Tags - لبنان
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ حزب اللہ لبنان میں قانونی، قومی اور وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل چاہتا ہے۔
News ID: 443533    Publish Date : 2020/08/23

پوری عرب دنیا کو سات روز میں تسخیر کرنے والے اسرائیل کو ۱۸ سال مسلسل مسلحانہ جدو جہد کے ساتھ اکیسویں صدی کے چڑھتے سورج کے ساتھ ہی اپنی سرزمین سے قابض صہیونی افواج کو نکال کر پاک کرنے والی طاقت کا نام حزب اللہ ہے ۔
News ID: 443422    Publish Date : 2020/08/11

بیروت سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق وزیراعظم حسان دیاب نے پیر کی شام صدر میشل سے ملاقات اور اپنے استعفی انہیں پیش کردیا۔
News ID: 443417    Publish Date : 2020/08/11

یورپ، امریکہ اسکے عرب اتحادی اور اسرائیل کے مفادات کو ناکام بنانے والی عسکری، مذہبی، سیاسی اور خالص لبنان ی تنظیم حزب اللہ ہے کہ جس کو اس دفعہ اس کی خطے میں تمام کامیابیوں کی سزا بڑے م خطرناک انداز میں دی جا رہی ہے.
News ID: 443409    Publish Date : 2020/08/09

نجف اشرف کے امام جمعہ نے لبنان کی عوام سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے بیروت پورٹ پر ہوئے دھماکا کی طرف اشارہ کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ لبنان دھماکے میں صیہونی حکومت کا ہاتھ ہونا روشن ہے ۔
News ID: 443407    Publish Date : 2020/08/09

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے لبنان ی عوام سے اپنے خطاب میں بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیروت میں ہونے والے المناک دھماکے کے مختلف شعبوں میں خطرناک اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔
News ID: 443398    Publish Date : 2020/08/08

ایران کی ہلال احمر نے بیروت کی بندرگاہ میں حالیہ دھماکے کے متاثرین کے لیے خوراک پیکیج ، ادویات اور طبی سامان پر مشتمل امدادی اشیاء لبنان ارسال کر دی ہیں۔
News ID: 443383    Publish Date : 2020/08/06

قائد انقلاب اسلامی نے بیروت بندرگاہ پر دھماکے کے واقعے کے بعد لبنان کے عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 443381    Publish Date : 2020/08/06

حجت الاسلام و المسلمین اشفاق وحیدی:
کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے لبنان میں انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظھار کیا اور کہا: ظلم کے مقابل عالمی برادری کی خاموشی لبنان بم دھماکہ کا سبب ہے۔
News ID: 443376    Publish Date : 2020/08/05

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک بیان لبنان میں ہونے والے دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران لبنان کے غیور اور بہادر عوام کو ہر قسم کی امداد پہنچانے کے لئے آمادہ ہے۔
News ID: 443373    Publish Date : 2020/08/05

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منگل کو ایک ہولناک دھماکہ ہوا ہے جس میں سیکڑوں لوگوں کے زخمی ہونے کا خدشہ ہے۔
News ID: 443372    Publish Date : 2020/08/05

نصر اللہ:
گزشتہ روز لبنان کی تحریک استقامت حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں انہیں ماسک لگائے ہوئے دیکھا گیا۔
News ID: 443277    Publish Date : 2020/07/27

ایران کے مسافر بردار طیارے جو لبنان کی طرف جا رہی تھی  شام کے فضائی حدود میں دو جنگی طیاروں کی فضائی مداخلت کا سامنا کرنا پڑا۔
News ID: 443259    Publish Date : 2020/07/24

نعیم قاسم:
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے اپنی تقریر میں بیان کیا : ہم لوگ عوام کے معاملے میں ویسا ہی اہتمام کرتے ہیں جیسا غاصب شدہ سرزمین کو آزاد کرانے میں کر رہے ہیں ۔
News ID: 443256    Publish Date : 2020/07/23

شیخ علی خطیب :
شیعہ اسلامی کونسل لبنان کے نائب صدر نے بیان کیا : صیہونی حکومت لبنان شام اور فلسطین میں فتنہ و افراتفری کی اصل وجہ ہے ۔
News ID: 443251    Publish Date : 2020/07/23

آیت الله قبلان:
لبنان شیعہ اسلامی اعلی کونسل کے صدر نے بیان کیا : حضرت محمد (ص) اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی منطق میں غیرجانبداری یعنی حق کی طرف داری اور اقتصادی پابندی سے ملک کا دفاع ہے ۔
News ID: 443239    Publish Date : 2020/07/21

لبنان کے وزیر اعظم ؛
حساب دیاب نے صیہونی حکومت کو دشمن اور لبنان کے خود مختاری کی خلاف ورزی کرنے والال جانا ہے اور اس مسئلہ میں قومی گفتگو کی تاکید کی ۔
News ID: 443216    Publish Date : 2020/07/19

ثقافتی حجاب و عفاف اور ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون س«حجاب، عزت و کرامت کی علامت» آن لاین نشست کا اھتمام کیا گیا۔
News ID: 443159    Publish Date : 2020/07/13

سید حسن نصر اللہ:
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے مقابلے میں ایران کی استقامت و مزاحمت کی قدردانی کی۔
News ID: 443105    Publish Date : 2020/07/08

لبنان کے شیعہ مفتی ؛
لبنان کے شیعہ مفتی نے لبنان میں بھوک پھیلانے کی امریکی سازش پر خبردار کرتے ہوئے بیان کیا : امریکا کی دودھ دینے والی گائے کی سیاست لبنان میں کامیاب نہیں ہونے والی ہے ۔
News ID: 443046    Publish Date : 2020/06/30