اربعین

ٹیگس - اربعین
سیف البدر :
عراق کی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ اربعین کے موقع پر غیر ملکی زائرین کے ملک میں داخلے پر پابندی رہے گي۔
خبر کا کوڈ: 443674    تاریخ اشاعت : 2020/09/08

پاکستانی زائرین اربعین کے حوالے سے؛
موکب داروں، قافلہ سالاروں، ثقافتی سرگرم اور علمائے کرام کی پہلی بین الاقوامی اربعین حسینی کانفرنس اختتام پذیر ۔
خبر کا کوڈ: 441524    تاریخ اشاعت : 2019/10/28

آیت الله جنتی:
گارڈین کے کونسل کے جنرل سکریٹری نے عراق میں دشمن کی فتنہ انگیزیوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا: اربعین پیدل مارچ میں دنیا سے امام حسین علیہ السلام کے ھزاروں عاشقوں کی شرکت نے فتنہ عراق کو فراموشی کے حوالہ کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 441501    تاریخ اشاعت : 2019/10/23

آیت الله علوی گرگانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله علوی گرگانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اربعین مکتب اہل بیت(ع) کی محافظ ہے، امام حسین علیہ السلام کے زائرین کی خدمت گزاری پر عراقی عوام کی قدردادنی کی اور ان کی کوششوں کو سراہا۔
خبر کا کوڈ: 441500    تاریخ اشاعت : 2019/10/23

خبر کا کوڈ: 441485    تاریخ اشاعت : 2019/10/21

علامہ ساجد نقوی کا پیغام:
علامہ ساجد نقوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ عالم اسلام سیدؑالشہداء کی تحریک سے آگاہی لیکر یزیدی قوتوں سے نفرت کی ارتقائی منازل طے کرکے نجات کی منزل پا سکتا ہے، اب ظلم کیخلاف قیام کی جدوجہد کی بنیاد حسین ؑ کی سیرت اور اصولوں کو مدنظر رکھ کر رکھی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 441480    تاریخ اشاعت : 2019/10/21

علامہ ناصر عباس:
چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر اپنے پیغام میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ تمام عاشقان امام حسین (علیہ السلام) سے گزارش ہے کہ جو بھی چہلم کے موقع پر کربلا نہیں جا سکے، وہ پاکستان میں اس دن کے احیاء میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 441479    تاریخ اشاعت : 2019/10/21

سید راحت حسین الحسینی:
گلگت میں چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے سید راحت حسین الحسینی نے کہا کہ جی بی کے عوام نے اپنی طاقت سے اس خطے کو آزاد کرایا ہے اور پاکستان کے ساتھ الحاق کیا، مگر 72 سال گزرنے کے باوجود ابھی تک تمام حقوق فراہم نہیں کئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 441476    تاریخ اشاعت : 2019/10/21

ایران کےجنوب مشرقی بارڈر میر جاوہ سے کربلائے معلی جانے کے لئے ایران میں داخل ہونے والے پاکستانی زائرین کی تعداد میں بہتر فیصد اضافہ ہوا ہے
خبر کا کوڈ: 441475    تاریخ اشاعت : 2019/10/21

پاکستان اور ہندوستان میں چہلم حضرت امام حسین(ع) عقیدت و احترام سے منایا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 441474    تاریخ اشاعت : 2019/10/21

حجت الاسلام والمسلمین مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی حجۃ الاسلام والمسلمین مروی نے کہا ہے کہ عظیم الشان اور بے مثال اربعین ملین مارچ اور اہل بیت علیہم السلام کے چاہنے والوں کی اس عظیم تحریک نے عراق میں اختلاف و تفرقہ پیدا کرنے کی دشمنوں کی تمام سازشوں اور منصوبوں پر پانی پھیردیا ہے
خبر کا کوڈ: 441465    تاریخ اشاعت : 2019/10/15

اربعین حسینی میں شرکت کے لیے ایران سمیت دنیا بھر سے زائرین کی عراق کی جانب روانگی کا سلسلہ جاری ہے اور عظیم اربعین مارچ میں شرکت کے لئے قافلے کربلائے معلی کی جانب رواں دواں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441460    تاریخ اشاعت : 2019/10/14

خبر کا کوڈ: 441430    تاریخ اشاعت : 2019/10/06

خبر کا کوڈ: 441429    تاریخ اشاعت : 2019/10/06

ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے سربراہ کے مطابق فلم، سفرنامہ اور تصویری مقابلوں میں گیارہ ممالک کے نمائندوں کو انعامات کے لیے منتخب کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 441421    تاریخ اشاعت : 2019/10/02

مرجع تقلید نجف اشرف حضرت آیت الله یعقوبی کے دفتر نے مختلف موکب داروں سے ہونی والی نشست کے بعد زائرین کی میزبانی کے لئے امادہ بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 441406    تاریخ اشاعت : 2019/09/30

ایران و عراق میں ماہِ صفرالمظفر کا چاند نظر آگیا ہے جبکہ پاکستان و ہندوستان میں چاند نظر نہیں آیا۔
خبر کا کوڈ: 441400    تاریخ اشاعت : 2019/09/30

ایرانی وزیر داخلہ :
عبدالرضا رحمانی فضلی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، اربعین حسینی کے زائرین کے امور میں آسانی لانے کیلئےعراق کیساتھ تعاون پر تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 441391    تاریخ اشاعت : 2019/09/29

عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ بابل کے شمالی علاقوں میں گشت اور کریک ڈاؤن سے اربعین سیکورٹی پلان پرعمل شروع کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441386    تاریخ اشاعت : 2019/09/28

آیت الله سعیدی:
شھر قم کے امام جمعہ نے یہ بیان کرتے ہوئےکہ دشمن مذاکرات اور گفتگو کے بہانے ملت ایران کو کمزور ، حقیر اور ہم پر زیادہ سے زیادہ دباو بڑھانے میں کوشاں ہے کہا: حکمراں، مغربی طاقتوں کی مسکراہٹ کے دھوکہ میں نہ آئیں ۔
خبر کا کوڈ: 441350    تاریخ اشاعت : 2019/09/23