Tags - حزب اللہ
حزب الله لبنان کی ایگزیٹو کونسل کے نائب صدر نے عرب ممالک کی فوج کو شام میں داخل ہونے کے حوالہ سے کئے جانے والے ہرقسم کے فیصلہ کے سلسلے میں منتبہ کیا اور اسے ایک قسم کا تجاوز قرار دیا ۔
News ID: 435631 Publish Date : 2018/04/20
شیخ نبیل قاووق :
حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے کہا کہ سعودی عرب اسلامی ممالک کے خلاف امریکہ اور مغربی ممالک کوبھر پور تعاون فراہم کررہا ہے۔
News ID: 435619 Publish Date : 2018/04/19
سید حسن نصر الله:
حزب الله لبنان جنرل سکریٹری نے غاصب صھیونیت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس غاصب نے شام میں ایرانیوں پر حملہ کرنے بہت بڑی حماقت کی ہے ۔
News ID: 435561 Publish Date : 2018/04/14
سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ خطے میں سعودی عرب امریکی ایجنڈے پر گامزن ہے ۔
News ID: 435428 Publish Date : 2018/03/27
سید حسن نصراللہ:
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے ملک کی تعمیرنو کے لیے بھرپور سیاسی کردار ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
News ID: 435399 Publish Date : 2018/03/23
حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی:
علماء سے گفتگو میں ملی یکجہتی کونسل کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ حزب اللہ کو دہشتگرد قرار دینا کشمیر کاز کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے، کیونکہ بھارت بھی کشمیری مجاہدین کو دہشتگرد کہتا ہے، شام میں دہشتگردوں کیخلاف ہونیوالی کارروائی پر واویلا کرنے کی بجائے، اصلاح احوال کی کوشش کی جانی چاہیے، شام کے اندرونی معاملات وہاں کی حکومت پر چھوڑ دیئے جائیں۔
News ID: 435294 Publish Date : 2018/03/09
مسلم علماء کونسل لبنان نے حزب اللہ لبنان اور ان کے اتحادی امیدواروں کی حمایت کا اعلان کیا ۔
News ID: 435279 Publish Date : 2018/03/07
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم:
حزب الله لبنان کے نائب جنرل سکریٹری نے کہا: علاقہ کی تمام مشکلات کی بنیاد کینسر کا ٹیومر غاصب صھیونیت ہے ۔
News ID: 435251 Publish Date : 2018/03/05
حزب الله لبنان کے سرکردہ رکن:
حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے نائب صدرنے بیان کیا کہ در حال حاضر حزب الله کے ساتھ سعودیہ اور امریکا نے عظیم سیاسی جنگ چھیڑ رکھی ہے ۔
News ID: 435250 Publish Date : 2018/03/05
حزب اللہ کے رہنما کا کہنا ہے کہ امریکی حمایت کے باوجود سعودی عرب یمن میں مکمل طور پر ناکام ہوچکا ہے ۔
News ID: 435175 Publish Date : 2018/02/27
سید حسن نصر اللہ:
حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری نے علاقے میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے منصوبے کی ناکامی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنی جد و جہد کا نتیجہ آج مل رہا ہے اور ہماری کاوشوں کا اہم نتیجہ مزاحمتی تحریک کی حمایت ہے۔
News ID: 435154 Publish Date : 2018/02/25
امریکا کے ریپبلیکن سینیٹر نے حزب اللہ کی میزائلی توانائی کو وحشتناک قرار دیا ہے ۔
News ID: 435152 Publish Date : 2018/02/25
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج قوم سے خطاب کریں گے۔
News ID: 435144 Publish Date : 2018/02/24
نجباء مقاومتی تنظیم نجبا کے سیکریٹری جنرل شیخ اکرم الکعبی کا دورہ لبنان اورحزبالله رہنماوں سے ملاقات پرتبصرے میں اسرائیل کے نیوز پیرپ نے لکھا کہ اسرائیل کے خلاف جنگ میں وہ حزب اللہ کے ہمراہ ہوگی .
News ID: 435133 Publish Date : 2018/02/23
سعودی عرب نے اپنے ایک پیغام میں لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کے وزير اعظم کو ترکی کے ساتھ قربت اور نزدیکی کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
News ID: 434925 Publish Date : 2018/02/06
حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے کہا: استقامتی محاذ کے مجاہد اور حزب اللہ میں ملت لبنان کے بیٹے خطے میں ہونے والی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
News ID: 434836 Publish Date : 2018/01/30
کمال خرازی :
اسٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور لبنان کی حزب اللہ تحریک کے درمیان شام کی حمایت کے لئے باہمی تعاون حق کے دفاع کی علامت ہے ۔
News ID: 434725 Publish Date : 2018/01/21
حزب اللہ:
لبنان کی انقلابی تحریک حزب اللہ نے ایک بیان میں سلامتی کونسل میں مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق مصر کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد کو ویٹو کرنے پرامریکہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے ویٹو کے ذریعے فلسطینی عوام کے حقوق کو پامال اورعالمی برادری کے اجماع کی توہین کی ہے۔
News ID: 432331 Publish Date : 2017/12/20
حزب اللہ کی خارجہ تعلقات کے سربراہ :
حزب اللہ لبنان کے خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا : ہم ملک کے اندر اپنے شرکاء سے مذاکرات کے لئے امادہ ہیں ہم حقیقی مذاکرات کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
News ID: 431975 Publish Date : 2017/11/26
لبنانی حکومت اورعوام نے حزب اللہ کو دہشت گرد قراردینے کے عرب لیگ کے بیانیہ کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
News ID: 431890 Publish Date : 2017/11/20