ٹیگس - شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو شخص ایران کا ساتھ دے گا وہ کامیاب ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 442100 تاریخ اشاعت : 2020/02/12
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری نے تہران میں وحدت کانفرنس سے خطاب میں رھبر معظم انقلاب اسلامی کو مزاحمت کا کمانڈر قرار دیتے ہوِئے کہا کہ کامیابی کا راز اسلامی اتحاد میں پوشیدہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441623 تاریخ اشاعت : 2019/11/16
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ:
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے حزب اللہ کی دفاعی طاقت اور قدرت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت نے ہر قسم کے حملے کا جواب دینے کا عہد اور عزم کررکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441199 تاریخ اشاعت : 2019/09/02
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا : حزب اللہ لبنان نے جولائی سن ۲۰۰۶ میں اسرائیل، امریکہ اوران کے اتحادی غدار عرب حکمرانوں کو شکست دی تھی۔
خبر کا کوڈ: 440787 تاریخ اشاعت : 2019/07/11
شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ لبنان کے نائب جنرل سیکریٹری نے تاکید کی : ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد امام خمینی (ره) نے سب سے پہلا قدم اٹھایا وہ یہ تھا کہ اسرائیل کی سفارت کو فلسطین کے سفارت میں بدل دیا تا کہ اعلان کر دیں کہ فلسطین کا مسئلہ سر فہرست ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435929 تاریخ اشاعت : 2018/05/15
شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری نے سعودی عرب کی طرف سے لبنان میں بحران پیدا کرنے پر لبنانی قوم سے اتحاد کی تاکید کرتے ہوئے اشارہ کیا ہے کہ آل سعود خطے کے دلدل میں غرق ہو گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431799 تاریخ اشاعت : 2017/11/14
شیخ نعیم قاسم:
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ داعش سمیت تمام وہابی دہشت گرد تنظیمیں امریکی محصول اور پیداوار ہیں داعش کے ذریعہ امریکہ نے شامی حکومت کو تختہ الٹنے کی کوشش کی۔
خبر کا کوڈ: 429831 تاریخ اشاعت : 2017/09/06
شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ لبنان کے نائب جنرل سیکریٹری نے کہا : ہم لوگ غاصب شدہ زمین اور قوموں کی خود مختاری واپس حاصل کرنے کے زمانہ میں ہیں
خبر کا کوڈ: 428956 تاریخ اشاعت : 2017/07/11
شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ لبنان کے نائب جنرل سیکریٹری نے کہا : ہم لوگ غاصب شدہ زمین اور قوموں کی خود مختاری واپس حاصل کرنے کے زمانہ میں ہیں
خبر کا کوڈ: 428956 تاریخ اشاعت : 2017/07/11
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ :
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے شام کے موضوع کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ شام میں صدارت کے عہدے پر بشار اسد کا باقی رہنا ایک یقینی و حتمی امر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427622 تاریخ اشاعت : 2017/04/20
حزب الله لبنان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے سعودیہ عربیہ کو علاقہ کے خطرناک بتاتے ہوئے کہا: آل سعود اسلامی معاشرے پر تکفیری نظریات تھوپنے کے ارادہ رکھتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425490 تاریخ اشاعت : 2017/01/04
حزب اللہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے حلب میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی فتح کو صیہونی حکومت امریکہ اور اس کے اتحادیوں پر فتح قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425122 تاریخ اشاعت : 2016/12/17
شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ لبنان کے نائب جنرل سیکریٹری نے اس تاکید کے ساتھ کہ مزاحمت محور کے مقابلہ و مقاومت کی وجہ سے اس وقت شام کی کامیابی کے آثار پوری طرح سے قابل مشاہدہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424374 تاریخ اشاعت : 2016/11/10
شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ لبنان کے نائب جنرل سیکریٹری نے اس تاکید کے ساتھ کہ مزاحمت محور کے مقابلہ و مقاومت کی وجہ سے اس وقت شام کی کامیابی کے آثار پوری طرح سے قابل مشاہدہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424374 تاریخ اشاعت : 2016/11/10
شیخ نعیم قاسم:
حزب اللہ کے نائب سربراہ نے ایران کی جانب سے لبنان اور فلسطین کی استقامت کی حمایت کو سراہا ۔
خبر کا کوڈ: 423497 تاریخ اشاعت : 2016/09/27
حزب اللہ لبنان کے رہنما:
حزب اللہ کے نائب سربراہ نے علاقے میں سعودی عرب کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا : سعودی عرب شامی صدر بشار اسد کی موجودگی کے ساتھ شام کے بحران کے سیاسی حل کی مخالفت کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423093 تاریخ اشاعت : 2016/09/07
شیخ نعیم قاسم:
لبنان کے نائب سربراہ نے کہا : امریکہ، اسرائيل اور سعودی عرب تنوں ممالک دہشت گردی کے فروغ میں اہم کردار ادا کررہے ۔
خبر کا کوڈ: 422732 تاریخ اشاعت : 2016/08/20
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم:
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے لبنان کے شھر القاع میں ہونے والے بم بلاسٹ کی مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 422446 تاریخ اشاعت : 2016/06/29
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم:
حزب الله لبنان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے اپنی تقریر میں پردہ کو دشمن سے مقابلے میں اسلامی مزاحمت حزب اللہ لبنان کا اسلحہ شمار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 422325 تاریخ اشاعت : 2016/05/29
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم:
حزب الله لبنان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے شام میں استقامت کی موجودگی کو علاقے میں صھیونیت اور تکفیریت کے پھیلنے میں بہت بڑی روکاوٹ بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 422283 تاریخ اشاعت : 2016/05/18