Tags - لبنان
نبیہ بری:
لبنان ی پارلیمان کے سربراہ نبیہ بری کا کہنا ہے کہ سید حسن نصراللہ اور میں دو جسم اور ایک جان ہیں۔
News ID: 436078 Publish Date : 2018/05/28
حسن نصراللہ:
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے معمولی وسائل کے ساتھ ہم نے سن دوہزارمیں بڑی کامیابی حاصل کی اور دشمن ذلت آمیز طریقے سے جنوبی لبنان سے پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوا۔
News ID: 436052 Publish Date : 2018/05/26
شیخ نبیل قاووق:
حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے سعودی عرب کی امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ملکر اسلام اور مسلمانوں کے خلاف آشکارا اور پنہاں سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب میں حزب اللہ لبنان کو لبنان ی حکومت میں شامل ہونے سے روکنے کی ہمت نہیں ہے۔
News ID: 435998 Publish Date : 2018/05/21
علی لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے لبنان کے پارلیمانی انتخابات میں حزب اللہ لبنان اور اس کے اتحاد کی کامیابی پر سید حسن نصر اللہ ، لبنان کے صدر میشل عون ، پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری اور لبنان ی عوام کو مبارکباد پیش کی ۔
News ID: 435852 Publish Date : 2018/05/08
لبنان سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق لبنان میں پارلیمانی انتخابات میں حزب اللہ اور امل اتحاد کی کامیابی کا جشن منایا جا رہا ہے۔
News ID: 435831 Publish Date : 2018/05/07
سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ اسرائيل کو لبنان یوں کے خلاف جارحیت سے روکنا ہمارا سب سے بڑا گناہ ہے۔
News ID: 435654 Publish Date : 2018/04/22
کویت کے سفیر :
لبنان میں کویت کے سفیر نے کہا کہ سعودی عرب تمام ممالک میں تخریبی نقش ادا کررہا ہے جو اس کی شکست کا اصلی سبب ہے۔
News ID: 435596 Publish Date : 2018/04/17
بیروت لبنان کے امام جمعہ :
بیروت لبنان کے امام جمعہ نے بیان کیا ہے کہ اسلامی و عربی ممالک کو چاہیئے کہ فلسطین کی مظلوم عوام کی ہر طرح سے حمایت کریں ۔
News ID: 435458 Publish Date : 2018/04/01
لبنان شیعہ اعلی اسلامی کونسل کے سربراہ نے بیان کیا ہے کہ حکومت اور سیاستداروں کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے اور اس ملک کی ایک بالشت زمین یا ایک قطرہ پانی پر بھی قبضہ نہیں ہونے دینا چاہیئے ۔
News ID: 435430 Publish Date : 2018/03/27
جزب اللہ لبنان کے سینئر ممبر :
حزب اللہ لبنان کے مرکزی کونسل کے ممبر نے ایک تقریب میں بیان کیا : سعودی عرب اور صیہونی حکومت لبنان میں اپنے ناپاک مقصد حاصل نہیں کر پائے نگے ۔
News ID: 435419 Publish Date : 2018/03/25
ڈاکٹر میشال :
لبنان کے معروف عیسائی ادیب اور فلاسفر نے کہا : فاطمہ(س) نے ظلم کا سامنا کیا اور الہی سیاست اور حق کے لیے قیام فرمایا ۔
News ID: 435331 Publish Date : 2018/03/13
محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے این بی سی نیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی فوجی طاقت اور ناقابل شکست ہونے کا طلسم باطل ہوگیا ہے۔
News ID: 435092 Publish Date : 2018/02/19
حجت الاسلام والمسلمین رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے اپنے خطاب کے دوران کہا: لبنان ی اور فلسطینی عوام کی امید میدان جنگ میں استقامت اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کرنے والے مجاہدون پر ہے۔
News ID: 435078 Publish Date : 2018/02/18
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام حسن روحانی نے کہا کہ گذرا ہوا سال دہشت گردی کے خلاف ایرانی عوام کی فتح اور علاقے کی اقوام کی کامیابی کا سال تھا۔
News ID: 434986 Publish Date : 2018/02/11
شیخ ماهر حمود:
علمائے استقامت عالمی یونین کے سربراہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں فاسد علماء اور حکام کو مسلم جوانوں کی گمراہی کا سبب جانا ۔
News ID: 434972 Publish Date : 2018/02/10
سعودی عرب نے اپنے ایک پیغام میں لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کے وزير اعظم کو ترکی کے ساتھ قربت اور نزدیکی کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
News ID: 434925 Publish Date : 2018/02/06
حزب اللہ لبنان:
ایران میں حزب اللہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے اگر کوئی حماقت کی تو وہ اپنی موت کو خود دعوت دے گی۔
News ID: 434743 Publish Date : 2018/01/22
حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری سید حسن نصراللہ نے تمام ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے سے گزیز کریں۔
News ID: 434701 Publish Date : 2018/01/19
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ اسلامی جمہوری ایران، لبنان میں بیرونی خطرات سے نمٹنے کے لئے باہمی اتحاد کی حمایت کرتا ہے۔
News ID: 434683 Publish Date : 2018/01/18
سعدالحریری:
لبنان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حکومت میں حزب اللہ کی شمولیت ملک میں سیاسی استحکام کا باعث ہے۔
News ID: 433603 Publish Date : 2018/01/12