ٹیگس - تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے " آب ہرگز نمی میرد " کتاب کے راوی مجاہد فداکار میرزا محمد سلگي کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442439 تاریخ اشاعت : 2020/04/04
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل نے اپنے صادر کردہ تعزیتی پیغام میں آیت الله سید محمد حسینی شاهرودی کی انتقال کی ان کے اہل خانہ کو تعزیت و تسلیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 440761 تاریخ اشاعت : 2019/07/08
شیعہ علماء کونسل افغانستان اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ محقق کابلی کے انتقال پر تعزیت پیش کرنے کے ساتھ اس ملک کے حوزات علمیہ میں چھٹی اور روز سوگ کا اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440577 تاریخ اشاعت : 2019/06/11
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سیکریٹری نے ایران کے شمال مغربی صوبوں میں سیلاب کی وجہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر ھمدردی کا ظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 440049 تاریخ اشاعت : 2019/03/26
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے متقی اور پرہیزگار عالم دین آیت اللہ شیخ محمد مومن کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439824 تاریخ اشاعت : 2019/02/22
رسا نیوز ایجنسی - رھبر معظم انقلاب اسلامی نے حاجی حیدری کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کرکے ان اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6452 تاریخ اشاعت : 2014/02/24