‫‫کیٹیگری‬ :
04 November 2019 - 22:07
News ID: 441556
فونت
« تفسیر قرآن کی اہمیت اور جدید اصول تحقیق» کے موضوع پر نشست ایرانی مرکز میں منعقد ہوگی۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی یونیورسٹی انڈونیشیاء کے طلباء کے تعاون سے تفسیر قرآن کی اہمیت اور تحقیق کے جدید طرز کے عنوان سے نشست اور ایرانی فلم " باڈی گارڈ" کی نمائش منعقد کی جارہی ہے۔

اسی حوالے سے اسلامی یونیورسٹِ بانڈونگ اور ایرانی مرکز کے تعاون سے مذکورہ سیمینار کل بروز منگل صبح نو بجے منعقد ہوگی جسمیں طلباء،اساتذہ اور دیگر دانشور حضرات شرکت کریں گے۔

یونیورسٹی اساتذہ کے علاوہ ایرانی ثقافتی سفیر مهرداد رخشنده بھی سمینار سے خطاب کریں گے۔

ایرانی فلم «باڈی گارڈ» کی نمایش بھی منعقد ہوگی جبکہ ایرانی ثقافتی نمایندہ ایران میں فلم انڈسٹری کی ترقی کے حوالے سے بریفینگ بھی دیں گے۔/۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬