25 October 2014 - 16:19
News ID: 7405
فونت
رسا نیوز ایجنسی - لبنانی فوج اور حزب اللہ کے جوانوں نے محرم کے پیش نظر مختلف علاقوں میں خصوصی حفاظتی انتظامات کئے ہیں ۔
محرم 1433

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، لبنانی فوج اور حزب اللہ کے جوانوں نے مشترکہ طور پر محرم کے پیش نظر اس ملک کے مختلف علاقوں میں خصوصی حفاظتی انتظامات کئے ہیں ۔


لبنانی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق، فوج نے حزب اللہ کے ساتھ مل کر ملک کے مختلف علاقوں بالخصوص شام کے ساتھ ملے سرحدی علاقوں میں حفاظتی انتظامات کئے ہیں۔


حزب اللہ اور لبنانی فوج نے مشترکہ طور پر عشرہ محرم کی مجلسوں میں تکفیروں کے ممکنہ حملے کے پیش نظر حفاظتی انتظامات سخت کردئے ہیں ۔


واضح رہے کہ حزب اللہ نے لبنان کے مختلف علاقوں میں آج سے عزاداری آغاز کی اطلاع دیتے ہوئے عوام سے مجالس عزا میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬