ٹیگس - کانفرنس
آئی ایس او کے زیراہتمام ؛
این ایم یو کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر مسعود ہراج نے امام حسین علیہ السلام اور اُن کے رُفقاء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ امام حسین علیہ السلام وہ عظیم ہستی ہیں جن کے ماننے والے صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ دنیا کے تمام مذاہب میں آپ کی شخصیت مقدس ہے۔
خبر کا کوڈ: 435053 تاریخ اشاعت : 2018/02/16
ایسی حالت میں عراق کی تعمیرنو کے اخراجات کا تخمینہ تقریبا سو ارب ڈالر کا لگایا گیا ہے امریکہ نے صراحت کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ وہ عراق کی تعمیرنو کے لئے ایک ڈالر کی بھی مدد نہیں دے گا۔
خبر کا کوڈ: 435025 تاریخ اشاعت : 2018/02/14
متحدہ اہلحدیث کے مرکزی چیئرمین علامہ سید ضیاء اللہ شاہ بخاری نے سیدہ کونین جناب فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیھا اور حسنین کریمین علیہم السلام کی شخصیت اور انکی سیرت و کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ان شخصیات کی تربیت انکے بابا نے کچھ ایسے انداز میں کی کہ بچپن ہی سے جبکہ وہ ابھی مکلف ہی نہیں تھے، انہیں حلال و حرام کی تمیز سکھا دی۔
خبر کا کوڈ: 435004 تاریخ اشاعت : 2018/02/12
اسلامی جمہوریہ ایران کی میزبانی میں ایشیائی سیاسی جماعتوں کی دو روزہ کانفرنس کا آغاز جمعہ کے روز تہران میں ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 434868 تاریخ اشاعت : 2018/02/02
تحریک مزاحمت کے حامی علما کی عالمی یونین کی دوسری بین الاقوامی کانفرنس فلسطین کی حمایت میں اعلامیہ جاری کرنے کے بعد ختم ہو گئی۔ یہ بین الاقوامی کانفرنس بدھ کے روز لبنان کے دارالحکومت بیروت میں شروع ہوئی تھی اور جمعرات کی رات تک جاری رہی۔
خبر کا کوڈ: 431646 تاریخ اشاعت : 2017/11/03
علمائے امن کونسل پاکستان:
ملتان میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ پاکستان میں امن کے لئے سب کو اپنی ذمہ داریاں ادا کرنا ہوں گی، پوری قوم کو متحد ہو کر اپنے وطن کی حفاظت اور نیک نامی کے لئے کردار ادا کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 431600 تاریخ اشاعت : 2017/10/30
پروگرام سے خطاب میں مقررین نے سانحہ منٰی کو سعودی عرب حکام کی نااہلی اور ناقص کارکردگی قرار دیتے ہوئے کہا کہ سعودی حکام کی نااہلی اور ناقص کارکردگی کی بنا پر منٰی میں ہزاروں حجاج شہید ہوئے اور امت مسلمہ میں غم و غصہ کی فضا وجود میں آئیں۔
خبر کا کوڈ: 429764 تاریخ اشاعت : 2017/09/01
خبر کا کوڈ: 428875 تاریخ اشاعت : 2017/07/07
پی ایل ایف کے زیر اہتمام ہونیوالی کانفرنس کے شرکاء نے فلسطینی مزاحمتی تحریکوں حماس، حزب اللہ، جہاد اسلامی اور پاپولر فرنٹ کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا اور اپیل کی کہ پاکستان کے عوام ماہ رمضان کے آخری جمعہ کو یوم القدس بھرپور انداز میں منائیں اور حکومت یوم القدس کو سرکاری دن کے طور پر منانے کا اعلان کرے۔
خبر کا کوڈ: 428539 تاریخ اشاعت : 2017/06/14
ایم ڈبلیو ایم ضلع مظفرگڑھ کے زیر اھتمام؛
ضلعی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علی رضا طوری کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کو میڈیا پر مسکراتے چہروں کے ساتھ پیش کرنا ۸۰ ہزار پاکستانیوں کی شہادت سے غداری ہے۔ ملک بھر میں دہشتگردی کی کاروائیاں کی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 427850 تاریخ اشاعت : 2017/05/01
افغانستان:
روس نے افغانستان میں قیام امن کی تیسری بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کو بھی مدعو کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427271 تاریخ اشاعت : 2017/04/03
خبر کا کوڈ: 426321 تاریخ اشاعت : 2017/02/15
جماعت اہل حرم کے سربراہ شیخ الحدیث مفتی گلزاراحمد نعیمی نے مسلم یونیٹی یوتھ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالٰی نے ہمیں قرآن مجید میں اسلام کے نام پر متحد رہنے کی تلقین کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426279 تاریخ اشاعت : 2017/02/13
خبر کا کوڈ: 425880 تاریخ اشاعت : 2017/01/24
خبر کا کوڈ: 425878 تاریخ اشاعت : 2017/01/24
ڈاکٹر طاہر امین:
ملتان میں انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بی زیڈ یو کے وائس چانسلر نے کہا کہ گزشتہ ۳۰ برسوں میں پاکستان میں ایسی تبدیلیاں آئی ہیں جسے کوئی نظر انداز نہیں کر سکتا، ہم نے ۶۰ ہزار سے زائد عام افراد کو اس جنگ میں جھونک دیا، اب تک ۵۰۰ سے زائد خودکش حملے ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425815 تاریخ اشاعت : 2017/01/20
خبر کا کوڈ: 425426 تاریخ اشاعت : 2017/01/01
سپیکر جی بی اسمبلی نے گلگت میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علمی اور تحقیقی محافل کا انعقاد وقت کی اہم ضرورت اور جی بی کی قسمت بدلنے میں یقیناً تحقیق و تخلیق کا عمل دخل ہے۔
خبر کا کوڈ: 425170 تاریخ اشاعت : 2016/12/19
مجمع تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ:
مجمع تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ نے تہران میں وحدت اسلامی کانفرنس کے انعقاد کو دشمنوں کے مقابلے میں عالم اسلام کے اتحاد کا مظہر قرار دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 425058 تاریخ اشاعت : 2016/12/14
لاہور پاکستان:
کانفرنس میں پیر امیر الحسنات نے کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ پیش کیا جس میں مطالبہ کیا گیا کہ مذہبی عقائد اور عبادت گاہوں کا احترام کیا جائے، علماء متنازع تقاریر سے گریز کریں، مذہبی اکابرین کی تربیت کیلئے ورکشاپس کرائی جائیں، مدارس، سکولوں اور کالجز میں بین المذاہب ہم آہنگی کا درس نصاب میں شامل کیا جائے۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ اقلیت کا لفظ امتیاز کا حامل ہے، اس کی بجائے متبادل لفظ تلاش کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 425021 تاریخ اشاعت : 2016/12/12