ٹیگس - لبنان
حزب الله لبنان کے نائب جنرل سکریٹری:
حزب الله لبنان کے نائب جنرل سکریٹری نے اپنے بیان میں اس بات زور دیا کہ امریکا کی جانب سے حزب الله پر لگائی جانی والی پابندیوں کی کوئی حیثیت نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427463 تاریخ اشاعت : 2017/04/12
لبنان کے سنی عالم دین:
لبنان کے سنی عالم دین نے« شهادت اور پیروزی» کے عنوان سے لبنان میں ہونے والے اجلاس میں کہا: سعودیوں کی پیشانی پر یمنیوں خون بدنما دھبہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427306 تاریخ اشاعت : 2017/04/05
آیت الله عفیف نابلسی:
صیدائے لبنان کے امام جمعہ نے واضح طور سے کہا کہ آل خلیفہ نے ملت بحرین کو ایک وسیع جیل میں قید کر رکھا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427282 تاریخ اشاعت : 2017/04/03
لبنان سابق وزیر اعظم:
سعد حریری نے حزب اللہ کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل جنگ کی آگ بھڑکانے کی کوشش کر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427266 تاریخ اشاعت : 2017/04/03
حزب الله کی ایگزیکٹو کونسل کے ذمہ دار:
حزب الله کی ایگزیکٹو کونسل کے ذمہ دار نے تاکید کی کہ مسلمانوں کو امریکا ، مغربی دنیا اور ان کی پست ثقافت کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427098 تاریخ اشاعت : 2017/03/25
سید حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے کہ اقوام متحدہ ، امریکہ کے ہاتھوں میں کھلونا بنا ہوا ہے کہا: وہ اس سے کہیں زیادہ کمزور ہے کہ حقیقت کا کہیں دفاع کرسکے ۔
خبر کا کوڈ: 426961 تاریخ اشاعت : 2017/03/18
حزب الله لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن:
حزب الله لبنان مرکزی کونسل کے رکن نے واضح طور سے کہا کہ استقامت کے دشمنوں میں چونکہ ہمارے مقابل ٹکنے کی توانائی نہیں ہے اس لئے وہ امریکا کے احمق صدر جمھوریہ سے لو لگائے بیٹھے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426719 تاریخ اشاعت : 2017/03/06
لبنان کے سنی عالم دین:
تحریک اصلاح و اتحاد لبنان کے سربراہ نے شھید مقاومت کے کمانڈر کی برسی کے پروگرام میں حزب الله لبنان کے جنرل سکریٹری کے بیان کو جرائت مندانہ بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 426396 تاریخ اشاعت : 2017/02/18
شیخ ماهر حمود:
علمائے استقامت یونین کے سربراہ نے غاصب صھیونیت سےعرب حکمرانوں کے دوستانہ تعلقات بڑھائے جانے پر شدید رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے کہ صهیونی دشمن سے مقابلہ استقامت کا طے شدہ معاملہ بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 426395 تاریخ اشاعت : 2017/02/18
حزب اللہ لبنان نے امریکی صدر ٹرمپ کے بارے میں ریڈ لائن مقرر کرنے سے متعلق رائٹرز کی خبر کوجھوٹا اور بےبنیاد قراردیدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426386 تاریخ اشاعت : 2017/02/18
آیت الله عبد الامیر قبلان :
شیعہ مجلس اعلی لبنان کے سربراہ نے امام خمینی(ره) کے سیاسی نظریات اور آپ کی دور اندیشی کو ایران کے استقلال کا سبب قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 426253 تاریخ اشاعت : 2017/02/11
حزب اللہ لبنان کی سیاسی کونسل کے نائب صدر:
حزب اللہ لبنان کی سیاسی کونسل کے نائب صدر نے اسلامی جمھوریہ ایران کو صھیونیوں ، تکفیریوں اور امریکی سامراج کے مقابل عربوں اور مسلمانوں کے لئے مستحکم قلعہ بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 426155 تاریخ اشاعت : 2017/02/06
آیت الله عبد الامیر قبلان:
شیعہ مجلس اعلائے اسلامی لبنان کے نائب صدر نے آرٹس اور ادب کی اکیڈمی ایران کے صدر غلام علی حداد عادل سے ملاقات میں کہا: ایران ملت اسلامیہ کے دفاع کا مستحکم قلعہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426112 تاریخ اشاعت : 2017/02/04
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم:
حزب الله لبنان کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری نے صھیونیوں سے مقابلہ استقامت کی اولویت قرار دیا اور کہا کہ ہم غاصب صھیونیت کا ھر میدان مقابلہ کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 426015 تاریخ اشاعت : 2017/01/30
لبنان کے سنی عالم دین:
علمائے استقامت یونین کے سربراہ نے دھشت گردانہ جنایتوں کے مقابل سکوت اور خاموشی کو دھشت گردی کا حصہ بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 425966 تاریخ اشاعت : 2017/01/28
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم:
حزب اللہ کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے اپنے بیان میں شام میں حزب اللہ کی موجودگی پر تاکید کرتے ہوئے کہا: حزب اللہ لبنان شام میں دہشت گردوں کے مکمل صفایا ہوجانے تک وہاں موجود رہے گی ۔
خبر کا کوڈ: 425826 تاریخ اشاعت : 2017/01/21
لبنان کے سنی عالم دین:
سرزمین لبنان کے سنی عالم دین نے ت آل خلیفہ کے توسط تین بحرینی جوانوں کو پھانسی دئے جانے کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 425729 تاریخ اشاعت : 2017/01/16
سید حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی، ایرانی حکومت ، عوام اور ان کے پسماندگان کو دلی تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا: ملت اسلامیہ نے بزرگ مرد کو کھودیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425588 تاریخ اشاعت : 2017/01/09
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے علاقے میں پائیدار امن کی برقراری اور اسلامی ممالک کے مسائل کے حل پر تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 425558 تاریخ اشاعت : 2017/01/08
مجمع علمائے صور لبنان کے سربراہ:
مجمع علمائے صور لبنان کے سربراہ نے پوری دنیا کی دھشت گردانہ کاروائی کی مذمت کو ایک قومی وظیفہ بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 425540 تاریخ اشاعت : 2017/01/07