لبنان - صفحه 17

ٹیگس - لبنان
لبنان میں سوگ کا اعلان ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان کے دہشت گردانہ حملہ کے سلسلہ میں لبنان ی رہنماؤں نے ان دھماکوں کو عوام کو آپس میں لڑانے کی ناپاک سازش قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8690    تاریخ اشاعت : 2015/11/14

روز شھید کی مناسبت سے؛
رسا نیوز ایجنسی - حزب الله لبنان کے جنرل سکریٹری آج اپنی تقریر میں علاقہ کی تبدیلیوں خصوصا شام اور یمن کے حالات کا تجزیہ کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 8683    تاریخ اشاعت : 2015/11/11

لبنان کے سنی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی - تحریک «قولنا و العمل» لبنان کے سربراہ نے تکفیریوں سے علاقہ کو درپیش خطرہ کی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ داعش اور دیگر دھشت گرد گروہ، اھل سنت کے نام سے سوء استفادہ کرنے میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8352    تاریخ اشاعت : 2015/08/04

آیت الله قبلان:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین لبنان کے شیعہ عالم دین آیت الله شیخ عبد الامیر قبلان نے اسرائیل کو دنیا میں شرارتوں کا سرچشمہ بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 8341    تاریخ اشاعت : 2015/08/01

حزب اللہ لبنان:
رسا نیوز ایجنسی – حزب اللہ لبنان نے گذشتہ روز اپنے جاری کردہ بیان میں کہا: صیہونی حکومت معصوم بچوں کی قاتل حکومت ہے۔
خبر کا کوڈ: 8340    تاریخ اشاعت : 2015/08/01

لبنانی سنی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی – لبنان کے ایک سنی عالم دین نے تاکید کی کہ آل ‎سعود کا ہاتھ اس دور میں بے گناہ انسانوں کے خون سے آلودہ ہے جبکہ دنیا میں فقط ایران، مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کا علمبردار رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8297    تاریخ اشاعت : 2015/07/12

حجت الاسلام و المسلمین سید حسن نصر اللہ :
رسا نیوز ایجنسی - حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے عرب دنیا اور عالم اسلام کی صورت حال کو انتہائی تشویشناک بتاتے ہوئے کہا: مسائل اور بحرانوں کا حل دعا اور عملی اقدامات کے ذریعے ممکن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8289    تاریخ اشاعت : 2015/07/10

حجت الاسلام و المسلمین سید حسن نصراللہ:
رسا نیوز ایجنسی - حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے بعثت رسول اسلام (ص) کے مبارک موقع پر اپنے خطاب میں کہا: آج امت اسلامیہ 1948 کے نکبت سے زیادہ خطرناک نکبت سے دوچار ہے جس کا بانی امریکا اور اسرائیل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8146    تاریخ اشاعت : 2015/05/18

لبنان کے سنی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی - جمعیت الاصلاح و الوحده لبنان کے سربراہ نے عالم اسلام کو غاصب صھیونیت سے مقابلہ کی دعوت دی اور کہا: علاقے کے عرب بادشاہوں کے اقدامات غاصب صھیونیت کی خدمت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8117    تاریخ اشاعت : 2015/05/09

لبنان کے سنی عالم دین نے رسا سے گفتگو میں؛
رسا نیوز ایجنسی – گفتگو اسلامی تنظیم کے جنرل سکریٹری نے توہین رسالت(ص) کے مقابلہ کی تاکید کرتے ہوئے کہا: تکفیریوں نے رسول اسلام کی اہانت کا زمینہ فراھم کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7729    تاریخ اشاعت : 2015/01/26

حزب الله لبنان کے نائب جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی - حزب الله لبنان کے نائب جنرل سکریٹری نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ غاصب صھیونیت کہیں اس سے زیادہ کمزور کہ ہمیں نئیں شرطیں پیش کرے کہا: علاقہ امریکی ، اسرائیلی اور تکفیری سازش و پروجیکٹ سے روبرو ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7728    تاریخ اشاعت : 2015/01/26

حزب اللہ لبنان نے اپنے بیانیہ میں؛
رسا نیوز ایجنسی – حزب اللہ لبنان نے اپنے صادر کردہ بیانیہ میں شام کے علاقہ القنیطره میں صھیونی ہیلی کاپٹر کے حملے میں شھید ہونے والے کمانڈروں خصوصا عماد مغنیہ کے فرزند کی شھادت کی تائید کی ۔
خبر کا کوڈ: 7704    تاریخ اشاعت : 2015/01/19

حزب الله لبنان کی اگزیکٹو کونسل کے سربراہ:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین لبنان کے مشھور شیعہ عالم دین سید هاشم صفی الدین نے اس بات کی تاکید کی کہ صھیونی اور تکفیری، استقامت کی بڑھتی طاقت سے خوفزدہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7562    تاریخ اشاعت : 2014/12/08

رسا نیوز ایجنسی - لبنان ی فوج اور حزب اللہ کے جوانوں نے محرم کے پیش نظر مختلف علاقوں میں خصوصی حفاظتی انتظامات کئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7405    تاریخ اشاعت : 2014/10/25

مجمع علمائے صور لبنان کے سربراہ:
خبر کا کوڈ: 7376    تاریخ اشاعت : 2014/10/18

مجمع علمائے صور لبنان کے سربراہ:
رسا نیوز ایجنسی - مجمع علمائے صور لبنان کے سربراہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ علاقہ میں داعش اور دیگر تکفیری گروہ، اسلامی جمھوریہ ایران کے گھراو کے لئے صھیونی سازش ہے کہا: امام خمینی (ره) کے افکار سے مقابلہ کے لئے تکفیروں کی حمایت کی جارہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7375    تاریخ اشاعت : 2014/10/18

مجمع علماء لبنان کے سربراہ:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام احمد شوقی الامین نے حزب اللہ لبنان اور دھشت گرد گروہ داعش کے مابین ہونے والی جنگ کی جانب اشارہ کیا اور کہا: لبنان کی سرزمین کو داعش کا قبرستان بنا دیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 7342    تاریخ اشاعت : 2014/10/08

حزب الله لبنان کی شریعت کونسل کے سربراہ :
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین لبنان کے مشھور شیعہ عالم دین حجت الاسلام محمد یزبک نے اسلامی جمھوریہ ایران کی جانب سے لبنان ی فوج کو اسلحہ کی امداد کو اہمیت کی حامل جانا اور ایران کا شکریہ ادا کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7336    تاریخ اشاعت : 2014/10/06

آیت الله قبلان نے لبنان کے سنی علماء سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی – شیعہ علماء کونسل لبنان کے نائب صدر نے لبنان کے دو سنی علماء سے ملاقات میں تاکید کی کہ تکفیریت سے مقابلہ علمائے عالم اسلام کی اہم ذ٘مہ داری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7260    تاریخ اشاعت : 2014/09/16

حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے نائب صدر:
رسا نیوز ایجنسی – لبنان کے مشھور شیعہ عالم دین حجت السلام شیخ نبیل قاووق نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ لبنان میں خلافت کا قیام ، داعش کا اہم ایجنڈہ ہے کہا: تکفیری ہر چیز سے زیادہ حزب اللہ سے لڑنے میں ہراساں اورخوف زدہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7203    تاریخ اشاعت : 2014/08/30