حزب اللہ - صفحه 7

ٹیگس - حزب اللہ
حزب الله لبنان کے برجستہ رکن:
حزب الله لبنان کے برجستہ رکن نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں صھیونی جنایتوں کے مقابل اسلامی اور عرب ممالک خصوصا سعودیہ اور ترکی کی خاموشی پر شدید تنقید کی اور کہا: مسلمان قران اور گفتگو کے ذریعہ اپنے اختلافات ختم کریں اور دشمن کے مقابل متحد ہوجائیں ۔
خبر کا کوڈ: 424427    تاریخ اشاعت : 2016/11/12

حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم:
حزب الله لبنان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے امریکا کے نئے صدر جمھوریہ کے انتخابات کی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ حزب اللہ اور دیگر استقامتی گروہوں کے حق میں امریکا کی سیاست میں کوئی تبدیلی نہ آئے گی ۔
خبر کا کوڈ: 424366    تاریخ اشاعت : 2016/11/09

لبنان کی نیشنل فریڈم پارٹی کے ایک رکن نے کہا ہے کہ لبنان کے نئے صدر حزب اللہ کے ساتھ رابطے کی صورت میں کامیابیاں حاصل کر سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424301    تاریخ اشاعت : 2016/11/06

حجت الاسلام و المسلمین سید حسن نصرالله:
حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ لبنان ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگیا ہے اور اس کی ترقی میں سبھی کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے کہا: مکہ پر یمنی حوثیوں کے حملے پر یقین پاگل پن کی نشانی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424276    تاریخ اشاعت : 2016/11/05

لبنان کے سنی عالم دین:
تحریک توحید اسلامی لبنان کے جنرل سکریٹری نے غاصب صھیونیت کو اسلامی معاشرے میں جنگ و فتنے و فساد کی بنیاد بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 424178    تاریخ اشاعت : 2016/10/31

حزب الله لبنان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم نے میشل عون کے سلسلے میں اٹھنے والے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا: میشل عون کو صدر جمھوریہ کے لئے حزب اللہ نہیں پارلیمنٹ منتخب کرے گی ۔
خبر کا کوڈ: 424175    تاریخ اشاعت : 2016/10/31

سید حسن نصراللہ سے ملاقات نے میشل عون سے ملاقات میں لبنانی کے صدارتی انتخابات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ۔
خبر کا کوڈ: 424036    تاریخ اشاعت : 2016/10/24

سید حسن نصراللہ سے ملاقات نے میشل عون سے ملاقات میں لبنانی کے صدارتی انتخابات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ۔
خبر کا کوڈ: 424036    تاریخ اشاعت : 2016/10/24

حجت الاسلام و المسلمین سید حسن نصرالله:
حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے گذشتہ روز اپنی تقریر کے دوران کہا: سعودیہ عربیہ نے داعش جیسے گروہوں کو اسلام اور رسول اسلام کو بدنام کرنے کے لئے بنایا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424030    تاریخ اشاعت : 2016/10/24

حزب اللہ لبنان میں اگزیکٹوکونسل کے سربراہ:
حزب اللہ لبنان میں اگزیکٹوکونسل کے سربراہ نے اس بات کی تاکید کی کہ آل سعود اپنے مقاصد کی تکمیل میں جھوٹی سیاست پر پابند ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423894    تاریخ اشاعت : 2016/10/17

حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ استقامتی قوت اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گی اور ذلت و رسوائی برداشت نہیں کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 423796    تاریخ اشاعت : 2016/10/12

حجت الاسلام والمسلمین سید حسن نصرالله:
حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے محرم الحرام کی آمد کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا : اسلامی مزاحمت نے دشمن کو اہداف تک پہنچنے میں ناکام بناتے ہوئے اپنے اہداف کو عملی جامہ پہنادیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423602    تاریخ اشاعت : 2016/10/03