11 July 2019 - 20:18
News ID: 440787
فونت
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا : حزب اللہ لبنان نے جولائی سن ۲۰۰۶ میں اسرائیل، امریکہ اوران کے اتحادی غدار عرب حکمرانوں کو شکست دی تھی۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم نے اپنی ایک گفتگو میں حزب اللہ کی دنیا کے ظالم حکومت کے خلاف کامیابی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : حزب اللہ لبنان نے جولائی سن ۲۰۰۶ میں اسرائیل، امریکہ اور ان کے اتحادی غدار عرب حکمرانوں کو شکست دی تھی۔

حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے اسرائیل کی فوجی طاقت کی جھوٹا دعوا و افواہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : حزب اللہ لبنان نے تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی طاقت کے طلسم کو چکنا چور کیا۔

انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا : جولائی ۲۰۰۶ ء میں حزب اللہ نے صرف اسرائیل کو شکست سے دوچار نہیں کیا بلکہ امریکہ اور عرب سازشی ، خائن اور غدار حکمرانوں کو بھی شکست سے دوچار کیا۔

حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم نے حزب اللہ کے ساتھ لبنانی عوام کی مشارکت کو کامیابی کا راز اجانا ہے اور بیان کیا : اس جنگ میں حزب اللہ لبنان کی کامیابی میں لبنانی قوم کا گرانقدر تعاون شامل تھا۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬