نعیم قاسم:
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے اپنی تقریر میں بیان کیا : ہم لوگ عوام کے معاملے میں ویسا ہی اہتمام کرتے ہیں جیسا غاصب شدہ سرزمین کو آزاد کرانے میں کر رہے ہیں ۔
رسا نیوز ایجنسی کے عالمی بخش کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے اپنی ایک تقریر میں بیان کیا : ہم لوگ لبنان میں اس جوان و نیک اور پڑھے لکھے خانوادے کے مرہون منت ہیں کہ جن لوگوں نے اپنی جان اس وطن کے لئے قربان کر دیا اور قوم کی آزادی میں کردار ادا کیا ۔
انہوں نے وضاحت کی : ہم لوگ خانوادہ کے لئے خاص کر نیک و پاک جوانوں کی تربیت کے لئے خاص اہمیت کا قائل ہوں اور ہمارا عقیدہ ہے کہ انسان کی تربیت میں اصلی جز خانوادہ کے ذمہ ہے ۔
انہوں نے بیان کیا : ہم لوگ عوام کے معاملے میں ویسا ہی اہتمام کرتے ہیں جیسا غاصب شدہ سرزمین کو آزاد کرانے میں کر رہے ہیں ۔ غاصبوں کے خلاف ہماری استقامت ہی کی طرح کرپسن کے خلاف ہماری مخالفت سے کبھی پیچھے نہیں ہونگے ۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے