ٹیگس - لبنان
محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے این بی سی نیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی فوجی طاقت اور ناقابل شکست ہونے کا طلسم باطل ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435092 تاریخ اشاعت : 2018/02/19
حجت الاسلام والمسلمین رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے اپنے خطاب کے دوران کہا: لبنان ی اور فلسطینی عوام کی امید میدان جنگ میں استقامت اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کرنے والے مجاہدون پر ہے۔
خبر کا کوڈ: 435078 تاریخ اشاعت : 2018/02/18
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام حسن روحانی نے کہا کہ گذرا ہوا سال دہشت گردی کے خلاف ایرانی عوام کی فتح اور علاقے کی اقوام کی کامیابی کا سال تھا۔
خبر کا کوڈ: 434986 تاریخ اشاعت : 2018/02/11
شیخ ماهر حمود:
علمائے استقامت عالمی یونین کے سربراہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں فاسد علماء اور حکام کو مسلم جوانوں کی گمراہی کا سبب جانا ۔
خبر کا کوڈ: 434972 تاریخ اشاعت : 2018/02/10
سعودی عرب نے اپنے ایک پیغام میں لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کے وزير اعظم کو ترکی کے ساتھ قربت اور نزدیکی کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
خبر کا کوڈ: 434925 تاریخ اشاعت : 2018/02/06
حزب اللہ لبنان:
ایران میں حزب اللہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے اگر کوئی حماقت کی تو وہ اپنی موت کو خود دعوت دے گی۔
خبر کا کوڈ: 434743 تاریخ اشاعت : 2018/01/22
حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری سید حسن نصراللہ نے تمام ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے سے گزیز کریں۔
خبر کا کوڈ: 434701 تاریخ اشاعت : 2018/01/19
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ اسلامی جمہوری ایران، لبنان میں بیرونی خطرات سے نمٹنے کے لئے باہمی اتحاد کی حمایت کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434683 تاریخ اشاعت : 2018/01/18
سعدالحریری:
لبنان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حکومت میں حزب اللہ کی شمولیت ملک میں سیاسی استحکام کا باعث ہے۔
خبر کا کوڈ: 433603 تاریخ اشاعت : 2018/01/12
لبنان کے شیعہ و سنی علماء کرام :
لبنان مسلمان علماء تنظیم نے امریکا کی پالیسی پر سخت تنقید کرتے ہوئے بیان کیا کہ امریکا کا نادان صدر جمہور اس خیال میں ہے کہ وہ تمام دنیا کا حاکم ہے اور سب پر غلبہ رکھتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 433592 تاریخ اشاعت : 2018/01/11
حزب الله کی مرکزی کونسل کے رکن:
حزب الله کی مرکزی کونسل کے رکن نے سعودیہ کی سیاست کو خطرناک بتایا اور کہا: ٹرمپ کیساتھ آل سعود کا رقص شمشیر قدس پر چڑھائی کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432564 تاریخ اشاعت : 2018/01/08
لبنان کے وزیر خارجہ نے المیادین نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اگر عرب ممالک خاموش نہ ہوتے تو ڈونلڈ ٹرمپ امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کا فیصلہ نہ کرتے۔
خبر کا کوڈ: 432420 تاریخ اشاعت : 2017/12/27
شیخ ماهر حمود:
علمائے استقامت عالمی کونسل لبنان کے سربراہ نے کہا: ہرگز ہمیں گمان نہیں کرنا چاہئے کہ صلیبی جنگ ختم ہوگئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432369 تاریخ اشاعت : 2017/12/23
حزب اللہ:
لبنان کی انقلابی تحریک حزب اللہ نے ایک بیان میں سلامتی کونسل میں مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق مصر کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد کو ویٹو کرنے پرامریکہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے ویٹو کے ذریعے فلسطینی عوام کے حقوق کو پامال اورعالمی برادری کے اجماع کی توہین کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432331 تاریخ اشاعت : 2017/12/20
لبنان کے سنی عالم دین:
علمائے استقامت عالمی یونین کے جنرل سکریٹری نے اسرائیل اور سعودیہ عربیہ کے درمیان دوستانہ تعلقات قائم کئے جانے کی شدید مذمت کی اور کہا: اسرائیل سے دوستانہ تعلقات حرام ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 432302 تاریخ اشاعت : 2017/12/18
حجت الاسلام و المسلمین شیخ نعیم قاسم:
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں لبنان کے مستعفی وزير اعظم سعد حریری کی وطن واپسی کے بعد لبنان کے حالات بہتر ہوگئے ہیں۔ جب تک اسرائیل کا خطرہ موجود ہے تب تک اسلامی مزاحمت مسلح رہےگی اسرائیل کو امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی حمایت حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 432176 تاریخ اشاعت : 2017/12/09
شیخ ماهر حمود:
علمائے استقامت یونین کے سربراہ نے تکفیری دھشت گردوں کی جنایتوں پر دینی رھبروں اور حکومتوں کی خاموشی پر شدید تنقید کی اور علماء سے درخواست کی کہ عالم اسلام کو تکفیری دھشتگروں سے نجات دلائیں ۔
خبر کا کوڈ: 432061 تاریخ اشاعت : 2017/12/02
شیعہ علماء سپریم کونسل لبنان کے نائب صدر:
شیعہ علماء سپریم کونسل لبنان کے نائب صدر نے شیعہ و سنی اختلافات اور دشمنی کے حوالے دشمن کی کوششوں کی بہ نسبت عالم اسلام کو خبردار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 432060 تاریخ اشاعت : 2017/12/02
شیخ ماہر عبد الرزاق:
لبنان کے ممتاز سنی عالم دین نے امت مسلمہ کی گرانقدر خدمات انجام دینے پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای ، ایرانی عوام اور حکومت کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے وہابی فکر کا مقابلہ بہت ضروری ہے وہابی دہشت گرد اپنے وحشیانہ اعمال کے ذریعہ اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432019 تاریخ اشاعت : 2017/11/29
حزب الله لبنان کے معروف رکن:
حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے نائب صدر نے شام و عراق میں داعش کی شکست کو امریکا اور سعودیہ کی شکست بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 431893 تاریخ اشاعت : 2017/11/20