30 September 2019 - 22:52
News ID: 441406
فونت
مرجع تقلید نجف اشرف حضرت آیت الله یعقوبی کے دفتر نے مختلف موکب داروں سے ہونی والی نشست کے بعد زائرین کی میزبانی کے لئے امادہ بتایا ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی شھر نجف اشرف سے رپورٹ کے مطابق، مراجع تقلید نجف اشرف میں سے حضرت آیت الله شیخ محمد یعقوبی کے دفتر نے مختلف موکب داروں سے ہونی والی نشست کے بعد زائرین کی میزبانی کے لئے امادہ بتایا ۔

حضرت آیت الله شیخ محمد یعقوبی کے دفتر کے ذمہ دار حجت الاسلام شیخ مجید العبودی نے اس سلسلہ میں رپورٹرس کو خبردیتے ہوئے دیتے ہوئے کہا: اربعین امام حسین علیہ السلام کے موقع پر لگنے والے مختلف موکب داروں سے نشستیں رکھی گئیں اور مختلف میدانوں میں انجام پانی والی خدمات کے سلسلہ میں تبادلہ نظٖر کیا گیا ۔

انہوں نے مزید کہا: حضرت آیت الله یعقوبی کا دفتر مختلف میدانوں میں خصوصا ثقافتی میدان میں زائرین کی خدمت کرنے کو تیار ہے ۔

اربعین کے موکب داروں نے بھی زائرین کے استقبال کے لئے خود کو مکمل طور سے امادہ بتایا ۔/۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬