23 July 2020 - 23:46
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 443256
فونت
نعیم قاسم:
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے اپنی تقریر میں بیان کیا : ہم لوگ عوام کے معاملے میں ویسا ہی اہتمام کرتے ہیں جیسا غاصب شدہ سرزمین کو آزاد کرانے میں کر رہے ہیں ۔

رسا نیوز ایجنسی کے عالمی بخش کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے اپنی ایک تقریر میں بیان کیا : ہم لوگ لبنان میں اس جوان و نیک اور پڑھے لکھے خانوادے کے مرہون منت ہیں کہ جن لوگوں نے اپنی جان اس وطن کے لئے قربان کر دیا اور قوم کی آزادی میں کردار ادا کیا ۔

انہوں نے وضاحت کی : ہم لوگ خانوادہ کے لئے خاص کر نیک و پاک جوانوں کی تربیت کے لئے خاص اہمیت کا قائل ہوں اور ہمارا عقیدہ ہے کہ انسان کی تربیت میں اصلی جز خانوادہ کے ذمہ  ہے ۔

انہوں نے بیان کیا : ہم لوگ عوام کے معاملے میں ویسا ہی اہتمام کرتے ہیں جیسا غاصب شدہ سرزمین کو آزاد کرانے میں کر رہے ہیں ۔ غاصبوں کے خلاف ہماری استقامت ہی کی طرح کرپسن کے خلاف ہماری مخالفت سے کبھی پیچھے نہیں ہونگے ۔

ٹیگس: لبنان
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں
پسندیده خبریں