آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف عراق نے بیان کیا کہ نجف اشرف مرقد مطهر امام علی(ع) کی برکتوں سے حقیقی اسلام کا مرکز ہے ۔
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی نجف اشرف عراق سے رپورٹ کے مطابق، مراجع تقلید نجف اشرف عراق میں سے آیت الله بشیر نجفی نے عراق کے مختلف صوبوں کے مہمانوں سے ملاقات میں نجف اشرف کی اہمیت پر تاکید کی ۔
آیت الله بشیر نجفی نے مزید کہا: شهر مقدس نجف اشرف مرقد مطهر امام علی(ع) کی برکتوں سے حقیقی اسلام کا مرکز ہے ۔
شھر نجف اشرف عراق سے ہمارے رپورٹر نے خبر دی کہ آیت الله بشیر نجفی نے مشرقی ایشیا اور ھندوستان کے شھریوں سے بھی ملاقات کی اور انہیں پدرانہ نصیحتیں کی ۔/۹۸۸/ ن
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے