Tags - کانفرنس
چھٹے بین الاقوامی سیمینار بعنوان قرآن تمدنوں کا سرچشمہ کے عنوان سے نیلای میں منعقد کیا جارہا ہے۔
News ID: 440791    Publish Date : 2019/07/13

حاجی اصغر علی کربلائی اور شیخ محمد صادق رجائی نے اپنی تقاریر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اسلامی نظام حکومت کے بارے میں لوگوں کو آگاہی فراہم کی۔
News ID: 440773    Publish Date : 2019/07/10

News ID: 440667    Publish Date : 2019/06/26

News ID: 440665    Publish Date : 2019/06/25

News ID: 440638    Publish Date : 2019/06/22

سفیر امام حسین علیہ السلام کے عنوان سے کانفرنس عراق کے شہر کوفہ میں منعقد ہوا ۔
News ID: 440572    Publish Date : 2019/06/11

حجت الاسلام سعید بهمنی :
قرآن کریم تعلماتی و ثقافتی و تحقیقی ادارہ کے فیکیلٹی ممبر نے کہا :جہاں بھی ظلم ہوگا وہاں اس کے وضعی اثار مرتب ہونگے اور خداوند عالم کی سنت ہے کہ اس جرم و ظلم کی سزا اسے ملنی ہے ۔
News ID: 440311    Publish Date : 2019/05/02

News ID: 440305    Publish Date : 2019/05/03

News ID: 440304    Publish Date : 2019/05/02

ایران کے مقدس شہر قم میں؛
زوال امریکا کانفرنس ایران کے مقدس شہر قم کے مسجد حضرت زینب سلام اللہ علیہا میں رسا نیوز ایجنسی اور رسائل تنظیم کی طرف سے منعقد ہوئی۔
News ID: 440303    Publish Date : 2019/05/01

جشن میلاد امام زمانہ ع کے حوالے سے المصطفے اسلامی کالج یوگنڈا میں «مهدويت اور انتظار قرآن کی نظر میں» نشست منعقد کی گئی۔
News ID: 440284    Publish Date : 2019/04/29

پاکستان:
مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے جنرل سکریٹری نے 28 اپریل کو ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے زیر اھتمام وحدت اسلامی کانفرنس منعقد ہونے کی خبر دی ۔
News ID: 440273    Publish Date : 2019/04/27

ادارہ تنزیل کے چیئرمین ڈاکٹر سید علی رضا کا کہنا تھا کہ تنزیل پاکستان میں قرآنیات پر کام کر رہا ہے جس کے بہتر نتائج سامنے آ رہے ہیں۔
News ID: 440183    Publish Date : 2019/04/15

اسلام میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے جب کہ اسلام کا پیغام ہمدردی اور مساوات ہے، جب کہ پاکستان ہی وہ واحد ملک ہے جس نے بتایا کہ ہمدردی کیا ہوتی ہے۔
News ID: 440180    Publish Date : 2019/04/15

کراچی پریس کلب میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے غزہ پر جاری صہیونی جارحیت اور شام کے علاقے جولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی تسلط اور امریکی یکطرفہ فیصلوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
News ID: 440092    Publish Date : 2019/04/03

عالمی کانفرنس " مکتب کلامی و فقہی ھند و مجدد الشریعہ حضرت آیت اللہ سید دلدار حسین غفران مآب" لکھنو کے افتتاحیہ کے مناظر
News ID: 439983    Publish Date : 2019/03/15

پاکستان:
کانفرنس سے مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود ڈومکی، تحریک انصاف رہنما انور خان سومرو، انجینئر عید محمد ڈومکی، علامہ سیف ڈومکی، مولانا رضا حسینی، نثار احمد ابڑو، محمد اسماعیل سومرو و دیگر نے خطاب کیا۔
News ID: 439760    Publish Date : 2019/02/13

آیت اللہ اعرافی:
آیت اللہ اعرافی نے وفاق المدارس پاکستان کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ میرے دورہ پاکستان کا مقصد وحدت کا فروغ ہے، شیعہ سنی مسالک کی جانب سے مثبت ردعمل ملا ہے اور تکفیریت کو سب نے مسترد کرکے استعماری سازشوں کو ناکام بنایا ہے۔
News ID: 439745    Publish Date : 2019/02/12

آیت اللہ اعرافی:
جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کی مناسبت سے تقریب سے خطاب میں ایران کے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ انقلاب، امت اسلامی کی وحدت کیلئے تمام مذاہب اور اقوام عالم کو غاصبوں کے مقابلے میں اکٹھا کرنا چاہتا ہے۔
News ID: 439744    Publish Date : 2019/02/12

جامعہ عروۃ الوثقی لاہور میں انقلاب اسلامی کے چالیس سال مکمل ہونے پر ایک پرشکوہ سیمینار منعقد ہوا۔ سیمینار کی صدارت حضرت آیت اللہ شیخ علی رضا اعرافی (امام جمعہ قم المقدسہ و رئیس حوزہ های علمیہ ایران ) و استاد آغا سید جواد نقوی نے کی۔
News ID: 439743    Publish Date : 2019/02/12