رسا نیوز - صفحه 57

ٹیگس - رسا نیوز
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین:
ہندوستان کے مسلمان رہنما اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ ہندوستان نہ کبھی ہندو راشٹرتھا نہ ہےاورنہ کبھی بنے گا ۔
خبر کا کوڈ: 441462    تاریخ اشاعت : 2019/10/14

رہبر انقلاب اسلامی نے اج آیت اللہ مکارم شیرازی کی عیادت کی .
خبر کا کوڈ: 441461    تاریخ اشاعت : 2019/10/14

اربعین حسینی میں شرکت کے لیے ایران سمیت دنیا بھر سے زائرین کی عراق کی جانب روانگی کا سلسلہ جاری ہے اور عظیم اربعین مارچ میں شرکت کے لئے قافلے کربلائے معلی کی جانب رواں دواں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441460    تاریخ اشاعت : 2019/10/14

علامہ نیاز نقوی:
جامعہ المنتظر میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ یزید کا کفر بھی ثابت ہے۔ قرآن میں جس قسم کے افراد پر لعنت کی گئی ہے اُن کے جرائم کی سنگینی یزید کے جرائم سے بہت ہی کم ہے تو پھر یزید پر لعنت کرنے میں سکوت کیا مطلب ہے .
خبر کا کوڈ: 441453    تاریخ اشاعت : 2019/10/12

نامور مرجع تقلید نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا کہ حالیہ مظاہروں اور ذمہ داروں کے حوالے تحقیقات کرکے قصور واروں کو سامنے لایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 441452    تاریخ اشاعت : 2019/10/12

اس وقت ایران و عراق کی بازاروں سے زیادہ سرحدوں پہ رونق ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441451    تاریخ اشاعت : 2019/10/12

خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ نے عراق میں گزشتہ دنوں رونما ہونے والے ہنگاموں کا ذمہ دار، امریکا، برطانیہ اور صیہونی حکومت کو قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441450    تاریخ اشاعت : 2019/10/12

اربعین ملین مارچ میں شرکت کے لئے عراق جانے کے لئے اب تک چالیس ہزار پاکستانی زائرین ایران میں داخل ہوچکے ہیں
خبر کا کوڈ: 441449    تاریخ اشاعت : 2019/10/12

ایران کی سرحدوں سے 2 ملین زائرین عراق پہنچ گئے ۔
خبر کا کوڈ: 441448    تاریخ اشاعت : 2019/10/12

ان دنوں چار سو سے حسینی پروانے شمع کربلا کی جانب مصروف پرواز ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441447    تاریخ اشاعت : 2019/10/12

خبر کا کوڈ: 441430    تاریخ اشاعت : 2019/10/06

خبر کا کوڈ: 441429    تاریخ اشاعت : 2019/10/06

ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے سربراہ کے مطابق فلم، سفرنامہ اور تصویری مقابلوں میں گیارہ ممالک کے نمائندوں کو انعامات کے لیے منتخب کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 441421    تاریخ اشاعت : 2019/10/02

خبر کا کوڈ: 441420    تاریخ اشاعت : 2019/10/02

خبر کا کوڈ: 441419    تاریخ اشاعت : 2019/10/02

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب نے کہا ہے کہ نہتے حوثی قبائل کے مقابلے کی سکت نہ رکھنے والے آل سعود، حرمین شریفین کی حفاظت کی صلاحیت نہیں رکھتے۔
خبر کا کوڈ: 441418    تاریخ اشاعت : 2019/10/02

عراقی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے پروگراموں کے انعقاد اور زائرین کربلا کی میزبانی کے لئے پوری طرح تیاری کرلی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 441417    تاریخ اشاعت : 2019/10/02

رہبرمعظم انقلاب اسلامی سے سپاه پاسداران کے کمانڈروں نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 441416    تاریخ اشاعت : 2019/10/02

مرجع تقلید نجف اشرف حضرت آیت الله یعقوبی کے دفتر نے مختلف موکب داروں سے ہونی والی نشست کے بعد زائرین کی میزبانی کے لئے امادہ بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 441406    تاریخ اشاعت : 2019/09/30

نجف اشرف کےامام جمعہ:
نجف اشرف کے امام جمعہ نے واضح طور سے کہا کہ علاقے کی اہم تبدیلیوں میں عراق اہم کردار ادا کررہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441405    تاریخ اشاعت : 2019/09/30