‫‫کیٹیگری‬ :
24 July 2019 - 18:44
News ID: 440888
فونت
مراجع تقلید عراق میں سے آیت الله بشیر نجفی نے مرحوم آیت الله العظمی سید محمد شاهرودی کے پسماندگان سے شھر نجف اشرف میں ملاقات میں انہیں تعزیت و تسلیت پیش کی ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی نجف اشرف سے رپورٹ کے مطابق، مراجع تقلید عراق میں سے آیت الله شیخ بشیر نجفی نے مرحوم آیت الله سید محمد شاهرودی کے پسماندگان سے شھر نجف اشرف میں ملاقات میں اس عظیم المرتب شیعہ عالم کی حوزه علمیہ نجف اشرف، حوزه علمیہ قم اور ان کے گھرانے کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کی ۔

آیت الله بشیر نجفی نے بیان کیا کہ حوزه علمیہ نجف اشرف اور حوزه علمیہ قم نے آیت الله سید محمد شاهرودی کے انتقال سے ایک اہم اور مشھور شخصیت کو کھودیا ہے ۔

واضح رہے کہ آیت الله سید محمد شاهرودی، آیت الله العظمی سید محمود شاهرودی کے فرزند اور شیعہ مذھب کے گراں سنگ عالم دین تھے ، جن کی مختلف تصنیفات موجود ہیں ، اپ نے گذشتہ ھفتہ اتوار کے روز شھر تہران ایران میں اس دار فانی کو الوداع کہدیا ۔/۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬