کانفرنس - صفحه 4

ٹیگس - کانفرنس
دوسری بین الاقوامی کانفرنس « روس میں علم تجوید قرآن؛ ماضی، حقایق اور مستقبل» کے عنوان سے روس کے شہر«ساراتوف» میں منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437493    تاریخ اشاعت : 2018/10/24

دوسری بین الاقوامی کانفرنس « روس میں علم تجوید قرآن؛ ماضی، حقایق اور مستقبل» کے عنوان سے روس کے شہر«ساراتوف» میں منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437493    تاریخ اشاعت : 2018/10/24

خبر کا کوڈ: 437392    تاریخ اشاعت : 2018/10/16

خبر کا کوڈ: 437392    تاریخ اشاعت : 2018/10/16

حرم امام رضا علیہ السلام میں ؛
آستان قدس رضوی کے طرف سے "کرامت و صلح حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی سیرت میں" انٹرنیشنل سیمنار کے تحت بین الاقوامی صلح کے حقوق و تاریخ کے ابعاد کی تحقیق پیش کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 437177    تاریخ اشاعت : 2018/09/18

حرم امام رضا علیہ السلام میں ؛
آستان قدس رضوی کے طرف سے "کرامت و صلح حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی سیرت میں" انٹرنیشنل سیمنار کے تحت بین الاقوامی صلح کے حقوق و تاریخ کے ابعاد کی تحقیق پیش کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 437177    تاریخ اشاعت : 2018/09/18

عراق:
حرم امام حسین علیہ السلام سے وابستہ کربلا کے تحقیقاتی مرکز کے تعاون سے دوسری بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی جارہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436436    تاریخ اشاعت : 2018/06/30

ایم ڈبلیو ایم کے زیر اہتمام؛
حضرت امام خمینیؒ کی ۲۹ ویں برسی کی مناسبت سے مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ امام خمینیؒ عصر حاضر کے عظیم انقلابی رہنما تھے، آپ نے امت مسلمہ کو خواب غفلت سے بیدار کیا اور عالمی استکباری قوتوں کے انسان دشمن عزائم کو بے نقاب کیا، آپ نے مستضعفین عالم کو مستکبرین کے مقابل لاکھڑا کیا۔
خبر کا کوڈ: 436135    تاریخ اشاعت : 2018/06/02

کشمیر:
حاضرین مجلس اور حریت پسند عوام کے نام قرآن کے آفاقی پیغام پر عمل پیرا ہونیکی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ قرآن کا پیغام پوری بنی نوع انسانیت کیلئے ہے، جس میں نیکی کو پھیلانے اور بدی کو مٹانے کیلئے درسِ عظیم موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 436076    تاریخ اشاعت : 2018/05/28

بین الاقوامی کانگریس’’ نقش شیعہ در پیدایش و گسترش علوم اسلامی‘‘ کی اختتامی تقریب کو امام رضا(ع) کی محوریت سے عالم اسلام کے دانشوروں اور آستان قدس رضوی کے محترم متولی کی موجودگی میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 435933    تاریخ اشاعت : 2018/05/15

خبر کا کوڈ: 435531    تاریخ اشاعت : 2018/04/11

پروفیسر طاہر امین:
ادارہ تحقیقات اسلامی، اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد ، ہائر ایجوکیشن کمیشن اور پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کے زیراہتمام دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس بعنوان اسلامی تہذیب و ثقافت میں اخذ و عطا اور تازہ کاری کی روایت ملتان میں منعقد کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 435453    تاریخ اشاعت : 2018/03/31

جماعت اہل حرم کے زیراہتمام پانچویں ’’خاتون جنت کانفرنس ‘‘ جامعہ نعمیہ اسلام آباد میں منعقد کی گئی جس میں بین الاقوامی شخصیات اور علمائے پاکستان نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 435402    تاریخ اشاعت : 2018/03/23

رئیس الوفاق علامہ حافظ ریاض حسین نجفی کی زیر صدارت منقعد ہونیوالی کانفرنس سے علامہ سید ساجد علی نقوی، مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی اور دیگر بزرگ علما، ذاکرین اور بانیان مجالس خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 435385    تاریخ اشاعت : 2018/03/21

خبر کا کوڈ: 435342    تاریخ اشاعت : 2018/03/14

قم ایران میں؛
مجمع علماء و طلاب ھند حوزہ علمیہ قم اور انڈین اسلامک اسٹوڈنٹس یونین مدرسہ امام خمینی(رہ) کے زیر اھتمام قم ایران میں کانفرنس "عصر حاضر میں لندنی تشیع کا فتنہ اور ہمار ذامہ داریاں" کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 435341    تاریخ اشاعت : 2018/03/14

دسویں قرآن و سنت کانفرنس مصر کے شہر "المنصورہ" کی یونیورسٹی میں منعقد کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 435338    تاریخ اشاعت : 2018/03/14

افغان طالبان نے اسلامی اسکالرز کو خبردار کیا ہے کہ وہ افغانستان میں قیام امن اور ترقی کے حوالے سے انڈونیشیا میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت سے گریز کریں۔
خبر کا کوڈ: 435321    تاریخ اشاعت : 2018/03/12

کالا شاہ کاکو میں مرکزی جمعیت اہلحدیث کی ۲ روزہ کانفرنس میں شرکت کی غرض سے امام کعبہ ۸ مارچ کو پاکستان پہونچیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 435262    تاریخ اشاعت : 2018/03/06

مجلس علمائے اہلبیت کیجانب سے;
عظمت فاطمہ الزھراء کانفرنس میں مقررین نے تمام مومنین سے درخواست کی کہ ان مظلومہ بی بی فاطمۃ الزہرا (س) کی شہادت کے ان ایام کو روز عاشورا کے برابر منایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 435068    تاریخ اشاعت : 2018/02/17