08 July 2019 - 23:44
News ID: 440761
فونت
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل نے اپنے صادر کردہ تعزیتی پیغام میں آیت الله سید محمد حسینی شاهرودی کی انتقال کی ان کے اہل خانہ کو تعزیت و تسلیت پیش کی ۔

رسا نیوز ایجنسی کی سیاسی سرویس سے رپورٹ کے مطابق، آیت الله سید محمد حسینی شاهرودی کے انتقال پر مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل نے تعزیتی پیغام صادر کیا اور ان کے اہل خانہ کو تعزیت و تسلیت پیش کی ۔

اس پیغام متن مندرجہ ذیل ہے:

بسم الله الرحمن الرحیم

(انا لله و انا الیه راجعون)

حوزه علمیہ قم کے برجستہ فقیہ اور عالم دین اور مرحوم حضرت آیت الله العظمی سید محمود حسینی شاهرودی(ره) کے فرزند فقیہ عالی قدر حضرت آیت الله سید محمد حسینی شاهرودی (رحمة الله علیہ) کی خبر انتقال سن کر بہت افسوس اور دکھ کا ہوا ، اپ کا ان علمائے کرام میں شمار ہوتا تھا جس نے نجف اشرف اور قم المقدسہ میں علم و معارف اهل بیت (علیهم السلام) کی ترویج میں زندگی بسر کی اور اس راہ میں کثیر طلاب و شاگردوں کی تربیت کی ۔

 

 

 

مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل اس عظیم المرتبت عالم دین کے انتقال پر امام عصر حضرت بقية ‌الله الاعظم (عجل ‌الله‌ تعالی فرجه الشریف)، رهبرمعظم انقلاب اسلامی «مدظله‌العالی»، مراجع تقليد عظام «دامت‌بركاتهم»، حوزہ علمیہ اور اپ کے اہل خانہ کو تعزیت و تسلیت پیش کرتی ہے اور خداوند متعال کی بارگاہ میں اس عظیم المرتبت فقیہ کی مغفرت و رحمت نیز پسماندگان کے لئے صبر کے دعا کرتی ہے ۔

و السلام علیکم و رحمه الله و برکاته

محمد یزدی

سربراہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل ایران

/۹۸۸/ ن ۸

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬