ٹیگس - کانفرنس
اشرف جلالی کی فتنہ انگیزیوں کے خلاف پاکستان کے شیعہ و اہل سنت علمائے کرام نے اتحاد امت کانفرنس کا اھتمام کیا تاکہ اس فتنہ پرور سے اظھار پیزاری اور حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا سے عقیدت کا اظھار کرسکیں۔
خبر کا کوڈ: 443231 تاریخ اشاعت : 2020/07/20
علامہ محمد حسین اکبر:
لاہور میں "اتحاد امت کانفرنس " سے خطاب مین چیئرمین تحریک حسینیہ نے کہا: حضرت فاطمہ زہراء کی شان میں گستاخی کرنیوالے جلالی کو علماء و مشائخ و اہلسنت نے کل علی پور سیداں نارووال کانفرنس میں اہل سنت والجماعت سے خارج کردیا ہے اور اسے گرفتار تائید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443228 تاریخ اشاعت : 2020/07/20
پیر نور الحق قادری:
لاہور میں ’’اتحاد اُمت کانفرنس ‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور کا کہنا تھا کہ تاریخ اسلام میں یزید سے لیکر جتنے بھی بدبخت گزرے ہیں، کسی نے سیدہؑ کی شان میں گستاخی نہیں کی۔
خبر کا کوڈ: 443227 تاریخ اشاعت : 2020/07/20
علامہ محمد حسین اکبر:
تحریک حسینہ پاکستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ہم پُرامن طریقے سے مجرم کو سزا دلوانا چاہتے ہیں، ہمیں کمزور نہ سمجھا جائے، ہمیں مطالبوں کی ضرورت نہیں، حکومت اندھی نہیں، وہ دیکھ رہی ہے سزائے موت کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443109 تاریخ اشاعت : 2020/07/08
خبر کا کوڈ: 443093 تاریخ اشاعت : 2020/07/06
اتحاد امت کے عنوان سے منعقد ہونیوالی کانفرنس میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امیر پیر نور الحق قادری، سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر امین الحسنات، علامہ محمد امین شہیدی، مولانا طاہر محمود اشرفی سمیت مذہبی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 443092 تاریخ اشاعت : 2020/07/06
اسلام آباد پاکستان میں خاتون جنت کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں ملی یکجہتی کونسل کے رہنما ثاقب اکبر، وزیر مذاہبی امور نور الحق القادری، سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 442140 تاریخ اشاعت : 2020/02/19
کانفرنس سے خطاب میں ایس یو سی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ سانحہ سیہون کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلایا جائے، امریکہ عالم اسلام کا بدترین دشمن ہے، اس نے عراق کی سرزمین پر قاسم سلیمانی اور ابو مہندی المہندس کو شہید کرکے اپنی درندگی کا ثبوت پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 442128 تاریخ اشاعت : 2020/02/17
انقلاب اسلامی کی ۴۲ ویں سالگرہ کے موقع پر؛
انقلاب اسلامی کی ۴۲ ویں سالگرہ کے موقع پر جموں کشمیر میں مختلف مقامی کمیٹیوں کے زیراھتمام عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 442084 تاریخ اشاعت : 2020/02/10
آل پارٹیز کانفرنس:
مقررین نے کانفرنس سے خطاب میں قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس سمیت ان کے رفقاء کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے اسے عالم اسلام پر حملہ قرار دیا اور کہا کہ ان کی شہادت سے مقاومت کے راستے میں مزید تیزی آئے گی۔
خبر کا کوڈ: 441993 تاریخ اشاعت : 2020/01/25
علامہ مجاہد عباس گردیزی:
ملتان میں وحدت اُمت واستحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ اتحاد امت کا سب سے بہترین نقطہ یہ ہے کہ اپنے اپنے عقائد پہ رہتے ہوئے ایک دوسرے کی باتوں کو سنیں اور اپنے قلب کو وسیع کریں تو وحدت قائم ہوسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441785 تاریخ اشاعت : 2019/12/21
علامہ محمد امین شہیدی:
سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ رہنما نے کہا: اسلام مسلمانوں کو آپس میں محبت سے رہنے کے ساتھ ساتھ غیر مذہب کے پیروکاروں سے بھی اچھا سلوک روا رکھنے کا درس دیتا ہے تاہم مسلمانوں نے آج اسلام کی تعلیمات کو بھلا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441744 تاریخ اشاعت : 2019/12/12
تنظیم المکاتب کے زیر اھتمام؛
مکتب امامیہ اور مومنین سید نگلی ضلع امروھہ کی جانب سے ادارہ تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام سید نگلی ضلع امروھہ میں 23 اور 24 نومبر کو دو روزہ دینی تعلیمی کانفرنس منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 441666 تاریخ اشاعت : 2019/11/26
رسول اسلام(ص) کی ولادت با سعادت کے موقع پر؛
رسول اسلام(ص) کی ولادت با سعادت کے موقع پر، سرزمین ھندوستان کی مشھور کمیٹوں اور مراکز کے زیر اھتمام اتحاد بین المسلمین کانفرنس شھر لکھنو میں منعقد کی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 441647 تاریخ اشاعت : 2019/11/23
پاکستانی زائرین اربعین کے حوالے سے؛
موکب داروں، قافلہ سالاروں، ثقافتی سرگرم اور علمائے کرام کی پہلی بین الاقوامی اربعین حسینی کانفرنس اختتام پذیر ۔
خبر کا کوڈ: 441524 تاریخ اشاعت : 2019/10/28
سید علی ہجویری کانفرنس کے ہمراہ قرآنی مقابلے کا اہتمام کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 441496 تاریخ اشاعت : 2019/10/23
پاکستان:
کشمیری مسلمانوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے منعقد ہونیوالی قومی کانفرنس میں میاں محمود الرشید، معروف صحافی اور تجزیہ کار مجیب الرحمان شامی اور شاعر اور ادیب امجد اسلام امجد سمیت مذہبی، سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 441364 تاریخ اشاعت : 2019/09/27
پاکستان کے سنی عالم دین:
تحریک صراط مستقیم کے زیرا ہتمام مرکز صراط مستقیم جامع مسجد رضائے مجتبیٰ لاہور میں ”فضائل جہاد“ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 441333 تاریخ اشاعت : 2019/09/21
اسد نقوی:
حسینؑ سب کا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین اتحاد امت مصطفٰی اور ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات کا کہنا تھا کہ فکر حسینی (ع) عزم حسینی (ع) اور مشن حسینی علیہ السلام پر عمل پیرا ہو کر ہم عالم اسلام میں حقیقی دین محمدی(ص) کو پھیلا سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441330 تاریخ اشاعت : 2019/09/21
پاکستان:
ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کی جانب سے ڈیرہ اللہ یارمیں کانفرنس " اسلام میں خواتین کے حقوق" کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقہ کی اہم خواتین دانشور اور ماہرین تعلیم کی شرکت۔
خبر کا کوڈ: 441021 تاریخ اشاعت : 2019/08/10