شیخ نعیم قاسم - صفحه 2

ٹیگس - شیخ نعیم قاسم
شیخ نعیم قاسم :
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا : بعض افراد شام میں ہماری موجودگی سے پریشاں ہیں جبکہ اگر ہم شام نہ گئے ہوتے تو اس وقت لبنان کے سرحدی علاقے داعش کے قبضے میں ہوتے ۔
خبر کا کوڈ: 9010    تاریخ اشاعت : 2016/01/31

رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے نائب جنرل سیکریٹری نے تاکید کی ہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں دہشت گردی کے خلاف اتحاد حقیقت میں دہشت کردوں کی حمایت کے لئے تشکیل دی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8837    تاریخ اشاعت : 2015/12/20

حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم:
رسا نیوز ایجنسی - حزب الله لبنان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ ظلم و فساد و قتل و غارت گری سے مملو تکفیری گروہوں کی حیات سعودی اور قطر کے پیسے اور امریکا اور مغربی ممالک کی حمایت کی بنیاد پر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8766    تاریخ اشاعت : 2015/11/30

شیخ نعیم قاسم :
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے نائب جنرل سیکریٹری نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان فخر کرتا ہے کہ اس کے رابطے و تعلقات ایران سے ہے اور یہ رابطہ لبنان کے لئے بہت زیادہ برکت کے ساتھ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8400    تاریخ اشاعت : 2015/08/27

حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم:
رسا نیوز ایجنسی - حزب اللہ لبنان کے نائب جنرل سکریٹری نے شام کی حکومت کو دہشت گردوں کے مقابلے میں کافی طاقتور بتاتے ہوئے کہا: عراق و شام میں تکفیری دہشت گرد صیہونی حکومت کے بازو ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8300    تاریخ اشاعت : 2015/07/13

حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم :
رسا نیوز ایجنسی - حزب اللہ کے نائب جنرل سکریٹری نے عربستان سعودی کے ہاتھوں یمن کی سیکڑوں عوام کا خون بہائے جانے پر سخت رد عمل کا اظھار کیا اور کہا: داعش وآل سعود ایک سکہ کے دو رخ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8114    تاریخ اشاعت : 2015/05/06

شیخ نعیم قاسم :
رسا نیوز ایجنسی ـ سید حسن نصرالله کے نائب نے تاکید کی ہے کہ خطے میں پائی جانے والی تمام مشکلات و حوادث کا تعلق امریکا اور صہیونیوں کی سیاسی سازش سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8007    تاریخ اشاعت : 2015/04/07

حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم:
رسا نیوز ایجنسی - حزب الله لبنان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ تکفیری، صھیونیوں سے مقابلے کے معتقد نہیں ہیں کہا: فلسطین، استقامتی تحریکوں کا قبلہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7549    تاریخ اشاعت : 2014/12/03

شیخ نعیم قاسم:‌
رسا نیوز ایجنسی - حزب الله لبنان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے تاکید کی کہ غزہ پٹی کے خلاف غاصب صھیونیت کی جنگ نے فلسطین کے دوستوں اور دشمنوں کا چہرہ معین کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 7040    تاریخ اشاعت : 2014/07/22

شیخ نعیم قاسم :
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے نائب جنرل سیکریٹری نے پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے صدارتی انتخابات میں بشار اسد امیدوار ہونگے اور کامیابی بھی حاصل کرے نگے اور مخالفان اور مغرب اس حقیقت پر غور کریں ۔
خبر کا کوڈ: 6630    تاریخ اشاعت : 2014/04/12

شیخ نعیم قاسم:
رسا نیوز ایجنسی - حزب الله لبنان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ تکفیری کسی کے دوست نہیں، تکفیروں کے حامیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک دن خود انکی آگ میں جلیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 6359    تاریخ اشاعت : 2014/01/25

رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے نائب جنرل سیکریٹری نے تاکید کی ہے : اس کے با وجود کہ ایران و مغربی ممالک کے درمیان جوہری توانائی پروگرام پر معاہدہ ہوا ہے لیکن « امریکا مردہ باد » کا نعرہ اسی طرح جاری رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 6166    تاریخ اشاعت : 2013/11/30

رسا نیوزایجنسی - حزب الله لبنان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ شام پر امریکا کے ممکنہ حملہ سے پورا علاقہ متاثر ہوگا کہا: شامی عوام سے حمایت کا دعوی امریکا کا سفید جھوٹ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5916    تاریخ اشاعت : 2013/09/11