ٹیگس - لبنان
حزب الله کی مرکزی کونسل کے رکن:
حزب الله لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے واضح طور سے کہا کہ سعودیہ اور لبنان میں موجود ان کے اتحادیوں کے سوا شام کے سبھی دشمنوں نے اپنی ہار کا اعتراف کرلیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430274 تاریخ اشاعت : 2017/10/07
حزب الله کی مرکزی کونسل کے رکن :
حزب الله مرکزی کونسل کے رکن نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ داعش کے آخری سانسیں چل رہی ہیں کہا کہ امریکا نے اسے مصنوعی سانس پہونچائی ہے تاکہ کچھ دن اور زندہ رہ سکے ۔
خبر کا کوڈ: 430222 تاریخ اشاعت : 2017/10/04
شیخ ماهر حمود:
علمائے استقامت یونین کے چئرمین نے تاکید کی کہ استقامتی تحریکیں مدرسہ حسین(ع) کے تعلیم یافتہ اور تکفیری مدرسہ یزید کے تعلیم یافتہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 430221 تاریخ اشاعت : 2017/10/04
حزب الله لبنان کی ایگزیٹو کونسل کے سربراہ:
حزب الله لبنان کی ایگزیٹو کونسل کے سربراہ نے سعودیہ اور میانمار میں ہونے والی جنایتوں کا مقایسہ کرتے ہوئے کہا کہ آل سعود، نسل پرست میانمار حکومت سے بھی کہیں زیادہ خطرناک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430197 تاریخ اشاعت : 2017/10/02
لبنان کی فوجی عدالت نے لبنان ی فوج پر حملے میں ملوث معروف دہشت گرد احمد الاسیر کو سزائےموت کا حکم سنا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430150 تاریخ اشاعت : 2017/09/29
سید حسن نصرالله:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے محرم الحرام کی تیسری شب میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ اگرعراق کے عوام مرجعیت کے فتوے پر عمل نہ کرتے تو آج داعش کا کربلا، بصرہ، کویت اور سعودی عرب پر قبضہ ہوجاتا۔
خبر کا کوڈ: 430095 تاریخ اشاعت : 2017/09/25
حجت الاسلام سید علی فضل الله:
سرزمین بیروت لبنان کے امام جمعہ نے کہا: اقوام متحدہ کی جنرل کونسل جنگ و انتقام اور تہمت و الزام کے مرکز میں بدل چکی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430069 تاریخ اشاعت : 2017/09/23
سیدحسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کی تنظیم امریکہ سمیت ہر جارح کا پوری قوت کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 430055 تاریخ اشاعت : 2017/09/22
تحریک اصلاح و اتحاد لبنان کے سربراہ:
تحریک اصلاح و اتحاد لبنان کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اہل سنت عید غدیر کو اپنے دینی پروگرام کا حصہ مانتے ہیں تاکید کی کہ غدیر خم اتحاد اسلامی کا رمز و راز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429876 تاریخ اشاعت : 2017/09/10
میانمار کی فوج کے ہاتھوں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام پر سعودی عرب کی خاموشی پر ہر طرف سے تنقیدوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429870 تاریخ اشاعت : 2017/09/09
تحریک اصلاح و اتحاد لبنان کے سربراہ:
تحریک اصلاح و اتحاد لبنان کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اہل سنت عید غدیر کو اپنے دینی پروگرام کا حصہ مانتے ہیں تاکید کی کہ غدیر خم اتحاد اسلامی کا رمز و راز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429862 تاریخ اشاعت : 2017/09/09
شیخ نعیم قاسم:
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ داعش سمیت تمام وہابی دہشت گرد تنظیمیں امریکی محصول اور پیداوار ہیں داعش کے ذریعہ امریکہ نے شامی حکومت کو تختہ الٹنے کی کوشش کی۔
خبر کا کوڈ: 429831 تاریخ اشاعت : 2017/09/06
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم:
حزب الله لبنان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ایک سال سے کم کی مدت میں شام و عراق سے دھشت گردوں کا صفایا ہوجائے گا کہا: ڈپلومیسی کے ذریعہ ملک سے صھیونیوں کا نکالنا ناممکن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429802 تاریخ اشاعت : 2017/09/04
حجت الاسلام سید علی فضل الله:
لبنان کے دارالحکومت بیروت کے امام جمعہ نے کہا کہ سن ۲۰۰۶ عیسوی کی جنگ نے علاقے کے لئے امریکا کے نئے مشرق وسطی کے پروگرام کو ناکامی سے روبرو کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 429455 تاریخ اشاعت : 2017/08/12

حامی مقاومت علمائے اهل سنت:
لبنان کے حامی مقاومت اهل سنت علماء کرام نے حزب اللہ لبنان کی اسرائیل کے مقابل ۳۳ روزه جنگ میں پیروزی کی سالگرہ پر اجلاس منعقد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 429405 تاریخ اشاعت : 2017/08/09

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے عوام سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے عرسال میں جو علاقے دہشت گردوں سے آزاد کرائے ہیں وہ لبنان ی فوج کے حوالے کردیئے جائیں گے۔ کویت کے الزامات بےبنیاد ہیں حزب اللہ کا کوئی گروہ کویت میں موجود نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 429338 تاریخ اشاعت : 2017/08/05

حزب اللہ لبنان کی فوجی کمانڈ کے مطابق عرسال میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی اپنے آخری مراحل میں ہے اور عرسال کے ۹۰ فیصد علاقہ پر اسلامی مزاحمت کا قبضہ ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429161 تاریخ اشاعت : 2017/07/24