اربعین - صفحه 2

ٹیگس - اربعین
عراق کے صوبہ نجف کی سیکورٹی کونسل کے رکن جواد الغزالی نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے موقع پر نجف اور کربلا شہروں میں ہر طرح کے ممکنہ دہشت گردانہ حملوں کا سد باب کرنے کے لئے سیکورٹی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 441348    تاریخ اشاعت : 2019/09/23

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امام حسین علیہ السلام کے پیغام کو کفر اور سامراج کے محاذ کی حکمرانی سے دنیا کی نجات کا ذریعہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441312    تاریخ اشاعت : 2019/09/18

خبر کا کوڈ: 441311    تاریخ اشاعت : 2019/09/18

اربعین امام حسین علیہ السلام کے موقع پر عراق میں موکب (خیمہ) لگانے والے افراد نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اسلامی سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 441310    تاریخ اشاعت : 2019/09/18

ڈائریکٹر اور دستاویزی فیلمکار:
دستاویزی فیلم کے ڈائریکٹر محمد نعمتی نے یہ کہتے ہوئے کہ دستاویزی فیلم بنانے والے کو مکتب اهل بیت(ع) کا مروج ہونا چاہئے کہا: ہم مکتب عاشوراء کے وسیلہ دنیا سے کلام کرسکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441167    تاریخ اشاعت : 2019/08/28

امام صادق یونیورسٹی میں شعبہ ریسرچ کے ذمہ دار:
سرزمین ایران کے مشھور اسکالر سید مجتبی امامی نے کہا: اربعین ، ایک معنوی مقناطیس کے لحاظ سے ادیان و مذاھب سے گفتگو سے بالاتر ، انسان کی گمشدہ معنویت سے تعبیر کیا جاسکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441166    تاریخ اشاعت : 2019/08/28

گرجستان کے پادری:
گرجستان(جارجیا) کے پادری مال خاز نے اربعین کو انسانوں کے دلوں میں امید کی کرن جانا اور کہا: نجف سے کربلا تک سفر محبت و دوستی مالا مال ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441165    تاریخ اشاعت : 2019/08/28

مرکز اربعین امام حسین علیہ السلام کے ایرانی ذمہ داروں نے اپنے سفر شهر نجف اشرف عراق کے دوران مرجع تقلید عراق آیت الله شیخ بشیر نجفی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 440848    تاریخ اشاعت : 2019/07/20