Tags - لبنان
حزب اللہ لبنان کی ایگزیٹو کونسل کے نائب صدر:
حزب اللہ لبنان کی ایگزیٹو کونسل کے نائب صدر نے اس بات کی تاکید کی کہ دھشت گرد گروہ سعودیہ کے پیسوں کے ذریعہ صھیونی اھداف کی تکمیل میں مصروف ہیں ۔
News ID: 424887    Publish Date : 2016/12/05

آیت الله شیخ عبد الامیر قبلان:
مجلس اعلائے اسلامی لبنان کے نائب صدر نے لبنان کو مشرق و مغرب کا نطقہ وصل قرار دیئے جانے کا مطالبہ کیا ۔
News ID: 424839    Publish Date : 2016/12/03

حجت الاسلام سید علی فضل الله:
لبنان کے دار الحکومت بیروت کے امام جمعہ نے اتحاد اور یکجہتی موجودہ مشکلات سے نکلنے کا واحد راستہ بتایا اور کہا: لبنان کی سیاسی پارٹیاں اور سیاست مدار قومی منافع کے تحت متحد ہوجائیں ۔
News ID: 424836    Publish Date : 2016/12/03

آیت الله عفیف نابلسی:
صیدائے لبنان کے امام جمعہ نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ حلب میں حزب اللہ کی پیروزی شام کو تقسیم ہونے سے بچا لے گی کہا: حزب اللہ سامراجی اور تکفیری طاقتوں کو ہرانے میں کوشاں ہے ۔
News ID: 424825    Publish Date : 2016/12/02

لبنان کے سنی عالم دین:
مجمع علمائے اسلامی لبنان کے رکن نے بحرین میں سعودیہ عربیہ کے منفی کردار کی شدید مذمت کی اور کہا: بحرینی حکومت سعودیہ عربیہ کی بیساکھی پر کھڑی ہے ۔
News ID: 424743    Publish Date : 2016/11/28

حجت الاسلام شیخ نبیل قاوق:
حزب اللہ لبنان کی اجرائی کونسل کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کے دشمن اسلامی مقاومت کی کامیابیوں پر سخت برہم اور ناراض ہیں ۔
News ID: 424740    Publish Date : 2016/11/28

آیت الله عبد الامیر قبلان:
مجلس اعلائے اسلامی لبنان کے نائب صدر نے علماء سے خطاب میں کہا: تکفیری دھشت گردوں کے خطرے سے دنیا کو آگاہ کریں ۔
News ID: 424685    Publish Date : 2016/11/25

آیت الله شیخ عفیف نابلسی:
صیدائے لبنان کے امام جمعہ نے تاکید کی کہ غاصب صھیونیت عرب ممالک کی خاموشی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے تاریخ سے فلسطین کا نام مٹانے کے درپہ ہے ۔
News ID: 424682    Publish Date : 2016/11/25

حجت الاسلام شیخ محمد یزبک:
حزب الله لبنان کے برجستہ رکن نے علاقے میں رونما ہونے والی تمام تبدیلیوں کو خون شھداء کے مرھون منت جانا ۔
News ID: 424457    Publish Date : 2016/11/14

لبنان کے سنی عالم دین:
جمعیت قولنا و العمل لبنان کے سربراہ اور لبنان کے سنی عالم دین نے کہا: شھدائے حزب اللہ کی قربانیاں نہ ہوتی تو لبنان کی مٹ چکا ہوتا ۔
News ID: 424454    Publish Date : 2016/11/14

حزب الله لبنان کے برجستہ رکن:
حزب الله لبنان کے برجستہ رکن نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں صھیونی جنایتوں کے مقابل اسلامی اور عرب ممالک خصوصا سعودیہ اور ترکی کی خاموشی پر شدید تنقید کی اور کہا: مسلمان قران اور گفتگو کے ذریعہ اپنے اختلافات ختم کریں اور دشمن کے مقابل متحد ہوجائیں ۔
News ID: 424427    Publish Date : 2016/11/12

حجت الاسلام سید علی فضل الله:
حاره حریک لبنان کے امام جمعہ نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ صدر جمھوری کے بدلنے سے امریکا میں کوئی بدلاو نہیں آئے گا کہا: امریکا کی سامراجی سیاست باقی رہے گی ۔
News ID: 424421    Publish Date : 2016/11/12

حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم:
حزب الله لبنان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے امریکا کے نئے صدر جمھوریہ کے انتخابات کی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ حزب اللہ اور دیگر استقامتی گروہوں کے حق میں امریکا کی سیاست میں کوئی تبدیلی نہ آئے گی ۔
News ID: 424366    Publish Date : 2016/11/09

حزب ‌الله لبنان کے برجستہ رکن:
حزب ‌الله لبنان کے برجستہ رکن غاصب صھیونیت کو « شر مطلق » بتاتے ہوئے کہا: حلب کی جنگ دنیا کے سیاسی نقشے اور میدان کو بدل رکھ دے گی ۔
News ID: 424315    Publish Date : 2016/11/07

حجت الاسلام و المسلمین سید حسن نصرالله:
حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ لبنان ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگیا ہے اور اس کی ترقی میں سبھی کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے کہا: مکہ پر یمنی حوثیوں کے حملے پر یقین پاگل پن کی نشانی ہے ۔
News ID: 424276    Publish Date : 2016/11/05

ڈاکٹر حسن روحانی نے لبنان کے نو منتخب صدر جمھوریہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے دوطرفہ تعلقات مزید بڑھانے پر زور دیا ۔
News ID: 424221    Publish Date : 2016/11/02

لبنان کے سنی عالم دین:
تحریک توحید اسلامی لبنان کے جنرل سکریٹری نے غاصب صھیونیت کو اسلامی معاشرے میں جنگ و فتنے و فساد کی بنیاد بتایا ۔
News ID: 424178    Publish Date : 2016/10/31

حزب الله لبنان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم نے میشل عون کے سلسلے میں اٹھنے والے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا: میشل عون کو صدر جمھوریہ کے لئے حزب اللہ نہیں پارلیمنٹ منتخب کرے گی ۔
News ID: 424175    Publish Date : 2016/10/31

آیت الله عبد الامیر قبلان:
مجلس اعلائے اسلامی شیعہ لبنان کے نائب صدر نے تاکید کی کہ ایرانی حوزات علمیہ اور مراجع تقلید، دینی میراث اور اسلامی تعلیمات کو منحرف ہونے سے روکے ہیں ۔
News ID: 424067    Publish Date : 2016/10/26

سید حسن نصراللہ سے ملاقات نے میشل عون سے ملاقات میں لبنان ی کے صدارتی انتخابات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ۔
News ID: 424036    Publish Date : 2016/10/24