حزب اللہ

ٹیگس - حزب اللہ
حزب اللہ لبنان ؛
بحرین کی آل خلیفہ حکومت اور اسرائیل کے تعلقات کے اعلان پر اسلامی جمہوریہ ایران سمیت فلسطینی تنظیموں نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443680    تاریخ اشاعت : 2020/09/13

حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل:
لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے ظلم اور ذلت کے خلاف مزاحمت کو عاشورا کا پیغام قرار دیتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ کبھی بھی صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت اور دشمنی کے آپشن کو ترک نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 443595    تاریخ اشاعت : 2020/08/31

حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ حزب اللہ لبنان میں قانونی، قومی اور وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443533    تاریخ اشاعت : 2020/08/23

حجت الاسلام سید حسن نصراللہ :
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے کہا : صیہونیوں نے شروع کے دن سے ہی مذہب کے پس پردہ قبضے پر مبنی اپنے تباہ کن منصوبے کو آگے بڑھایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443513    تاریخ اشاعت : 2020/08/21

حزب اللہ لبنان :
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کو ایران کے ممتاز عالم دین آیت اللہ تسخیری کے انتقال پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443503    تاریخ اشاعت : 2020/08/20

حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ اسلامی مزاحمت کا سلسلہ بیت المقدس کی آزادی تک جاری رہےگا اور کامیابی امریکہ کے غلام عرب حکمرانوں کو نہیں بلکہ اسلامی مزاحمت کو نصیب ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 443457    تاریخ اشاعت : 2020/08/15

یورپ، امریکہ اسکے عرب اتحادی اور اسرائیل کے مفادات کو ناکام بنانے والی عسکری، مذہبی، سیاسی اور خالص لبنانی تنظیم حزب اللہ ہے کہ جس کو اس دفعہ اس کی خطے میں تمام کامیابیوں کی سزا بڑے م خطرناک انداز میں دی جا رہی ہے.
خبر کا کوڈ: 443409    تاریخ اشاعت : 2020/08/09

حزب اللہ کے ایک رکن علی کامل محسن کی شہادت کے بعد جواب کارروائی کے خوف سے اسرائیل نے حزب للہ کی منت سماجت شروع کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443272    تاریخ اشاعت : 2020/07/26

لسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے نمائندے نے حزب اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن سے ملاقات میں فلسطین اور فلسطینی پناہ گزیں کیمپوں کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 443197    تاریخ اشاعت : 2020/07/16

علماء صور لبنان کے سربراہ رسا سے گفتگو میں ؛
شیخ علی یاسین نے حزب اللہ لبنان کی ۳۳ روزہ جنگ میں کامیابی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : جنگ تموز استقامت کی قدرت کو ثابت کر دیا اس حد تک کہ صیہونی حکومت کو لبنان پر حملہ کی جرأت نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443191    تاریخ اشاعت : 2020/07/15

حزب اللہ عراق:
عراق کی عوامی تحریک حزب اللہ نے عراق سے امریکی فوجیوں کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443157    تاریخ اشاعت : 2020/07/13

حزب اللہ کے شرعی بورڈ کے سربراہ :
حزب اللہ لبنان تحریک کے شرعی بورڈ کے سربراہ نے خطے کے حالات فلسطین پر قبضہ سے لے کر ایران پر جنگ کی تحمیل اور اس وقت یمن کے خلاف جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ تمام امریکا کے زیر نظر انجام پا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443155    تاریخ اشاعت : 2020/07/12

سید حسن نصر اللہ:
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے مقابلے میں ایران کی استقامت و مزاحمت کی قدردانی کی۔
خبر کا کوڈ: 443105    تاریخ اشاعت : 2020/07/08

اسرائیل کے سابق وزیر جنگ نے ایران اور حزب اللہ لبنان کی طاقت اور قدرت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو ایران اور حزب اللہ لبنان تباہی کے دہانے تک پہنچا دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 443034    تاریخ اشاعت : 2020/06/29

لبنان کے اہل سنت عالم دین:
شیخ احمد القطان نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ حزب الله لبنان در حال حاضر غاصب صھیونیت سے مقابلہ میں حراست کی پوزیشن میں ہے دفاع کی پوزیشن میں نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442826    تاریخ اشاعت : 2020/05/27

حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے قبضے سے جنوبی لبنان کی آزادی کو علاقے کی تاریخ کا سنگ میل قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 442822    تاریخ اشاعت : 2020/05/26

حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ جرمنی کی جانب سے حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا فیصلہ متوقع تھا ، کچھ دوسری حکومتیں بھی ایسے اعلان کرسکتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442645    تاریخ اشاعت : 2020/05/05

سید حسن نصر اللہ:
سید حسن نصر اللہ نے صبر کرنے والوں سے اللہ تعالی کی محبت اور دوستی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی صبر، حلم و بردباری اور استقامت کا مظاہرہ کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442628    تاریخ اشاعت : 2020/05/02

یہ بات ایک دنیا کو معلوم ہے کہ حزب اللہ کا جرم امریکا اور اسکے حواریوں کی نظر میں اسکے سوا کچھ نہیں کہ اس نے اسرائیل کو لبنان کی سرزمین سے نکل جانے پر مجبور کیا اور وہ علاقے میں صہیونی مقاصد کیخلاف ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی حیثیت رکھتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442625    تاریخ اشاعت : 2020/05/01

حجت الاسلام شیخ نبیل قاووق:
حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے عہدیدار نے جنوبی لبنان پر 1996 میں قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے حملے کی برسی کے موقع پر کہا کہ امریکہ کی پابندیاں اور اسرائیل کی دھمکیوں کے باوجود مزاحمتی تحریکیں اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442501    تاریخ اشاعت : 2020/04/13