‫‫کیٹیگری‬ :
18 September 2019 - 14:56
News ID: 441310
فونت
اربعین امام حسین علیہ السلام کے موقع پر عراق میں موکب (خیمہ) لگانے والے افراد نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اسلامی سے ملاقات کی ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، اربعین امام حسین علیہ السلام کے موقع پر کربلائے معلیٰ کی جانب ہونے والے پیدل مارچ کے دوران موکب لگا کر ان کی مہمان نوازی کرنے والے عراقی مومنین نے آج بدھ کے روز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ۔

تصویروں کے اس لینک پر کلک کریں : rasanews.ir/301qnv

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬