لبنان - صفحه 9

ٹیگس - لبنان
حزب اللہ لبنان کی فوجی کمانڈ کے مطابق عرسال میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی اپنے آخری مراحل میں ہے اور عرسال کے ۹۰ فیصد علاقہ پر اسلامی مزاحمت کا قبضہ ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429161   تاریخ اشاعت : 2017/07/24

مجمع قولنا و العمل لبنان کے سربراہ:
سرزمین لبنان کے سنی عالم دین نے مسجد الاقصی میں غاصب صھیونیوں کی جنایتوں پر عرب حکمراںوں کی خاموشی اور بے توجہی پر شدید تنقید کی ۔
خبر کا کوڈ: 429118   تاریخ اشاعت : 2017/07/22

سید حسن نصر اللہ:
سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ موصل کی آزادی میں ایران اور آیت اللہ سیستانی نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428967   تاریخ اشاعت : 2017/07/12

سید حسن نصر اللہ:
سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ موصل کی آزادی میں ایران اور آیت اللہ سیستانی نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428967   تاریخ اشاعت : 2017/07/12

تحریک اصلاح و اتحاد اسلامی لبنان کے صدر:
سرزمین لبنان کے سنی عالم دین نے تاکید کی کہ اسلامی جمھوریہ ایران اتحاد اسلامی کی ترویج میں پیش پیش ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428963   تاریخ اشاعت : 2017/07/12

تحریک اصلاح و اتحاد اسلامی لبنان کے صدر:
سرزمین لبنان کے سنی عالم دین نے تاکید کی کہ اسلامی جمھوریہ ایران اتحاد اسلامی کی ترویج میں پیش پیش ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428963   تاریخ اشاعت : 2017/07/12

حزب الله کے برجستہ رکن:
حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے رکن نے تاکید کی کہ اسلامی استقامت صھیونی چڑھائی اور زیادتیوں کا منھ توڑ جواب دے گی ۔
خبر کا کوڈ: 428947   تاریخ اشاعت : 2017/07/10

حزب الله کے برجستہ رکن:
حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے رکن نے تاکید کی کہ اسلامی استقامت صھیونی چڑھائی اور زیادتیوں کا منھ توڑ جواب دے گی ۔
خبر کا کوڈ: 428947   تاریخ اشاعت : 2017/07/10

حزب الله لبنان کے برجستہ رکن:
حزب الله لبنان کی مرکزی کمیٹی کے برجستہ رکن نے سعودی اور اسرائیل کی قربت کو عالم اسلام کے لئے خطرناک بتاتے ہوئے اسے خودکشی سے تعبیر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 428946   تاریخ اشاعت : 2017/07/10

حجت الاسلام و المسلمین شیخ نعیم قاسم:
حزب الله لبنان کے نائب جنرل سکریٹری نے ڈینٹسٹ سیمینار میں امریکا، انگلینڈ اور فرانس کو حکومتی دھشت گردی کا مظھر بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 428915   تاریخ اشاعت : 2017/07/08

حزب ‌الله لبنان کی مرکزی کمیٹی کے رکن:
حزب ‌الله لبنان کی مرکزی کمیٹی کے رکن نے اس بات کی تاکید کی کہ داخلی اور علاقائی حوادث ھرگز حزب ‌الله کو عالم اسلام کے حقیقی اور اصلی دشمن اسرائیل سےغافل نہیں کرسکتے ۔
خبر کا کوڈ: 428836   تاریخ اشاعت : 2017/07/03

حزب اللہ لبنان نے دہشت گردوں کے خلاف لبنانی فوج کی کارروائی کی تعریف کرتے ہوئے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر لبنانی فوج کو مبارک باد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428795   تاریخ اشاعت : 2017/07/01

حجت الاسلام شیخ احمد قبلان :
برج البراجنہ بیروت لبنان کے امام جمعہ نے اسلامی جہوریہ ایران کو اسلامی ممالک کے لئے پشت پناہ کے عنوان سے یاد کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428790   تاریخ اشاعت : 2017/06/30

مسلمان علماء تنظیم لبنان :
لبنان کے شیعہ و سنی علماء نے شام پر امریکا کا کسی بھی طرح کے فوجی حملے کو عالمی جنگ شروع ہونے کا سبب جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428781   تاریخ اشاعت : 2017/06/29

لبنان کے اہل سنت عالم دین :
​جبہہ العمل اسلامی لبنان کے جنرل سیکریٹری نے دہشت گردی کی حمایت ختم کرنے کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428779   تاریخ اشاعت : 2017/06/29

سید حسن نصرالله:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے عالمی یوم قدس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رہ) نے فلسطینی قوم کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لئے رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو عالمی یوم قدس کے نام سے موسوم کرکے مسئلہ فلسطین کو زندہ جاوید بنادیا۔ایرانی میزائلوں نے اپنے اہداف کو ٹھیک نشانہ بناکر عالمی سامراجی طاقتوں اور ان کے علاقائی ایجنٹوں کو انتباہ جاری کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428698   تاریخ اشاعت : 2017/06/24

لبنان کے سنی عالم دین:
جمعیت الفت لبنان کے سربراہ نے اپنے بیان میں تاکید کی کہ آل ‎سعود حرمین شریفین کی خدمت کی صلاحیت نہیں رکھتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428590   تاریخ اشاعت : 2017/06/17

العمل اسلامی فرنٹ لبنان:
العمل اسلامی فرنٹ لبنان نے شیعہ و سنی اتحاد کو فتنے اور صھیونی دھشت گردی سے مقابلہ کا واحد راستہ بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 428589   تاریخ اشاعت : 2017/06/17