رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ملایشیاء کی اسلامی یونیورسٹی کے مطابق سیمینار مرکز تحقیقات ور سراج اسٹڈی سنٹر کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے۔
«قرآن، رحمت للعالمین: آئندہ و چلینجیز» کے عنوان سے سیمینار میں مختلف ممالک کے دانشور اور علما کو مباحثے کے لیے دعوت جارہی ہے۔
غیرمسلموں کی زندگی میں قرآن بعنوان رحمت۔ قرآن اور مارڈرن علم، علم قرآن و سنت کے رو سے، عصر حاضر میں مسائل اور قرآن، قرآن ثقافت اور آرٹ، حفظ و قرآت قرآن، قرآن اور عسکری،سیاسی، اقتصادی اور اجتماعی نظریے جیسے موضوعات پر سیمینار میں مقالے پیش کیے جائیں گے۔
ملایشیاء کی اسلامی یونیورسٹی میں مذکورہ سیمینار آٹھ اور نو اکتوبر کو منعقد کیا جائے گا۔
پیر تک مقالوں کا خلاصہ ارسال کرنا ضروری ہے جبکہ مکمل مقالہ آٹھ اگست تک بھیجوایا جاسکتا ہے۔
خواہشمند مقالہ نگار مقالہ اور سیمینار کے لیے http://swatfpqs.usim.edu.my/ پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ /۹۸۸/ ن