رسا نیوز - صفحه 88

ٹیگس - رسا نیوز
بن سلمان کے دورے سے پاکستانی قوم تقسیم ہو رہی ہے، یہ وہی تقسیم ہے جس نے ماضی میں فرقہ واریت کو جنم دیا تھا اور تکفیریت نے سر اٹھا لیا تھا، ماضی میں ہونیوالی قتل و غارت کا اڈا بھی ریاض تھا۔
خبر کا کوڈ: 439777    تاریخ اشاعت : 2019/02/16

حجت الاسلام جعفری نے اپنے مذمتی بیان میں کہا: کراچی میں مجلس وحدت مسلمین اور ملک بھر میں ملت کی نمائندہ طلبہ تنظیم امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن و دیگر قومی اداروں کے دفاتر پر چھاپے اور جوانوں کی بے دریغ گرفتاری کے سلسلے کو فی الفور روکا جائے۔
خبر کا کوڈ: 439776    تاریخ اشاعت : 2019/02/16

تہران کے امام جمعہ:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر ملک گیر ریلیوں میں ایرانی عوام نے تاریخی شرکت کر کے شیطانوں اور دشمنوں کے منہ پر زور دار طمانچہ رسید کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439775    تاریخ اشاعت : 2019/02/16

دو مصیبت نے میری کمر توڑ دی ایک میرے والد رسول خدا(ص) کی وفات اور دوسرے امیر المؤمنین علی(ع) پر ہونے والا ظلم نے ۔
خبر کا کوڈ: 439774    تاریخ اشاعت : 2019/02/14

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے حیا کو فطری عمل اور الھی نعمت بتاتے ہوئے اس کے اثبات میں عقلی اور نقلی – قران و روایت - سے دلیل پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 439764    تاریخ اشاعت : 2019/02/14

اعجاز ہاشمی:
جے یو پی کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ آج دنیا بھر میں اگر کسی قوم کا خون سستا ہے تو وہ صرف مسلمان ہیں، جنہیں مکار یہودی فلسطین اور شدت پسند طاقتیں کشمیر میں بہا رہی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439762    تاریخ اشاعت : 2019/02/13

مولانا کلب رشید:
عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر مولانا کلب رشید نے کہا کہ انقلاب اسلامی کو 40 سال گذر گئے، اس دوران اس انقلاب کے خلاف لاتعداد سازشیں کی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 439761    تاریخ اشاعت : 2019/02/13

جلوس میں شامل مومنین کی کثیر تعداد رہبر معظم زندہ باد، امریکہ مردہ باد، اسرائیل مردہ باد، آل سعود مردہ باد کے فلک شگاف نعرے لگا رہے تھے۔
خبر کا کوڈ: 439758    تاریخ اشاعت : 2019/02/13

پاکستان:
ریاستی انتظامیہ کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق 6 ذاکرین کے جہلم میں داخلے پر پابندی نقص امن کے تحت لگائی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439755    تاریخ اشاعت : 2019/02/13

رسا نیوز کا بیانیہ:
رسا نیوز ایجنسی – رسا نیوز ایجنسی نے اپنے ارسال کردہ بیانیہ میں ملت ایران کے سیاسی رزم کی رھبر معظم انقلاب اسلامی ایران اور منتخب صدر جمھوریہ ایران کو مبارک باد دیتے ہوئے امام خمینی اور رهبر معظم انقلاب اسلامی کے مقاصد کی تکمیل اور ملک کی ترقی اور بالندگی میں تمام صلاحیتوں سے استفادہ کرنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 5544    تاریخ اشاعت : 2013/06/16