا نیوز
خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب نماز جمعہ نے صوبے سیستان و بلوچستان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایران کے لئے یہ بات قابل قبول نہیں ہے کہ ایک اسلامی پڑوسی ملک کی سرزمین دہشت گردوں کی تربیت کے اڈے میں تبدیل ہو جائے۔
خبر کا کوڈ: 439825    تاریخ اشاعت : 2019/02/22

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے متقی اور پرہیزگار عالم دین آیت اللہ شیخ محمد مومن کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439824    تاریخ اشاعت : 2019/02/22

آیت الله مکارم شیرازی:
مرجع تقلید وقت حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے حرام نگاہ کو انسانوں کو منحرف کرنے کے لئے شیطان کا مسموم اور زھریلا تیر بتایا اور کہا: انکھوں کی حیا ، حیا کی اہم ترین قسم ہے۔
خبر کا کوڈ: 439814    تاریخ اشاعت : 2019/02/21

آیت الله جعفرسبحانی:
مرجع تقلید وقت نے تفکر اور خواہشات کا کنٹرول، کمال تک پہونچنے کا سبب جانا اور کہا: اسلام کے پاس انسانی حیات کی مکمل منشور ہے اور انفرادی نگاہ نہیں رکھتا ۔
خبر کا کوڈ: 439813    تاریخ اشاعت : 2019/02/21

آیت الله شب زنده دار:
گارڈین کونسل کے رکن نے انقلاب اسلامی کا تحفظ سب کی ذمہ داری جانا اور کہا : اگر انقلاب اسلامی کو چوٹ پہونچی تو اسلام اور حوزہ علمیہ کو سنگین چوٹ پہونچے گی اور دشمن پنپنے کا موقع نہ دے گا۔
خبر کا کوڈ: 439812    تاریخ اشاعت : 2019/02/20

علامہ سید جواد نقوی نے جماعت کے وفد کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا: پاکستان میں وحدت اور اتحاد امت کیلئے کوشاں ہیں اور وہ تمام مکاتب فکر کو متحد کرنا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439810    تاریخ اشاعت : 2019/02/20

سلیم صافی:
پاکستان کے معروف تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنے اندرونی حالات کے تناظر میں ایران کو ہر سطح پر یقین دلانا چاہئے کہ پاک سعودی تعاون سے اس کو فائدہ تو ہو سکتا ہے، لیکن ہم کبھی اس عمل کا حصہ نہیں بنیں گے جس سے ایران کو نقصان ہو۔
خبر کا کوڈ: 439809    تاریخ اشاعت : 2019/02/20

زرتاج گل:
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کا کہنا تھا کہ جب ہمیں حکومت ملی تو عالمی دنیا میں ہمیں اکیلے پن اور معاشی چینلجز کا سامنا تھا، لیکن اب دنیا کے سرمایہ کار پاکستان کا رخ کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439808    تاریخ اشاعت : 2019/02/20

سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کا پاک سرزمین پر بیٹھ کر ایک برادر اسلامی ملک کے بارے میں اسرائیلی اور امریکی لہجہ میں گفتگو کرنا اور ہمارا خاموشی سے بیٹھ کر اس پر آئیں بائیں شائیں کرنا اس سوچے سمجھے منصوبے کا ایک ہلکا سا اظہار ہے۔
خبر کا کوڈ: 439807    تاریخ اشاعت : 2019/02/20

خبر کا کوڈ: 439806    تاریخ اشاعت : 2019/02/20

خبر کا کوڈ: 439804    تاریخ اشاعت : 2019/02/20

علامہ احمد اقبال رضوی:
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہماری سرزمین پر بیٹھ کر ایک پڑوسی ملک کیخلاف سعودی وزیر کے سنگین ترین الزامات نہ صرف سفارتی آداب کے منافی ہیں بلکہ ہمارے قومی مفادات کے بھی برعکس ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439796    تاریخ اشاعت : 2019/02/18

صاحبزادہ ابوالخیر:
جے یو پی نورانی کے سربراہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ماضی میں اسرائیل کے حق میں بیان بازی اور اب تعلقات کی بات نشانی ہے کہ یہ سب کچھ ایک پلاننگ کے تحت کیا جا رہا ہے اور آہستہ آہستہ اسرائیل کو تسلیم کرنیکی راہ ہموار کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 439795    تاریخ اشاعت : 2019/02/18

بہرام قاسمی:
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی عوام اور حکومت کے تحمل کی بھی ایک حد ہے اور مغرب کو چاہئے کہ ایران سے اپنے مطالبات منوانے کی کوشش نہ کرے۔
خبر کا کوڈ: 439792    تاریخ اشاعت : 2019/02/18

ایران کے سیکورٹی اداروں نے دہشت گردی کے حالیہ واقعے میں ملوث متعدد عناصر کو گرفتار کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 439791    تاریخ اشاعت : 2019/02/18

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے دشمن کے مقابلے میں ہوشیاری کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے ایران کو طاقتور اور دشمن کو کمزور قرار دیا اور فرمایا: دشمن سے غفلت سادہ لوحی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ دشمن شدید اندرونی اور بیرونی مسائل اور مشکلات میں پھنس گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439790    تاریخ اشاعت : 2019/02/18

حجت ‌الاسلام‌ والمسلمین مهدی مهدوی پور:
آٹھ سال پہلے ھندوستان میں لڑکیوں کے 12 دینی مدارس تھے مگر آج 30 دینی مدارس ، طالبات کو دینی تعلیمات دینے میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439789    تاریخ اشاعت : 2019/02/18

سرزمین ایران کے مشھور عالم دین:
حجت الاسلام والمسلمین رستمی نے خاش دھشتگردانہ حملے کو مغربی تہذیب کی انقلاب اسلامی سے دشمنی کی نشانی جانا اور کہا: اس دشمنی کی بازگشت، سامراجی دوران ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439788    تاریخ اشاعت : 2019/02/18

آیت الله مکارم شیرازی:
مرجع تقلید وقت حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ وھابیت کی عمر ختم ہونے کے قریب ہے، سعودیہ عربیہ کو دھشتگردوں کی زادگاہ اور جائے ولادت بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 439787    تاریخ اشاعت : 2019/02/18

حجت الاسلام جواد نقوی:
حجت الاسلام جواد نقوی نے جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں یہ کہتے ہوئے کہ پاکستانی قوم 17 فروری کو شرمناک دن کے طور پر یاد رکھے گی کہا: سعودی ولی عہد پاک چین تعلقات ختم کرنے،فوج اور ایٹم بم لینے آیا آرہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439778    تاریخ اشاعت : 2019/02/16