10 June 2017 - 16:51
News ID: 428476
فونت
حزب اللہ لبنان نے کربلا خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اس سانحے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ۔
حزب اللہ لبنان

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ لبنان  نے ایک بیان جاری کر کے  کربلا  خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگرد نہتے، بے گناہ اور مظلوم عراقی عوام کا خون بہا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ جمعہ کے روز کربلا اور المسیب میں ہونے والے دھماکوں میں 30 افراد شہید اور 49 زخمی ہوئے تھے۔ شہید اور زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر زائرین تھے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬