حزب اللہ - صفحه 2

ٹیگس - حزب اللہ
حسن نصر اللہ لبنان:
حزب اللہ کے سربراہ نے نیمۂ شعبان کی مناسبت سے اپنے خطاب میں، اس دن کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے، غاصب صیہونی حکومت کے بارے میں کہا کہ اس غاصب حکومت کو اپنا وجود خطرے میں نظر آ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442474    تاریخ اشاعت : 2020/04/08

سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ ظالمانہ پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کو ایران پر دواؤں کی پابندیاں ختم کرنے کے لئے ٹرمپ کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 442344    تاریخ اشاعت : 2020/03/21

حجت الاسلام معاون علی دعموش:
حزب اللہ لبنان کی اجرائی کونسل کے معاون نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ خطے میں موجود بحرانوں اور مشکلات کا اصلی سبب ہے۔
خبر کا کوڈ: 442114    تاریخ اشاعت : 2020/02/15

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ملک کو ماضی کی نسبت آج حزب اللہ ی نوجوانوں کی زیادہ ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 442040    تاریخ اشاعت : 2020/02/03

عراق کی استقامتی تنظیموں جماعتوں اور حزب اللہ نے امریکی فوجیوں کے اس ملک سے انخلا کیلئے کل ہونے والے ملین مارچ کی حمایت اور اس میں بھر پور شرکت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441987    تاریخ اشاعت : 2020/01/23

عراق کی استقامتی تنظیم کتائب حزب اللہ نے کہا ہے کہ غیر ملکی افواج بالخصوص امریکی دہشتگرد جلد از جلد ملک سے باہر نکلنے کی تیاری کریں۔
خبر کا کوڈ: 441961    تاریخ اشاعت : 2020/01/20

سید حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکی فوج کو جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا تاوان ادا کرنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 441924    تاریخ اشاعت : 2020/01/13

حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کی شہادت کی یاد میں منعقد ہونے والے ایک عظيم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ، جنرل سلیمانی کی جوتیوں کے برابر بھی نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441889    تاریخ اشاعت : 2020/01/06

حزب اللہ عراق:
حزب اللہ عراق نے اعلان کیا ہے کہ عراق کی سیاسی قوتوں کو اپنے او پر کسی ایسے شخص کو مسلط نہیں ہونے دینا چاہئے جو امریکی ایجنٹ ہو۔
خبر کا کوڈ: 441822    تاریخ اشاعت : 2019/12/28

سید حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے  جنرل سکریٹری نے کہا کہ امریکن علاقہ کے ممالک میں ہونے والے عوامی مظاھروں سے ایران پر دباو ڈالنے کے لئے استعمال کرنا چاہتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441754    تاریخ اشاعت : 2019/12/14

حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری نے تہران میں وحدت کانفرنس سے خطاب میں رھبر معظم انقلاب اسلامی کو مزاحمت کا کمانڈر قرار دیتے ہوِئے کہا کہ کامیابی کا راز اسلامی اتحاد میں پوشیدہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441623    تاریخ اشاعت : 2019/11/16

سید حسن نصراللہ کا خصوصی انٹرویو(۴)
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے اپنے خصوصی انٹرویو میں یہ کہتے ہوئے کہ عراق میں بم نصب شدہ گاڑیاں سعودی خفیہ اداروں کیجانب سے بھیجی گئی تھیں کہا: امریکی عہدیداروں کا کہنا تھا کہ شام میں فتح حاصل کرنے کے بعد لبنان میں داخل ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 441615    تاریخ اشاعت : 2019/11/14

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے یوم شہید حزب اللہ کی مناسبت سے خطاب میں لبنان میں امن و سلامتی کو واشنگٹن سے بہتر اور مؤثر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی حکمت عملی ناکام ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441592    تاریخ اشاعت : 2019/11/11

سید حسن نصراللہ کا خصوصی انٹرویو(۳)
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے مجلہ مسیر کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو کے دوران بتایا کہ امریکی منصوبہ یہ تھا کہ امریکہ، فلسطین میں حماس اور جہاد اسلامی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں اور پھر حزب اللہ لبنان پر حملہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 441558    تاریخ اشاعت : 2019/11/05

حزب اللہ رہنما کے مطابق علامه سیدجعفر مرتضی عاملی تکفریوں کا مخالف اور مقاومت کا بہترین حامی تھا۔
خبر کا کوڈ: 441539    تاریخ اشاعت : 2019/11/02

حجت الاسلام سید حسن نصراللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ لبنان اس وقت حساس اور نازک دور سےگذر رہا ہے اور عوامی اقدامات کو کسی پارٹی یا سفارتخانے کے زیراثر نہیں آنا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 441509    تاریخ اشاعت : 2019/10/26

سید حسن نصراللہ کا خصوصی انٹرویو (۲)
اسلامی انقلاب کی کامیابی، اُن اقوام میں بھی امید زندہ کرنے کا باعث بنی، جو اسرائیل کے وجود سے بہت تکلیف میں تھے کیونکہ ابتدا ہی سے امام خمینی کا موقف، صیہونی سازش، فلسطین کی آزادی اور فلسطینی جہادی گروہوں کی حمایت کے بارے میں بالکل واضح تھا۔
خبر کا کوڈ: 441499    تاریخ اشاعت : 2019/10/23

حزب اللہ لبنان اور فلسطینی تنظیم حماس کے اعلی اہلکاروں کے درمیان مسئلہ فلسطین کے بارے میں ملاقات اور گفتگو ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 441441    تاریخ اشاعت : 2019/10/08

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر یمنی فورسز کے دفاعی حملے کے نتیجے میں اس بات کا بخوبی علم ہوگیا ہے کہ عالمی سطح پر خون سے تیل اہم ہے۔
خبر کا کوڈ: 441328    تاریخ اشاعت : 2019/09/21

حجت الاسلام سید حسن نصراللہ :
حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے صیہونی حکومت کو اس کی اشتعال انگیزی پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کے خلاف صیہونیوں کے ہر طرح کے اشتعال انگیز اقدام کا منہ توڑ جوا دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 441208    تاریخ اشاعت : 2019/09/03