ٹیگس - ایت اللہ شاھرودی
مراجع تقلید عراق میں سے آیت الله بشیر نجفی نے مرحوم آیت الله العظمی سید محمد شاهرودی کے پسماندگان سے شھر نجف اشرف میں ملاقات میں انہیں تعزیت و تسلیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 440888 تاریخ اشاعت : 2019/07/24
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل نے اپنے صادر کردہ تعزیتی پیغام میں آیت الله سید محمد حسینی شاهرودی کی انتقال کی ان کے اہل خانہ کو تعزیت و تسلیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 440761 تاریخ اشاعت : 2019/07/08