Tags - لبنان
حزب الله لبنان کے سرکردہ رکن:
رسا نیوز ایجنسی - حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے نائب صدر نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ تکفیری گروہ صھیونی سرنوشت سے دوچار ہوں گے کہا: دنیا خصوصا لبنان کو تکفیریوں سے پہونچے والے خطرے سے سب سے پہلے حزب الله لبنان اگاہ ہوئی ۔
News ID: 7132 Publish Date : 2014/08/12
رسا نیوز ایجنسی - حزب الله لبنان کے جنرل سکریٹری نے خالد مشعل اور رمضان شلح سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے غزہ پٹی میں فلسطینی مزاحمتی تحریکوں کی پائداری اور استقامت کو سراہا نیز استقامت کے مقاصد کی تکمیل اور دشمن کو ہار سے روبرو کرنے کے لئے اپنی مدد کا اعلان کیا ۔
News ID: 7038 Publish Date : 2014/07/21
تحریک اسلامی عمل لبنان کے رکن:
رسا نیوز ایجنسی - تحریک اسلامی عمل لبنان کے رکن نے صھیونی جنایتوں پر خاموشی کو عرب ممالک کی پیشانی پر بدنما داغ جانا اور کہا: فلسطینیوں کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے دفاع میں تمام وسائل کو بروئے کار لائیں ۔
News ID: 6990 Publish Date : 2014/07/09
لبنان کے سنی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی - لبنان کے سنی علمائے میں سے شیخ شریف توتیو نے علمائے اسلام سے داعش اور دیگر دھشت گرد گروہوں کے کے خلاف صاف و شفاف فتوے دینے کی درخواست کی ۔
News ID: 6984 Publish Date : 2014/07/06
حزب الله لبنان:
رسا نیوز ایجنسی - حزب الله لبنان نے غاصب صھیونیت کی حالیہ جنایتوں کو محکوم کرتے ہوئے کہ اس سلسلہ میں بعض عرب ممالک کی خاموشی پر تعجب کا اظھار کیا ۔
News ID: 6983 Publish Date : 2014/07/06
لبنان کے سنی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی - صیدا لبنان میں مسجد قدس کے امام جماعت نے داعش کی طرف سے خلافت اسلامی کی تشکیل کو مضحکہ خیز چٹکلے سے تعبیر کیا ۔
News ID: 6976 Publish Date : 2014/07/03
لبنان کے سنی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی – لبنان کی سنی تنظیم « جمعیت قولنا و العمل » کے صدر نے تاکید کی : دھشت گرد گروہ داعش، دشمنان اسلام کے مقاصد کی تکمیل اور مسلمانوں خصوصا اہلسنت کو بدنام کرنے مصروف ہے ۔
News ID: 6975 Publish Date : 2014/07/03
حزب اللہ لبنان کے سینئر رکن:
رسا نیوز ایجنسی - حزب الله لبنان کی عدالت شرعی کونسل کے سربراہ نے خبر دی کہ شام کے بحران کو حل کرنے کیلئے آمریکا نے حزب الله لبنان سے وساطت کی درخواست کی ہے ۔
News ID: 6873 Publish Date : 2014/06/10
لبنانی سنی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی - قولنا و العمل گروپ لبنان کے سربراہ نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ اگر لبنان میں حزب اللہ اور فلسطین میں استقامتی گروپ نہ ہوتے تو اس سرزمین کی ایک بالشت زمین بھی ان ملتوں کے اختیار میں نہ ہوتی ۔
News ID: 6834 Publish Date : 2014/05/31
حزب الله لبنان کے سرکردہ رکن:
رسا نیوز ایجنسی - حزب الله لبنان کی شرعی کونسل کے سربراہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ جوہری توانائی ایران کا مسلمہ حق ہے کہا: امید ہے کہ طرفین کے حقوق کی بقا کیساتھ ایران و 1+5 مذکرات کا خاتمہ مطلوبہ نتائج پر ہوگا ۔
News ID: 6633 Publish Date : 2014/04/13
حجت الاسلام سید حسن نصراللہ:
رسا نیوز ایجنسی – حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے حرم حضرت زینب (س) کے دفاع کو اپنی شرعی ذمہ داری بتاتے ہوئے کہا: لبنان پہلے زیادہ طاقتور بن چکا ہے اگر کسی نے لبنان پر چڑھائی کرنے کی کوشش کی تو ہم لبنان کو دشمنوں کی قبرستان بنادیں گے ۔
News ID: 6565 Publish Date : 2014/03/30
لبنان کے سنی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی – لبنان کے ایک سنی عالم دین نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ گروہ داعش اور النصرہ، مغربی ممالک کے ہاتھوں عرب ممالک میں پھلائے گئے ہیں تاکید کی کہ شام میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کو انقلاب کا نام نہیں دیا جاسکتا اور اس کا اسلام و جھاد سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
News ID: 6482 Publish Date : 2014/03/03
رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان کے شیعہ و اہل سنت عالم دین نے اپنے الگ الگ پیغام میں بیروت میں ایران کے سفارت خانہ کے نزدیک دہشت گردانہ دھماکہ کی مذمت کی ہے اور اس میں ملوس لوگوں کی گرفتاری اور ان کو سخت سزا دینے کی تاکید کی ہے ۔
News ID: 6139 Publish Date : 2013/11/20
آیت الله نابلسی نے تاکید کی ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان صیدا کے خطیب جمعہ نے لبنان حکومت کی طرف سے دانستہ یا غیر دانستہ طور سے ملک شام میں لبنان ی دہشت گردوں کی حمایت پر تنقید کی ہے ۔
News ID: 6124 Publish Date : 2013/11/16
آیت الله نابلسی:
رسا نیوز ایجنسی – لبنان کے علاقہ صیدای میں حوزه علمیہ امام صادق(ع) کے مدیر نے طرابلس میں شدت اختیار کرنے والے اختلافات پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا: بعض پڑوسی ممالک لبنان میں پھیلتے فتنہ کے ذمہدار ہیں ۔
News ID: 6097 Publish Date : 2013/11/02
حزب الله لبنان کے سینئر ممبر:
رسا نیوز ایجنسی - حزب الله لبنان کے سینئر ممبر نے غاصب صھیونیت اور حزب اللہ لبنان کے ما بین ہونے والی 33 روزه جنگ کے ثمرات کی جانب اشارہ کیا اور کہا: 33 روزه جنگ میں غاصب صھیونیت پر حزب اللہ لبنان کی پیروزی نے امریکا کو شام پر حملہ سے روک دیا ۔
News ID: 6070 Publish Date : 2013/10/23
ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے صدر جمھوریہ ڈاکٹر حسن روحانی اور ان کے ہمراہ کابینہ کے ارکان نے اج ہفتہ حکومت کی مناسبت سے رھبر کبیر انقلاب اسلامی ایران امام خمینی(رہ) کے مزار پر حاضری اور فاتحہ خوانی کی ۔
News ID: 5835 Publish Date : 2013/08/25
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے گذشتہ روز لبنان میں ہونے والے بم دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔
News ID: 5832 Publish Date : 2013/08/25
لبنان کی ملکی حدود تجاوز کرنے پر؛
رسا نیوز ایجنسی – لبنان کے وزیر خارجہ نے اسرائیل کے ہاتھوں لبنان کی ملکی حدود تجاوز کرنے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غاصب صھیونیت کی شکایت کی ۔
News ID: 5813 Publish Date : 2013/08/15
تحریک توحید اسلامی لبنان کے صدر:
رسا نیوز ایجنسی - تحریک توحید اسلامی لبنان کے صدر نے مصر کی حالیہ صورت حال کو غاصب صھیونیت کی سازش کا نتیجہ جانا ۔
News ID: 5725 Publish Date : 2013/07/30