Tags - لبنان
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم:
حزب الله لبنان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے اپنی تقریر میں پردہ کو دشمن سے مقابلے میں اسلامی مزاحمت حزب اللہ لبنان کا اسلحہ شمار کیا ۔
News ID: 422325 Publish Date : 2016/05/29
رہبر انقلاب نے شہید بدر الدین کے اہل خانہ سے ملاقات میں؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حزب اللہ لبنان کی فوجی شاخ کے کمانڈر شہید سید مصطفی بدرالدین کے اہل خانہ سے میں ملاقات میں انہیں فولادی عزم و ارادے کا مالک بتایا ۔
News ID: 422315 Publish Date : 2016/05/28
حجت الاسلام و المسلمین شیخ نعیم قاسم:
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے تحریک مزاحمت لبنان کے جوانوں کے ایک گروپ سے ملاقات میں کہا: اسرائیلی جارحیت کا منھ توڑ جواب دیں گے ۔
News ID: 422304 Publish Date : 2016/05/25
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم:
حزب الله لبنان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے شام میں استقامت کی موجودگی کو علاقے میں صھیونیت اور تکفیریت کے پھیلنے میں بہت بڑی روکاوٹ بتایا ۔
News ID: 422283 Publish Date : 2016/05/18
لبنان کے سنی عالم دین:
جمعیت قولنا و العمل لبنان کے سربراہ نے مزاحمت اسلامی لبنان «حزب الله» کی جانب سے بہترین جوانوں کی جان کا نذرانہ پیش کئے جانے پر ان کی کوششوں کو سراہا ۔
News ID: 422270 Publish Date : 2016/05/15
مصطفی بدرالدین کی شہادت پر:
ایرانی وزیر خارجہ نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ کے نام ارسال کردہ تعزیتی پیغام میں عظیم مجاہد مصطفی بدرالدین کی شہادت کو لبنان ی حکومت، قوم اور تحریک مزاحمت کو تعزیت پیش کی ۔
News ID: 422263 Publish Date : 2016/05/14
حسن نصر اللہ نے نمائندہ آیت اللہ سیستانی سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے آیت اللہ العظمی سیستانی کےنمائندے سے ملاقات میں علاقے کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا ہے اور موجود حالات پر تبادلہ نظر کیا ۔
News ID: 9270 Publish Date : 2016/04/16
حسن نصر اللہ نے نمائندہ آیت اللہ سیستانی سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے آیت اللہ العظمی سیستانی کےنمائندے سے ملاقات میں علاقے کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا ہے اور موجود حالات پر تبادلہ نظر کیا ۔
News ID: 9269 Publish Date : 2016/04/16
حجت الاسلام نبیل قاؤوق:
رسا نیوز ایجنسی - حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹیو کونسل کے ڈپٹی چیئرمین نے اپنے ایک بیان میں تاکید کی کہ سعودی عرب پورے علاقے کے لئے خطرہ بن چکا ہے ۔
News ID: 9168 Publish Date : 2016/03/14
مسلم علماء کونسل لبنان:
رسا نیوز ایجنسی - مسلم علماء کونسل لبنان نے اپنے مذمتی بیان میں کہا: آل سعود اور داعش نظریاتی لحاظ سے ایک ہی مکتب کا پروردہ ہیں ۔
News ID: 9114 Publish Date : 2016/02/27
شیخ نعیم قاسم :
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا : بعض افراد شام میں ہماری موجودگی سے پریشاں ہیں جبکہ اگر ہم شام نہ گئے ہوتے تو اس وقت لبنان کے سرحدی علاقے داعش کے قبضے میں ہوتے ۔
News ID: 9010 Publish Date : 2016/01/31
حجت الاسلام والمسلمین سید حسن نصر اللہ:
رسا نیوز ایجنسی - حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے اپنی تقریر میں لبنان کی حالیہ سیاسی صورت حال کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا: دہشت گرد گروہوں کا مقصد لبنان یوں میں اختلاف پیدا کرنا ہے ۔
News ID: 9005 Publish Date : 2016/01/30
مسلم علماء کونسل لبنان:
رسا نیوز ایجنسی – مسلم علماء کونسل لبنان نے عرب ممالک کی مشکلات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے یاد دہانی کی کہ ترکی اور امریکا دنیا میں دھشت گرد اکسپورٹ کرنے والے ہیں ۔
News ID: 8799 Publish Date : 2015/12/09
لبنان کے مفتی آعظم:
رسا نیوز ایجنسی - شیخ عبد اللطیف نے لبنان کے دار الحکومت بیروت میں ہونے والے حفاظ قران کریم کے پروگرام میں قرآن کریم کو اسلامی آئین کا پہلا منبع بتایا ۔
News ID: 8796 Publish Date : 2015/12/09
لبنان کے سنی رھنما:
رسا نیوز ایجنسی - لبنان کے سنی رھنما نے مغویہ افراد کی آزادی پر لبنان ی فوج کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا: اگر حزب الله نہ ہوتی تو لبنان ی عوام داعشیوں کی اسیر ہوتی ۔
News ID: 8781 Publish Date : 2015/12/05
لبنانی پارلیمںٹ ممبر:
رسا نیوز ایجنسی – لبنان کی پارلیمںٹ کے ممبر نے نہضت امام خمینی(ره) کو نہضت امام حسین(ع) کا تسلسل جانا اور کہا: امام خمینی نے نہضت امام حسین کی پیروی کرتے ہوئے یزید وقت کے مقابل قیام کیا ۔
News ID: 8741 Publish Date : 2015/11/25
حجت الاسلام سید علی فضل الله:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین لبنان کے شیعہ عالم دین حجت الاسلام سید علی فضل الله نے پیرس حملے کی شدید مذمت کی اور کہا: تکفیریوں سے مقابلے کا بہترین راستہ ان امداد بند کرنا ہے ۔
News ID: 8700 Publish Date : 2015/11/15
لبنان میں سوگ کا اعلان ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان کے دہشت گردانہ حملہ کے سلسلہ میں لبنان ی رہنماؤں نے ان دھماکوں کو عوام کو آپس میں لڑانے کی ناپاک سازش قرار دیا ہے ۔
News ID: 8690 Publish Date : 2015/11/14
روز شھید کی مناسبت سے؛
رسا نیوز ایجنسی - حزب الله لبنان کے جنرل سکریٹری آج اپنی تقریر میں علاقہ کی تبدیلیوں خصوصا شام اور یمن کے حالات کا تجزیہ کریں گے ۔
News ID: 8683 Publish Date : 2015/11/11
لبنان کے سنی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی - تحریک «قولنا و العمل» لبنان کے سربراہ نے تکفیریوں سے علاقہ کو درپیش خطرہ کی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ داعش اور دیگر دھشت گرد گروہ، اھل سنت کے نام سے سوء استفادہ کرنے میں مصروف ہیں ۔
News ID: 8352 Publish Date : 2015/08/04