آیت الله نوری همدانی کی موجودگی میں؛
ایرانی حوزات علمیہ کئے نئے سال کے اغاز کا پروگرام، مراجع تقلید قم میں سے آیت الله نوری همدانی کی موجودگی میں منعقد ہوا ۔
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمھوریہ ایران کے حوزات علمیہ کئے نئے سال کے اغاز کا پروگرام، مراجع تقلید قم میں سے آیت الله نوری همدانی اور دیگر ایات عظام یزدی، حسینی بوشهری، اعرافی، خاتمی، فقیهی، فاضل لنکرانی، نجم الدین طبسی و بطحائی، حوزات علمیہ کے ذمہ دارن ، معروف اساتذہ اور طلاب و افاضل کی شرکت میں مدرسه مبارکہ فیضیہ قم میں منعقد ہوا ۔
اس رپورٹ کے مطابق ایرانی حوزات علمیہ کے سربراہ آیت الله اعرافی اور حوزات علمیہ کے تعلیمی شعبہ کے ذمہ دار حجت الاسلام والمسلمین رستم نژاد نے اس اجلاس میں تقریر کی ۔
مراجع تقلید قم میں سے آیت الله نوری حسین همدانی اس پروگرام کے مہمان اور مقرر خصوصی تھے ۔/۹۸۸/ ن
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے