ٹیگس - حزب اللہ
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ:
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے حزب اللہ کی دفاعی طاقت اور قدرت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت نے ہر قسم کے حملے کا جواب دینے کا عہد اور عزم کررکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441199 تاریخ اشاعت : 2019/09/02
لبنان کی انقلابی اورعوامی تحریک حزب اللہ نے اسرائیل اور اس کے حامی عرب حکمرانوں کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441196 تاریخ اشاعت : 2019/09/02
حسین امیرعبداللهیا :
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےعالمی امور کے نمائندے نے بیروت پر اسرائیل کی جارحیت پر کہا کہ توقع کی جاتی ہے کہ حزب اللہ اس جارحیت کا دندان شکن جواب دے گی۔
خبر کا کوڈ: 441153 تاریخ اشاعت : 2019/08/27
سید حسن نصر اللہ:
سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ سے خطے میں آگ لگ جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 441077 تاریخ اشاعت : 2019/08/17
سید حسن نصر اللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ آج اسلامی مزاحمت کی طاقت سے اسرائیل خوفزدہ ہے اور اسلامی مزاحمت ہر دور کی نسبت زیادہ طاقتور بن گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440788 تاریخ اشاعت : 2019/07/13
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا : حزب اللہ لبنان نے جولائی سن ۲۰۰۶ میں اسرائیل، امریکہ اوران کے اتحادی غدار عرب حکمرانوں کو شکست دی تھی۔
خبر کا کوڈ: 440787 تاریخ اشاعت : 2019/07/11
قائد انقلاب اسلامی :
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا : عظیم امور کی انجام دہی میں ایرانی قوم کی ثابت شدہ توانائیاں، جو اسلامی انقلاب کی کامیابی اور اس کے تسلسل میں نمایاں بھی ہوئی ہیں، اپنے مقاصد کے حصول اور اپنے ملک کا مستقبل روشن و درخشاں بنانے کے لئے ایرانی قوم کی عام حرکت و تحریک میں امید کا اہم ترین نقطہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 440435 تاریخ اشاعت : 2019/05/23
حجت الاسلام احمد مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا کہ ہم حزب اللہ کے شہیدوں کے درجات کی بلندی اور جناب سید حسن نصر اللہ کی صحت و تندرستی کے لئے دعا گو ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 440369 تاریخ اشاعت : 2019/05/12
حجت الاسلام شیخ علی دعموش:
حزب اللہ لبنان کی اجرائی کونسل کے نائب سربراہ نے کہا :جب تک خطے میں اسرائیل کا خطرہ موجود ہے تب تک حزب اللہ لبنان کے پاس ہتھیار موجود رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 440336 تاریخ اشاعت : 2019/05/07
امریکا روز بروز مقاومت محاذ کے مقابلہ میں ناکام نظر آ رہا ہے اور اب اس نے حزب اللہ کے ارکان کی اطلاع فراہم کرنے والوں کے لئے انعام کا اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440237 تاریخ اشاعت : 2019/04/23
سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے اسرائیل کی اندرونی ناتوانی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کے خلاف اسرائیلی جنگ بہت بعید ہے کیونکہ اسرائیل اندرونی طور پر جنگ کے لئے آمادہ نہیں، سعودی عرب اور امارات صدی کے معاملے میں اہم کردارادا کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440232 تاریخ اشاعت : 2019/04/22
حزب اللہ لبنان نے سری لنکا چرچ اور ہوٹلوں پر دھماکوں کی شدید مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 440226 تاریخ اشاعت : 2019/04/22
بحرین کی نمائشی عدالت نے حزب اللہ کے ساتھ تعلقات رکھنے کے الزام میں ایک سو اڑتیس بحرینیوں کی شہریت سلب کئے جانے کا حکم سنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440191 تاریخ اشاعت : 2019/04/17
حجت الاسلام سید حسن نصراللہ :
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا :سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کا ایک مضبوط ادارہ ہے جس نے آج تک خطے میں امریکہ کے تمام سازشی منصوبوں کو ناکام بنادیا اور سپاہ کے خلاف امریکہ کا احمقانہ اقدام امریکہ کی مایوسی اور ناکامی کا مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 440154 تاریخ اشاعت : 2019/04/11
سید حسن نصر اللہ:
حزب اللہ لبنان نے اسلامی مزاحمت کے خلاف برطانیہ کے حالیہ اقدام کو اعلان جنگ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ کے خلاف برطانیہ کی اقتصادی پابندیاں اور حزب اللہ کا نام دہشت گردوں کی لسٹ میں شامل کرنا حزب اللہ کے خلاف اعلان جنگ کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 439944 تاریخ اشاعت : 2019/03/09
حجت الاسلام شیخ علی دعموش :
حزب اللہ لبنان کی اجرائی کونسل کے نائب سربراہ نے کہا کہ برطانیہ کی طرف سے حزب اللہ کو دہشت گردی کی لسٹ میں قراردینے سے حزب اللہ پر کوئی اثر نہیں پڑےگا اس سے برطانیہ کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے نمایاں ہوگيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439890 تاریخ اشاعت : 2019/03/03
حجت الاسلام سید شفقت حسین شیرازی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان مرکزی سیکرٹری شعبہ امور خارجہ نے کہا کہ حزب اللہ ایک عوامی مقاومت ہے جس نے غاصب اسرائیل سے اپنا ملک آزاد کروایا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439888 تاریخ اشاعت : 2019/03/03
حزب الله لبنان کے نائب جنرل سکریٹری:
حزب الله لبنان کے نائب جنرل سکریٹری نے یاد دہانی کی: امریکی وزیر خارجہ کا علاقہ کا سفر کا مقصد شام میں ہوئی شکست پر پردہ ڈالنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439564 تاریخ اشاعت : 2019/01/19
لبنان کی مزاحمتی سیاسی تنظیم حزب اللہ نے امریکہ میں پریس ٹی وی کی اینکرپسن ''مرضیہ ہاشمی'' کی گرفتار کی مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439551 تاریخ اشاعت : 2019/01/17
آیت الله نوری همدانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله نوری همدانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انقلاب اسلامی اور حزب الله لبنان ، عزت اسلام کے راستے پر گامزن ہیں کہا: ہمارے دل اور مقاصد حزب الله لبنان سے ھمآھنگ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439478 تاریخ اشاعت : 2018/12/29