ٹیگس - لبنان
حزب اللہ لبنان میں اگزیکٹوکونسل کے سربراہ:
حزب اللہ لبنان میں اگزیکٹوکونسل کے سربراہ نے اس بات کی تاکید کی کہ آل سعود اپنے مقاصد کی تکمیل میں جھوٹی سیاست پر پابند ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423894 تاریخ اشاعت : 2016/10/17

آیت الله قبلان:
مجلس اسلامی شیعیان لبنان کے نائب صدر نے اپنے بیان میں ارکان حکومت کی حمایت سبھی کی شرعی ذمہ داری جانا ۔
خبر کا کوڈ: 423847 تاریخ اشاعت : 2016/10/15

لبنان کے سنی عالم دین:
علمائے مقاومت عالمی کونسل کے سربراہ نے وهابیت اور شیرازی گروپ کو مسلمانوں کے درمیان اختلافات کا سبب اور اسلام کے خلاف مغربی سازش کو جامہ عمل پہنانے والا بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 423841 تاریخ اشاعت : 2016/10/15

حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ استقامتی قوت اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گی اور ذلت و رسوائی برداشت نہیں کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 423796 تاریخ اشاعت : 2016/10/12

یمنی فوج کے میزائلی یونٹ نے سعودی عرب کے سرحدی علاقے جیزان میں سعودی فوج کے ایک کمپلیکس کو نشانہ بنا کر اسے زبردست نقصان پہنچایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423793 تاریخ اشاعت : 2016/10/12

مجلس اعلائے اسلامی شیعیان لبنان کے نائب صدر نے ایران کی جانب سے لبنان کی برجستہ حمایتوں کا شکریہ ادا کیا اور اس کی قدردانی کی ۔
خبر کا کوڈ: 423703 تاریخ اشاعت : 2016/10/08
آیت الله قبلان:
مجلس اعلائے اسلامی شیعیان لبنان کے نائب صدر نے ایران کی جانب سے لبنان کی برجستہ حمایتوں کا شکریہ ادا کیا اور اس کی قدردانی کی ۔
خبر کا کوڈ: 423703 تاریخ اشاعت : 2016/10/08
لبنان کے سنی عالم دین:
صیدائے لبنان کے سنی امام جماعت نے شام میں امریکا کی ناکامیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : امریکا شام پر حملہ کرنے سے پرھیز کرے ۔
خبر کا کوڈ: 423701 تاریخ اشاعت : 2016/10/08

علماء مقاومت عالمی یونین کے سربراہ کی رسا نیوز سے گفتگو؛(۱)
مسلم علماء کونسل کے لبنان کے سربراہ نے تاکید کی کہ شیعہ نظریات و افکار میں ولایت فقیہ حاکم اسلامی پر ناظر ہے مگر اھل سنت کی نگاہ میں علماء اور مراجع، حکومت کی پیروی پر موظف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423696 تاریخ اشاعت : 2016/10/07

مسلم علماء کونسل لبنان کے رکن:
صیدائے لبنان کے سنی امام جمعہ نے عاشوراء کو اتحاد اسلامی کے استحکام کا بہترین موقع جانا اور کہا: عاشوراء شیعہ و سنی دونوں ہی سے متعلق ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423611 تاریخ اشاعت : 2016/10/03
حجت الاسلام والمسلمین سید حسن نصرالله:
حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے محرم الحرام کی آمد کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا : اسلامی مزاحمت نے دشمن کو اہداف تک پہنچنے میں ناکام بناتے ہوئے اپنے اہداف کو عملی جامہ پہنادیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423602 تاریخ اشاعت : 2016/10/03
حزب الله لبنان کے برجستہ رکن نے دھشتگردی سے مقابلے میں لبنان ی فوج توانائیوں کو سراہتے ہوئے کہا: دھشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے لئے لبنان ی فوج کو موقع دیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 423480 تاریخ اشاعت : 2016/09/26
حجت الاسلام والمسلمین سید حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے عالمی یوم القدس کی مناسبت سے اپنے ایک خطاب میں فلسطین کا دفاع دنیا بھر کے مسلمانوں کا مذہبی فریضہ ہے بتایا اور کہا: اسرائیل، مسلمانوں کے خون کے گارے سے بنائی گئی غاصب حکومت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422453 تاریخ اشاعت : 2016/07/02