ٹیگس - حزب اللہ
حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے کہا: استقامتی محاذ کے مجاہد اور حزب اللہ میں ملت لبنان کے بیٹے خطے میں ہونے والی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434836 تاریخ اشاعت : 2018/01/30
کمال خرازی :
اسٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور لبنان کی حزب اللہ تحریک کے درمیان شام کی حمایت کے لئے باہمی تعاون حق کے دفاع کی علامت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434725 تاریخ اشاعت : 2018/01/21
حزب اللہ:
لبنان کی انقلابی تحریک حزب اللہ نے ایک بیان میں سلامتی کونسل میں مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق مصر کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد کو ویٹو کرنے پرامریکہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے ویٹو کے ذریعے فلسطینی عوام کے حقوق کو پامال اورعالمی برادری کے اجماع کی توہین کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432331 تاریخ اشاعت : 2017/12/20
حزب اللہ کی خارجہ تعلقات کے سربراہ :
حزب اللہ لبنان کے خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا : ہم ملک کے اندر اپنے شرکاء سے مذاکرات کے لئے امادہ ہیں ہم حقیقی مذاکرات کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431975 تاریخ اشاعت : 2017/11/26
لبنانی حکومت اورعوام نے حزب اللہ کو دہشت گرد قراردینے کے عرب لیگ کے بیانیہ کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431890 تاریخ اشاعت : 2017/11/20
لبنان کے اہل سنت عالم دین :
اصلاح و اتحاد تحریک لبنان کے سربراہ نے لبنان کے وزیر اعظم کے استعفاء کو ملک میں افراتفری و فتنہ پھیلانے کا مقصد جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431843 تاریخ اشاعت : 2017/11/16
سعودی عرب کی حزب اللہ کے خلاف معاندانہ کوششیں اسرائيلی اور امریکی ایجنڈے کا حصہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 431839 تاریخ اشاعت : 2017/11/16
حزب اللہ لبنان کی فوجی کمانڈ کے مطابق عرسال میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی اپنے آخری مراحل میں ہے اور عرسال کے ۹۰ فیصد علاقہ پر اسلامی مزاحمت کا قبضہ ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429161 تاریخ اشاعت : 2017/07/24
حزب اللہ لبنان کی فوجی کمانڈ کے مطابق عرسال میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی اپنے آخری مراحل میں ہے اور عرسال کے ۹۰ فیصد علاقہ پر اسلامی مزاحمت کا قبضہ ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429161 تاریخ اشاعت : 2017/07/24
حزب اللہ لبنان نے دہشت گردوں کے خلاف لبنانی فوج کی کارروائی کی تعریف کرتے ہوئے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر لبنانی فوج کو مبارک باد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428795 تاریخ اشاعت : 2017/07/01
حزب اللہ لبنان نے کربلا خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اس سانحے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 428476 تاریخ اشاعت : 2017/06/10
حزب اللہ لبنان نے برطانوی دارالحکومت لندن میں دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428407 تاریخ اشاعت : 2017/06/05
حزب اللہ لبنان نے امریکی صدر ٹرمپ کے بارے میں ریڈ لائن مقرر کرنے سے متعلق رائٹرز کی خبر کوجھوٹا اور بےبنیاد قراردیدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426386 تاریخ اشاعت : 2017/02/18
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم:
حزب الله لبنان کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری نے صھیونیوں سے مقابلہ استقامت کی اولویت قرار دیا اور کہا کہ ہم غاصب صھیونیت کا ھر میدان مقابلہ کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 426015 تاریخ اشاعت : 2017/01/30
لبنان کی حزب اللہ اور المستقبل جماعتوں نے اپنے مذاکرات میں لبنان میں نئی کابینہ کی تشکیل پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ملک کے اہم مسائل کو جلد سے جلد حل کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425200 تاریخ اشاعت : 2016/12/21
حزب الله لبنان نے اپنے صادر کردہ بیانیہ میں ترکی میں روس کے سفیر کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس سانحہ کو مشترکہ طور پر دھشت گردی سے مقابلے میں مزید استحکام کا سبب جانا ۔
خبر کا کوڈ: 425198 تاریخ اشاعت : 2016/12/21
حزب الله لبنان:
حزب الله لبنان نے مصر ، ترکی ، سومالی اور نائجیریا میں ہونے والے بم بلاسٹ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہ تاکید کی کہ داعش کی جڑوں کا خشک ہونا اس ناپاک وجود سے نجات کا واحد راستہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425033 تاریخ اشاعت : 2016/12/12
حزب الله عراق کے جنرل سکریٹری:
حزب الله عراق کے جنرل سکریٹری نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ شام کی جنگ کے ابتداء میں سبھی اس بات پر متفق تھے کہ یہ جنگ چار سے پانچ ماہ سے زیادہ نہیں چل پائے گی مگر رھبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ بشار اسد کی حکومت نہیں گرے گی اور ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 424637 تاریخ اشاعت : 2016/11/23
حزب اللہ کی شام میں پہ در پہ کامیابیاں دیکھ کر صھیونی میلٹری میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424599 تاریخ اشاعت : 2016/11/21
حزب الله لبنان کے برجستہ رکن:
حزب الله لبنان کے برجستہ رکن نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں صھیونی جنایتوں کے مقابل اسلامی اور عرب ممالک خصوصا سعودیہ اور ترکی کی خاموشی پر شدید تنقید کی اور کہا: مسلمان قران اور گفتگو کے ذریعہ اپنے اختلافات ختم کریں اور دشمن کے مقابل متحد ہوجائیں ۔
خبر کا کوڈ: 424427 تاریخ اشاعت : 2016/11/12